یمن میں ہر طرف خوشی و مسرت کے دیپ روشن تھے، فضا اجلی اجلی تھی، ماحول میں نکھار آ گیا، برسوں سے حبشیوں کی غلامی میں جکڑا ہوا یمن آج آزاد ہوا تھا۔ ویسے بھی آزادی کی صبح بڑی درخشاں ہوتی ہے… حبشیوں نے یمن پر قبضہ جمایا، ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے۔ انسانیت […]










