گیسٹ کالم

امت مسلمہ کے حالات

اجمیر درگاہ کے شِیو مندر ہونے کا دعویٰ۔ ہندو سینا نے کورٹ میں داخل کی پیٹیشن

بابری مسجد کو ہڑپ کرنے والوں کی لالچی نظریں اب اجمیر درگاہ پر آچکی ہیں۔ مسلمان کیا کریں؟ ہندو سینا نے اجمیر کورٹ میں یہ پیٹیشن داخل کردی ہےکہ اجمیر درگاہ پہلے شِیوا مندر تھا۔ہندو سینا نے عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ اجمیر درگاہ کو بھگوان شری سنکٹ موچن مہا دیو وِراجمان مندر قرار […]

امت مسلمہ کے حالات گوشہ خواتین

پڑھیں اور دیکھیں کہ مسلم لڑکیوں کو کیسے اپنے جال میں پھنساتے ہیں آر۔ایس۔ایس۔ کے غنڈے

☜ یہ تحریر ھندی زبان میں آر۔ایس۔ایس۔ کی طرف سے اپنے ممبران کو بھیجی گئی تھی جس کا ترجمہ پیش کیا جارہا ہے۔ مسلم لڑکیوں کو سناتن دھرم میں کیسے لایا جائے؟ جیسا کہ آپ سبھی جانتے ہی ہیں کہ ہمارے آر ایس ایس سربراہ شری موہن بھاگوت جی نے ہر سال دس لاکھ مسلم […]

سیاست و حالات حاضرہ

اکیسویں صدی کا مرد مجاہد اسدالدین اویسی

ممبر آف پارلیمنٹ، مجلس اتحادالمسلمین کے قومی صدر، شیر دکن ،نقیب ملت ، جناب بیرسٹر اسدالدین اویسی جن کی پیدائش ۱۳؍مئی ۱۹۶۹ کو حیدرآباد کے معروف ومشہور سیاست داں سلطان صلاح الدین اویسی کے گھر میں ہوئی۔ والد صلاح الدین اویسی ملکی سیاست میں اہم مقام رکھتے تھے۔والدہ کا نام نجم النساء ہے، بھائی اکبرالدین […]

زبان و ادب غزل نظم

ایک تھی اردو، ایک تھی انگلش

ایک تھی اردو، ایک تھی انگلشدونوں میں رہتی تھی رنجِش انگلش گوری ہٹّی کٹّیاردو دُبلی پتلی پٹّی انگلش کے ہونٹوں پر گالیاردو گاتی تھی قوّالی دونوں کے انداز الگ تھےسوز الگ تھے، ساز الگ تھے انگلش اِک مضبوط زباں تھیاردو بھی مخلوط زباں تھی سارےجہاں کےرنگ تھےاس میںسَت رنگی آہنگ تھے اس میں انگلش کے […]

تعارف

کیا قوم مَلِک سید ہے؟

تحریر: محمد جسیم اکرم مرکزیرابطہ نمبر: 9523788434 بے نشانوں کا نشاں مٹتا نہیںمٹتے مٹتے نام ہو ہی جائے گا ارباب سِیَر و اصحاب تواریخ سے یہ حقیقت پوشیدہ نہیں ہے کہ ایک بہت بڑی جماعت جو صوبہ بہار میں آباد ہے اور قوم “ملک” کے نام سے مشہور ہے یہ چند صدی پہلے ایسی معزز […]

سیاست و حالات حاضرہ

وقف ترمیمی بل کا ایک مختصر سا خاکہ

ایک نیا حربہ حکومتِ ہند کا “وقف ترمیمی بل” کی صورت میں ظہور پذیر ہوا ابھی تک تو نت نئے ہتھکنڈے اپنائے ہی جارہے تھے مسلمانوں پر اور انکے مذھب وملت پر، مزید ملک کی امن و شانتی اور مذھبِ اسلام کا شیرازہ منتشر کیا ہی جارہا تھا جو احباب پر مخفی نہیں، ہر ذی […]

مذہبی مضامین

حضور حکیمِ شریعت دام ظلہ العالی کا چار روزہ تلنگانہ دورہ

حیدرآباد، نظام آباد ، باسواڑہ ماہِ ربیع النور کا چاند جوں ہی مطلعِ دنیا پر طلوع ہوتا ہے ٬ عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ مچل اٹھتے ہیں ۔ باغِ عالم میں بَہار آ جاتی ہے ۔ کائنات کا ذرہ ذرہ آفتابِ ولادتِ محمدی ﷺ کے جلوؤں سے منور و تابناک ہو جاتا ہے ۔ گھر گھر شادیانے […]

امت مسلمہ کے حالات

بہر حال امتیاز جلیل نے بہت بڑا اور قابل ستائش کارنامہ انجام دیا ہے

از خامہ: محمد طاہرالقادری کلیم فیضی بستویسربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور ضلع بستی یوپی “ایک آنکھ موند کر نہیں کھلی آنکھوں سے دیکھیں اور نیت پر نہیں ظاہر پر توجہ دیں ، کہ کتنا اہم اور مہتم بالشان عمل ہے یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لوگ کسی اور مقصد نہیں بلکہ آقائے کائنات رحمت دوعالم صلی […]

سیاست و حالات حاضرہ

بلڈوزر ایکشن! مایوسیوں کے اندھیروں میں امید کی کرن

تحریر: مبارک حسین مصباحیچیف ایڈیٹر ماہ نامہ اشرفیہ مبارک پور 2019 ء سے جزوی طور پر اور پھر 2022 ء میں بلڈوزر ایکشن شروع کیا۔ ہر طرف ہاہاکار مچی ہوئی تھی، بلڈوزر ایکشن یو پی کے مختلف علاقوں میں اپنی گھن گرج کے ساتھ آگے بڑھتا رہا ، اس کے بعد ایم پی اور راجستھان […]

تعلیم

’’آدھی روٹی کھائیں بچوں کو پڑھائیں‘‘ خانقاہ برکاتیہ کے پیغام کی عصری معنویت

امین ملت حضرت ڈاکٹر سید محمد امین میاں مارہروی صاحب قبلہ کی مالیگاؤں آمد پر پیغام فکر و عمل پر مشتمل نگارش ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤںgmrazvi92@gmail.com اسلام دشمن قوتوں کی طرف سے مسلمانوں کو ہر میدان میں کم زور و پست کرنے کی سازشیں رچی گئیں۔ ایک صدی قبل جب کہ انگریز اس […]