گیسٹ کالم

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

میلاد کہاں لکھا ہے؟؟؟

غور سے پڑھیں میلاد یہاں لکھا ہے 450 کتب کے زبردست حوالہ جات وہ بھی عرب علما کے ازقلم: (مفتی) گلزار احمدڈاریکٹر: قرآن واھلبیت اسلامک ریسرچ سینٹر، نواب شاہ، سندھ پاکستان نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاولسوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں مناررہےہیں اگر کوئی میلادپاک کا انکاری ہو اور […]

تعلیم

جامعہ قمرالنساء نسواں چین پور روپندیہی میں درس بخاری کا آغاز

روپندیہی/نیپال: 8 اکتوبر، ہماری آوازمورخہ 7/ اکتوبر بروز جمعرات بعد نماز مغرب جامعہ قمرالنساء نسواں چین پور، ضلع روپندیہی نیپال میں درس بخاری کا آغاز ہوا ۔اس موقع پر جامعہ کی طالبات کو درس بخاری شریف کا افتتاح کراتے ہوئے حضرت مولانا طاہر القادری مصباحی نظامی نے کہا کہ صحیح بخاری شریف دیگر تمام کتابوں […]

نعت رسول

مدح سید الانبیاء و المرسلینﷺ

از : عبدالمبین حاتم فیضی نور ِ مطلق نـے اتارا نور ِ وحدت کا چراغبُجھ کے یکدم رہ گیا کفر و ضلالت کا چراغ ظلم و اِستِبداد کے پُر زُور طوفانوں کے بیچتھا درخشاں، ہے، رہے گا، اک عزیمت کا چراغ ایک پل مِیں ، مَیں زمیں سے آسماں بن جاؤنگاخواب میں گرمیرے،چمکےان کی رؤیت […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

محفلِ میلاالنبیﷺ منہیاتِ شرعیہ سے پاک ہونی چاہیے

از قلم: ابوحامد محمد شریف الحق رضوی ارشدی مدنی کٹیہاری امام وخطیب نوری رضوی جامع مسجد وخادم دارالعلوم نوریہ رضویہ رسول گنج عرف کوئلی ضلع سیتامڑھی بہار الھند تیز کیجئے سینۂ نجدی کی آگذکر آیاتِ ولادت کیجئےاللہ تعالیٰ عزوجل کے فضل وکرم سے ہم اہلسنت وجماعت جملہ منہیاتِ شرعیہ کو برا کہتے ہیں چاہئیے کہ […]

نظم

اک دن بنے گی جنتی مہمان میری ماں

فرید عالم اشرفی فریدی رب کی عطا سے ہو گئ ذیشان میری ماںہے میری زندگانی کا مسکان میری ماں جنت ہے ماں کے قدموں تلے سن لو مؤمنوںسرکار کی عطا سے ہے انعام میری ماں دیتی رہی دعا تو بلائیں رہی ہیں دورتا عمر کرتی رہتی ہیں احسان میری ماں اپنی خوشی مٹا دی فقط […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

عید میلاد النبیﷺ اس طرح منائیں

تحریر: ڈاکٹر محمد رضا المصطفی 1۔روزانہ پنجگانہ نماز باجماعت تکبیر اولیٰ کے ساتھ اداکرنے کا اہتمام کریں۔نماز کو خشوع و خضوع ، اور یکسوئی سے ادا کرنے کی کوشش کریں ۔جس نبی کا میلاد مناتے ہیں انہوں نے نماز کواپنی آنکھوں کی ٹھنڈک قرار دیا ہے۔ہوسکے تو روزانہ دو نفل بطور شکرانہ ادا کریں اور […]

منقبت

منقبت: ہمارے رہبر کامل مجدد الف ثانی

از: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ہمارے رہبرِ کامل مجدد الفِ ثانی ہیںغموں کے بحر کے ساحل مجدد الفِ ثانی ہیںشب وروز ان کی روشن زندگی کے ہیں دلیلِ تامصفاتِ خیر کے حامل مجدد الفِ ثانی ہیںصحابہ یاد آئے دیکھ کر ان کی اداؤں کوخلیق وعابد وعادل مجدد الفِ ثانی ہیںشہنشاہِ ولایت کی خلافت کا […]

متفرقات

اعلیٰ حضرت سچے عاشق رسول، عظیم محدث اور مفکر تھے: علماے کرام

(آندھرا پردیش 08/اکتوبر ) ضلع پرکاشم کے پوڈیلی میں مختلف صوبوں سے بی ایڈ امتحان کے لیے تشریف لائے علماء کرام کی جانب سے بعد نماز مغرب ۱۰۳واں عرس رضوی  1443ھ کی مناسبت سے پوڈیلی ، ضلع پرکاشم، آندھرا پردیش میںمجدد اعظم اعلی حضرت امام احمد رضا قادری برکاتی بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان کی بارگاہ  میں خراج […]

اصلاح معاشرہ

میرج بیورو کے ذریعہ کرائی گئیں شادیاں کتنی کامیاب؟

تحریر: حافظ محمد ہا شم قادری مصباحی، جمشید پورموبائل:9386379632 رب تعالیٰ نے ساری مخلوق کو پیدا فرمایا اور سبھی مخلوق کا جوڑا بھی بنایا۔ نسل اِ نسانی میں رشتہ اِزدواج کا سلسلہ حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حواسلام اللہ علیہا کے ملاپ سے شروع ہوااور ہر زمانے میں مختلف طریقوں سے رائج رہا۔ یہاں […]