انسانیت کی خدمت کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا، اور زہراء کے بچوں کا بھرم اس بات کی ایک طاقتور علامت ہے۔ ہزاروں کوششیں کر لی جائیں، مگر کچھ چیزیں عزم کو مٹی میں ملنے نہیں دیتیں۔ آج رات سبیل حسین ٹرسٹ کی جانب سے غریب بچوں کی مدد کی گئی، اور یہ وقت ہے […]
اے ابنِ آدم ! پریشان ہو ؟مایوس ہو ؟قنوطیت ہے ؟محرومیِ امید ہے ؟یاس و ناامیدی ہے ؟ کیوں ؟ آخر کس لیے ؟ اے اشرف المخلوقات ! کیا یہ مسلکِ توکل ہے ؟کیا یہ مسلکِ حیات ہے ؟کیا یہ مسلکِ ریاضت ہے ؟کیا یہ مسلکِ تصوف ہے ؟کیا یہ مسلکِ معرفت ہے ؟کیا یہ […]
مسجد ای ہاشم ، جسے ہاشم مسجد بھی کہا جاتا ہے ، ایک تاریخی مسجد ہے جو غزہ شہر ، غزہ کی پٹی ، فلسطین میں واقع ہے۔ یہ مسجد نبی کریم صلی الله علیه و آله وسلم کے جدّ امجد سیدنا ہاشم علیه السلام کی طرف منسوب ہے اور یہیں ان کی قبر مبارک […]
کیفے میں چھپ کے کرتی ہیں جو سرد، گرمیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاںخنزیر خوروں کو جو کھلاتی ہیں برفیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں جن کے یہاں شراب بھی آبِ زُلال ہےخنزیر جن کے واسطے لحم حلال ہےایسوں کے ساتھ کرتی ہیں جو عشق و مستیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں […]
حقیقتوں کو تری پھر سے خواب کرنا ہےقسم خدا کی تجھے بے نقاب کرنا ہے مری نگاہ سے ہر گز تو بچ نہیں سکتی۔اے زندگی ابھی تجھ سے حساب کرنا ہے تری پناہ میں کس طرح میں ہوا بربادملا جو وقت تو اس پر خطاب کرنا ہے وہ مجھ سے رشک کرے بس یہی نہیں […]
ایک نوجوان نے درویش سے دعا کرنے کو کہا …… درویش نے نوجوان کے کاندھے پر ہاتھ رکھا اور بڑے جذب سے دُعا دی:“اللّہ تجھےآسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے” دعا لینے والے نے حیرت سے کہا:حضرت! الحمد للّہ ہم مال پاک کرنے کے لیے ھر سال وقت پر زکاۃ نکالتے ہیں، بلاؤں کو ٹالنے […]
بادشاہ نے ایک بہت ہی عالیشان محل تعمیر کیا جو دیکھتا بس دیکھتا ہی رہ جاتا محل نہیں تھا جنت کا ٹکڑا تھا غرضیکہ جو بھی آتا دیکھتا اور ششدر رہ جاتا۔ مگر بادشاہ نے اسے دیکھنے کی عجیب شرط لگا دی جو شخص محل کو ایک متعین وقت میں پورا گل دیکھے گا۔ اسے […]
عوام کے درمیان رہنے کے سبب لوگوں کے گھریلو حالات اور ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعات اکثر سنتا رہتا ہوں،انہیں میں ایک بہت بڑا اور اہم ترین مسئلہ نکاح بھی ہے.ایک نوجوان نے بتایا کہ لڑکی تہجد گزار تھی اس لیے والدین فوراً ہاں کر دی منگنی کی رسم بھی ادا ہوئی اس […]
١) پیروں کے خلاف لوگوں کو نہ بھڑکائیں چونکہ یہی پیر حضرات گاؤں گاؤں کے اور شہر شہر کے پڑھے اور ان پڑھ کومسلک حق سے جوڑے رکھے ہیں۔درسی صلاحیت والوں کی پہنچ عوام تک نہیں ہے عوام ان سے دور ہے ۔اگر یہ پیر نہ رہیں تو باطل فرقے ان کے عقیدے کو اچک […]
بلاشبہ ﷲ تعالیٰ کے نیک اور محبوب بندوں سے محبت کرنا ﷲ تعالیٰ کوبہت ہی محبوب وپسندیدہ ہے جیسا کہ ارشاد ربانی ہے یاایھاالذین آمنوااتقوالله وکونوا مع الصّٰدقین (سورۃ توبہ:۱۱۹) ’’ اے ایمان والو! ﷲ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ ‘‘ ﷲ جل شانہ کے محبوب ومقبول بندوں میں سے ایک نہایت […]