گیسٹ کالم

نبی کریمﷺ

حضور ﷺ عبدیت و رسالت میں اوّل بھی ہیں اور آخر بھی۔

تحریر: آصف جمیل امجدیصحافی: روزنامہ شانِ سدھارتھ انسان کی پیدائش اور دنیا کے وجود میں آنے سے پہلے اللہ تعالی نے پیغمبروں کی ارواح سے حضورﷺ کی اطاعت اور نصرت کا وعدہ لیا تھا اور عہد و پیماں باندھا تھا۔ ظاہر ہے یہ عہد ہر نبی کو یاد تھا اور انہوں نے اپنے امتیوں کو […]

نبی کریمﷺ

اظہارِ محبتِ رسولﷺ سے گلشن حیات عطر بیز ہے

رسول اللہﷺ سے نسبت و تعلق کے تقاضے اور تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     عہدِ رواں میں ناموسِ رسالت ﷺ میں بے ادبی و توہین روز مرّہ کا معمول بن چکی ہے، مقتضائے وقت ہے کہ سیرتِ نبوی ﷺ سے مسلمانوں کو قریب کیا جائے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ […]

نعت رسول

استغاثہ: اے سفیر لامکاں !

ہے مری افسردہ حالت اے سفیر لامکاںبخش دیجے استراحت اے سفیر لامکاں چاند سورج کہکشاں اور غنچہ و باغات بھیپاتے ہیں تجھ سے ہی طلعت اے سفیر لامکاں ڈال کر چشمانِ رحمت مجھ مریضِ قلب پرکیجیے اچھی طبیعت اے سفیر لامکاں تیرے صحرا کی کھنکتی ریت پر بھی ہے فداسارے عالم کی نزاکت اے سفیر […]

اولیا و صوفیا سیدنا احمد کبیر رفاعی

تذکرہ حضرت مفتی سید ابوالحسن شاہ جہاں المعروف نورالدین سیف اللہ رفاعی شافعی رحمتہ اللہ علیہ

ازقلم: سید حسام الدین ابن سید جمال الدین رفاعیخانقاہ رفاعیہ بڑودہ گجرات9978344822 یقینا خاندان نبوت کا ہر فرد نور ہی نہیں منبع نور ہواکرتا ہے، پھر اگر یہی منبع نور مصدر علم و حکمت بھی ہو جائے تو اس کی عظمت و جلالت کو جبین ثریا بھی جھک کر سلام کرتی ہے۔ خاندان رفاعی کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

بی۔جے۔پی۔ کی سیاست اور مسلمان

مہاراشٹر میں شیواجی کا مجسمہ گر جانے کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔حالانکہ اس معاملے میں وزیر اعظم مودی ،وزیر اعلی ایکناتھ شیندے نائب وزیر اعلی دیویندر فڈنویس پونے کی ایک ریلی میں عوامی اسٹیج سے معافی مانگ چکے ہیں اُسکے باوجود اس معاملے کو مہا وکاس اگھاڈھی کی اتحادی پارٹیاں ٹھنڈے بستے میں ڈال […]

مذہبی مضامین

اظہارِ محبت رسول ﷺ

وَرَفَعْنَالَکَ ذِکْرَک: حضرت تُبّع حمیری ازقلم: محمد ارشد مصباحیاعلیٰ حضرت فاؤنڈیشن انٹرنیشنل، یو۔کے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب ﷺ کے ذکر پاک کو خود ہی بلند فرمایا۔ اِس میں کوئی شبہہ نہیں کہ اِس وقت پوری دنیا میں سب سے زیادہ ذکر سرکار ﷺ کا ہی ہو رہا ہے۔ برطانیہ جیسے غیر مسلم ملک میں […]

مضامین و مقالات

مزاج میں ترے خاموشیاں ایسی تو نہ تھیں

راشٹریہ علما کونسل نیپال ماضی قریب کی ایک عظیم فعال اور متحرک تنظیم ہے۔ اس تنظیم کو وجود میں آئے دو تین سال کا عرصہ ہوا اور اس مختصر سی مدت میں اس نے ملک و ملت کے لیے عظیم کارہائے نمایاں انجام دیے۔اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ اس تنظیم کو کچھ ایسے […]

نعت رسول

مولود کی گھڑی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ

مولود کی گھڑی ہے آتے ہیں نور والے ﷺبھینی ہوا چلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ چرچا گلی گلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺخیرات بٹ رہی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ خوشیوں میں ہر کلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺدل کی کلی کھلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ گلیاں سجی […]

نعت رسول

نعت رسول: فلک منور، زمین روشن، سہانا پل پل، نبی جی آئے

فلک منور زمین روشن سہانا پل پل نبی جی آئےدرود ان پر سلام ان پر رہے مسلسل نبی جی آئے دمک رہا ہے یہ ذرہ ذرہ مہک رہا ہے جہان ساراستارےجھک کرکریں زیارت فضاہے جلتھل نبی جی آئے پھوار رحمت برس رہی ہے کرم کے بادل رواں دواں ہیںنثار غلماں فدا ہیں حوریں منیر و […]

ربیع الاول

آمد بہار

تحریر: خلیل فیضانیاستاذ: دارالعلوم فیضان اشرف باسنی جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چانداس مبارک ساعت پہ لاکھوں سلام(رضا بریلوی) ماہ نور کی آمد سے فضاے بسیط معطر ومشک بار ہوگئی ہے…حل وحرم ،صحرا وکہسار،وادی وجبل اور بام ودر سب کے سب مہبط انوار الہیہ کے مراکز بن چکے ہیں ۔ذکر مصطفی کے نغمات کی […]