گیسٹ کالم

امت مسلمہ کے حالات

بین المسالک اتحاد صرف دھوکا ہے –

ایک وقت تھا جب ہم بھی بین المسالک اتحاد کے متعلق سوچتے تھے، پھر حضور حجۃ الاسلام علیہ الرحمہ کا خطبہ صدارت پڑھا، بحمدہ تعالی شرح صدر ہوا، آج کل ایودیھیا کی زمین پر ایسا ہی کچھ دیکھنے میں آرہا ہے بہت کچھ نہ کہہ کر صرف ایک بات کہتے ہیں جو گانٹھ باندھ لے […]

امت مسلمہ کے حالات

گر ان کی عزت پہ حرف آیا ہم اپنی عزت کا کیا کریں گے؟؟؟

ایک طویل مدت سے گستاخیوں کا سلسلہ عروج پر ہے، کوئی کچھ بھی بھونک کر چلا جاتا ہے، کبھی اسلام کے خلاف تو کبھی صاحبِ اسلام کے خلاف، بالخصوص ہندوستان میں گزشتہ چند برسوں سے جب سے مودی حکومت بر سر اقتدار آئی اور ان کی حکومت قائم ہوئی تو اسلام مخالف تنظیموں کو شئے […]

شعراء

شفیقؔ رائے پوری:  ایک نامکمل تعارف

ازقلم: سعیدؔ رحمانی          چیف ایڈیٹر  سہ ماہی ادبی محاذ  کٹک7978439220          اصل نام اے شفیق اور شفیقؔ رائے پوری شعری شناخت ہے۔ رائے پور (چھتیس گڑھ) میں ۵؍ جون ۱۹۵۴؁ء کوپیدا ہوئے۔ اسی مناسبت سے شفیقؔ رائے پوری کہلاتے ہیں۔ والدِ مرحوم کا اسمِ گرامی عبدالرسول ہے۔گریجویشن کرنے کے بعد ۶ ؍مہینے تک پرائیویٹ اردو اسکول میں […]

امت مسلمہ کے حالات

آخر ہم جذبات کی دنیا سے کب باہر آئیں گے؟

تحریر: خلیل احمد فیضانیاستاذ: دار العلوم فیضان اشرف باسنی وطن عزیز کی فضا مسموم ہوچکی ہے۔ باد مخالف کی تندی سے کوئی آشیانہ محفوظ نہیں ہے۔عیار اور شاطر افراد اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل میں مسلم قوم کا مسلسل استحصال اور استیصال کررہے ہیں۔علمی،سیاسی اور شعوری لیول پر ہماری سطحیت عیاں ہے۔حریف طبقہ ایک جٹ […]

غزل

چارہ گر

میں نے دیکھا ہے تجھ کو ا کثر یو ںخوبصورت سی تیر ی آ نکھو ں میںسرمئی شا م کی ا د ا سی ہےر خ پہ گر دِ ملا ل کی صو ر تا ک پر یشا ں خیا ل کی صو ر تجا نے کس نا م کی ا د ا سی ہےکو […]

غزل

غزل: پردہ یہ ہٹا لو تم اور زخمِ جگر دیکھو

بجلی یوں نگاہوں سے گرنے کا اثر دیکھوتصویر مرے دل کی یا چاک جگر دیکھو بوسیدہ کفن میرا لپٹا ہے جگر سے ابپردہ یہ ہٹا لو تم اور زخمِ جگر دیکھو بے تابیوں نے جینا دشوار بہت کر دیبجھتا سا دیا ہوں میں بس ایک نظر دیکھو بے خوف تو کرتے ہو دیدار جہاں کا […]

امت مسلمہ کے حالات

امتیاز جلیل قابل احترام آدمی ہے

اسکا مسلک تلاش کرنے کے بجائےاسکو Postive Point of View سے ایک کامیاب سیاست داں کی نظر سے دیکھیں۔ امتیاز جلیل Times of India اخبار میں ایڈیٹر رہ چکا ہے۔ Dua Foundation کے ذریعے فلاحی خدمات اور Govt.Medical College Aurangabad کے ڈیولپمنٹ میں انکا خاص کردار رہا ہے جسے آج بھی غیر مسلم Appreciate کرتے […]

امت مسلمہ کے حالات

تحفظ ناموس رسالت ﷺ میں امتیاز جلیل کا غیر متزلزل انقلابی کردار

ازقلم: آصف جمیل امجدی “ہم وہ ہیں جو کٹ سکتے ہیں؛ مگر جھک نہیں سکتےنام محمد ﷺ پر جان دے دیں؛ پر رک نہیں سکتے” جب بھی ناموس رسالت ﷺ پر کوئی حملہ ہوا، جب بھی دشمنانِ دین نے اپنی ناپاک جسارتوں کا مظاہرہ کیا، امتیاز جلیل صفِ اول میں کھڑے ہو کر ایک چٹان […]

مذہبی مضامین

ایک ہی تھالی کے چٹے، بٹے ہیں

چلیں ہم ایک وقت کے لئے مان بھی لیتے ہیں، اور فرض کرلیتے ہیں، کہ طارق مسعود جی، اندھے شیخ جی (جن کی پیروی سے علامہ تاج الشریعہ نے ہمیں منع فرمایا ہے) نے رجوع اور توبہ کر بھی لیا۔پہلی بات کیا انہوں نے توبہ کیا اور توبہ کے شرائط کے ساتھ اقبال جرم بھی […]

عقائد و نظریات نبی کریمﷺ

علم غیب مصطفیٰ کا ثبوت

اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلاجب نہ خدائی چھپا تم پہ کروڑوں درود اللہ رب العزت کا ارشاد :- عٰلِمُ الغیبِ فَلاَ یُظهِرُ علیٰ غیبِهِ اَحَداً اِلّا مَنِ الرّتضیٰ من رّسولِِ (القرآن الکریم) ترجمہ : غیب کا جاننے والا کسی کو مسلط نہیں کرتا ، سوائے اپنے پسندیدہ رسولوں کے (کنز الایمان) […]