گیسٹ کالم

نبی کریمﷺ

محسن کائناتﷺ اور حقوق حیوانات

تحریر: محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحیخطیب وامام مسجد ھاجرہ رضویہ اسلام نگر،کپالی وایا مانگو، جمشید پور جھارکھنڈhhmhashim786@gmail.com آج پوری دنیا حقوق انسانیت کے ڈھنڈورے پیٹ رہی ہے اور اس میدان میں ہر مذہب والے اپنےآپ کو سب سے زیادہ حقوق انسانیت کا علمبردار بتا رہے ہیں۔لیکن سچائی یہ ہے کہ اس دنیا میں محسن انسانیت […]

نظم

ہجوِ گستاخِ رضا معتزلئِ ہند انتساب قدیری

ہِند کے ایک سُوَر نے ہے کیا دعوئ پِیریلاحقہ نام کے ساتھ اپنے لگاتا ہے قدیریانتساب آج تری ہجو لکھوں گا ایسیپڑھ کے حیران جسے ہوں گے بدیل اور نظیری ازقلم: میرزا امجد رازی اے سگِ خارش زدہ اے نطفۂ ناپاک آببَول نوشِ کوزۂ ابلیس نقشِ نجسِ ناب اے خمیرِ خونِ حیض اے رشحۂ فرجِ […]

عقائد و نظریات

باب اعتقادیات کے اختلافی مسائل

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ باب فقہیات کے ظنی اور غیر منصوص مسائل کی تحقیق میں اختلاف ہو سکتا ہے۔سوئے اتفاق ہمارے یہاں باب اعتقادیات میں چند مشہور اختلافات تھے، جن کا حل ضروری تھا۔ (1)فیورک کا مسئلہ (2)کتھائی مجلس کا فیصلہ (3)منہاج القرآن کے اختلافی نظریات (4)اہل سراواں کے اختلافی نظریات۔ (الف)اللہ تعالیٰ نے […]

نبی کریمﷺ

حضور کا بچپن اور استشراق

نتیجہ فکر: اشکررضا لطفی مصباحی حضور کی ذات منبع فضائل وکمالات ہے ، نور سے ظہور تک جس طرح پاک وصاف ہے ، اسی طرح ، بچپن سے اخیر عمر تک ، ولادت سے وفات تک ، زندگی کا ہرگوشہ اپنے اندر انسانیت کے لیے شمع فروزاں کیے ہوا ہے ۔ آپ کی حیات مقدسہ […]

نعت رسول

نعت رسول: آنکھوں میں خاک طیبہ لگاتے رہو

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی دیپ الفت کا یونہی جلاتے رہونعت سرور سدا گنگناتے رہو محفل مصطفٰی تم سجاتے رہوبارش نور میں تم نہاتے رہو باوضو ہو کے کر ذکر صل علیخوشیاں دل کو ہمیشہ دلاتے رہو چاہئے گر تمہیں مال میں برکتیںصدقہ خیرات اس سے لٹاتے رہو سنت مصطفیٰ پر چلو ہر گھڑینار […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

میلاد النبی: پیغام خیر، کرسمَس: پیغام شر

ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن،اعلٰی حضرت ریسرچ سینٹر مالیگاؤں خوشی منانا فطرت کا تقاضا ہے۔ اسلام نے اس فطری نظام کو باقی رکھا۔ اسی لیے حکم دیا گیا:’’تم فرماؤ اللہ ہی کے فضل اور اسی کی رحمت اور اسی پر چاہیے کہ خوشی کریں وہ ان کے سب دھن دولت سے بہتر ہے۔‘‘ (پارہ۱۱،سورۃیونس:۵۸/ترجمہ کنزالایمان)اللہ […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

حدیث “کل بدعۃ ضلالۃ” کا صحیح مفہوم جاننے کے لیے اس مضمون کا ضرور مطالعہ کریں!

میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا ثبوت اورحدیث ” کل بدعۃ ضلالۃ “کا تحقیقی تجزیہ تحریر: محمد اسلم نبیل ازہری ، پیلی بھیت ماہ ربیع النور کی جلوہ گری ہے ، سید ابرار واخیار، نور دیدۂ آمنہ، جگر گوشۂ حضرت عبد اللہ، پیارے مصطفی علیہ التحیۃ والثنا کی آمد آمد ہے۔ہر طرف خوشی کی […]

علما و مشائخ

محدث اعظم پاکستان اور ادب حدیث

مرتب: محمد سلیم انصاری ادروی محدث اعظم پاکستان علامہ سردار احمد قادری چشتی گورداس پوری رحمه الله حدیث پاک کا احترام اس درجہ کرتے تھے کہ دوران درس کوئی شخص خواہ وہ کتنا ہی معزز ومحترم ہو، آتا، سلام کرتا تو سلام کا جواب تو ضرور دے دیتے اور ہاتھ سے بیٹھنے کے لیے اشارہ […]

متفرقات

حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے بعد ہی زمین پر بڑھتے ہوئے جرائم کا سدباب ہوا

اسوۂ نبوی کو عام کرکے ہم اپنے مسائل کو حل کرسکتے ہیں۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 15 اکتوبر (راست) حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم صرف عام انسانوں کے ہی نبی نہیں بلکہ نبیوں اور رسولوں کے بھی نبی ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت زمانی قیوداور مکانی حدود کی پابند نہیں اور […]

شعیب رضا

جلوس عیدمیلادالنبی کے تعلق سے رضا اکیڈمی کے سربراہ الحاج محمد سعید نوری نے مسٹر شردپوار کو دیا میمورنڈم

جلوس عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم دھوم دھام سے نکلے: الحاج سعید نوری پونہ۔15/اکتوبررضااکیڈمی کے سربراہ الحاج محمد سعید نوری صاحب کی قیادت میں پونہ پمپری چنچوڑ کی کئی تنظیموں کے سرکردہ نمائندوں نے جلوس عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم نکالنے کی مانگ کرتے ہوئے این سی پی کے چیف جناب شردپوار سے […]