گیسٹ کالم

امت مسلمہ کے حالات

تحفظ ناموس رسالت ﷺ میں امتیاز جلیل کا غیر متزلزل انقلابی کردار

ازقلم: آصف جمیل امجدی "ہم وہ ہیں جو کٹ سکتے ہیں؛ مگر جھک نہیں سکتےنام محمد ﷺ پر جان دے دیں؛ پر رک نہیں سکتے” جب بھی ناموس رسالت ﷺ پر کوئی حملہ ہوا، جب بھی دشمنانِ دین نے اپنی ناپاک جسارتوں کا مظاہرہ کیا، امتیاز جلیل صفِ اول میں کھڑے ہو کر ایک چٹان […]

مذہبی مضامین

ایک ہی تھالی کے چٹے، بٹے ہیں

چلیں ہم ایک وقت کے لئے مان بھی لیتے ہیں، اور فرض کرلیتے ہیں، کہ طارق مسعود جی، اندھے شیخ جی (جن کی پیروی سے علامہ تاج الشریعہ نے ہمیں منع فرمایا ہے) نے رجوع اور توبہ کر بھی لیا۔پہلی بات کیا انہوں نے توبہ کیا اور توبہ کے شرائط کے ساتھ اقبال جرم بھی […]

عقائد و نظریات نبی کریمﷺ

علم غیب مصطفیٰ کا ثبوت

اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلاجب نہ خدائی چھپا تم پہ کروڑوں درود اللہ رب العزت کا ارشاد :- عٰلِمُ الغیبِ فَلاَ یُظهِرُ علیٰ غیبِهِ اَحَداً اِلّا مَنِ الرّتضیٰ من رّسولِِ (القرآن الکریم) ترجمہ : غیب کا جاننے والا کسی کو مسلط نہیں کرتا ، سوائے اپنے پسندیدہ رسولوں کے (کنز الایمان) […]

نبی کریمﷺ

تو شمع رسالتﷺ ھے عالم تیرا پروانہ

یمن میں ہر طرف خوشی و مسرت کے دیپ روشن تھے، فضا اجلی اجلی تھی، ماحول میں نکھار آ گیا، برسوں سے حبشیوں کی غلامی میں جکڑا ہوا یمن آج آزاد ہوا تھا۔ ویسے بھی آزادی کی صبح بڑی درخشاں ہوتی ہے… حبشیوں نے یمن پر قبضہ جمایا، ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے۔ انسانیت […]

تحقیق و ترجمہ تنقید و تبصرہ حدیث پاک

لطائفِ اشرفی میں درج ایک حدیث کا علمی جائزہ

تحریر : طفیل احمد مصباحی وہاں ( دمشق ) کے تمام اکابر صوفیا ، فضلا اور فقرا اس ارشاد کے مطابق : من صلی خلف امام تقى فكانما صلى خلف امام النبی . جس نے متقی امام کے پیچھے نماز ادا کی ٬ گویا اس نے کسی نبی کی امامت میں نماز ادا کی ۔ […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

کڑوا ہے مگر سچ ہے۔۔۔۔!!

سچائی یہ ہے کہ: ہندوستانی سیاست میں بریلوی دیوبندی نہیں چلتا، صرف ہندو مسلمان چلتا ہے! اگر کوئی مسلم نام والا سیاسی آدمی خلوص سے ہمارے مسائل پر لڑتا اور قربانی دیتا ہے تو وہ ہمارا سیاسی قائد بننے کا اہل ہونا چاہیے، ورنہ اپنے پیروں سے کہیں کہ جس طرح مذہبی قیادت میں جھنڈے […]

تنقید و تبصرہ

الفاظ ہی نہیں انداز بھی قابل مذمت ہے!!

تحریر : غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ان دنوں مفتی طارق مسعود کی گستاخی، وضاحت اور رجوع والی ویڈیو کلپس وائرل ہیں۔لوگ مختلف انداز سے تبصرے اور تجزیہ کرنے میں مصروف ہیں۔زیادہ تر گفتگو طارق مسعود کے الفاظ پر کی جارہی ہے، جو کرنا بھی چاہیے لیکن یہاں ان کے الفاظ کے ساتھ ساتھ انداز […]

تنقید و تبصرہ

طارق مسعود کی گستاخیوں کا ایک مختصر سا جائزہ

طارق مسعود کی چند گستاخیاں واضح کرنے سے پہلے یہ بتا دوں کہ یہ کتنے بڑے عالم اور امام النحو ہیں جو گرامر کی بے جا غلطیاں نکالتے پھر رہے ہیں، وہ بھی قرآن جیسی کتاب میں جس کی بابت ارشادِ باری تعالی چودہ سو سالوں سے موجود ہے اور ایک آیت اس کے مثل […]

امت مسلمہ کے حالات

خفیہ ریاست (Deep state)

تحریر : عمر فراہی مغرب کی غیر سرکاری تنظیموں اور اداروں کے مشتبہ کردار کے بارے میں بہت سی باتیں بہت سی الگ الگ کتابوں کے مطالعے یا مضامین کے حوالے سے سامنے آتی ہیں جیسے کہ کچھ باتیں خود ہٹلر نے یہودی سرمایہ داروں اور ان کے اداروں کے بارے میں اپنی کتاب میری […]

امت مسلمہ کے حالات

سید امتیاز جلیل تیری ہمت و جرأت کو سلام

جب جب کسی پاکھنڈی ملعون خبیث نے ہمارے پیارے آقائے کریم صلی اللہ کی شان اقدس میں ہرزہ سرائی کی جسارت کی ہے ، تو اللہ رب العزت نے اس کی سرکوبی کے لیے کسی نا کسی بندے کو اپنے حضور منتخب کر لیتا ہے، عصر حاضر میں آئے دن ہمارے حضور کریم صلی اللہ […]