تحریر : مزمل حسین علیمی آسامی ہم اگر عالم ہیں تو اصلاح امت کا فریضہ انجام دے رہے ہیں ؟یہ ایک ایسا سوال ہے، جسے ہم نے شاید ہی کبھی اپنی ذات سے کیا ہو۔ یہ سوال خود سے کرنا ہے، ہر ایک کو کرنا ہے اور یوں کرنا ہے۔ میں کون ہوں، کیا ہوں، […]
تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن، مالیگاؤں تحفظِ ناموس رسالت ﷺ کے لیے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کی خدمات نمایاں اہمیت کی حامل ہیں- آپ کے علمی، فقہی، تحقیقی کارناموں کی فہرست طویل ہے؛ تاہم یہ خدمات کا سب سے اہم باب ہے کہ اعلیٰ حضرت نے ان عناصر جن کی کتابوں میں رسول اللہ […]
جب دھوپ اُ گی ہوٸی ہو تو پرچھائیاں پرکھچہرہ نہ پڑھ خیال کی سچائیاں پرکھ جو سانس سانس درد سے مہکاٸیں جسم کواے طالبِ شمیم وہ پروائیاں پرکھ مانا نڈھال کر گٸی ساون تری پھوارتحریک دے رہی ہیں جو انگڑائیاں پرکھ ان سے ہی شش جہات میں ہیں میری شہرتیںاس زاویے سے تو مری رسوائیاں […]
مسلمانوں کے وقف بورڈ پر ایک ترمیمی بل مودی سرکار نے گزشتہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں متعارف کرایا ہے ۔لیکِن حزب اختلاف کے ممبران اور سرکار کے اتحادی ٹی ڈی پی کی مخالفت کی وجہ سے اس بل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ کمیٹی کے پاس بھیج دیا گیا ہے ۔حالانکہ اس بل کو لانے کا […]
تحریر: شہاب حمزہرانچی ، جھارکنڈ8271100558 ملک کی آزادی سے امرت مہوتشو کے دوران صفحے سے حاشیے کے کسی نامعلوم گوشے تک کا سفر طے کرنے والے ہندوستان کے مسلمانوں کے پاس اپنے وجود ،بقا اور شناخت کے لیے اگر کچھ باقی رہ گیا ہے تو وہ خستہ حال ہی سہی وقف کی املاک کے سوا […]
ریاست اتر پردیش میں حالیہ دنوں قریب ڈیڑھ ماہ قبل مدارس اسلامیہ کے وجود اور تشخص پر اس وقت خطرات کے بادل منڈلانے لگے جب الہ باد ہائی کورٹ نے ایک جھٹکے میں بڑی تیزی سے یو۔پی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو کالعدم قرار دے دیا۔ اور یہ کام جتنی دل چسپی سے […]
انگریزوں نے حکومت مسلمانوں سے چھینی تھی، وہ چاہتا تھا کہ مسلمان دوبارہ اقتدار حاصل کرنے کے لائق نہ رہیں۔ اس نے مسلمانوں کے مقابل ہندوؤں کی مدد کی؛ اس لیے مسلمان دونوں طرف سے سازش کا شکار تھے، ایسے میں تحریک آزادی کی آڑ میں مسلمانوں کی اسلامی شناخت ختم کرنے اور ایمان کو […]
آقا تری عزت تری عظمت پہ فدا جانہم سب کی ہے ناموسِ رسالت پہ فدا جان صورت پہ فدا اور تری سیرت پہ فدا جاناے پیارے نبی تیری فضیلت پہ فدا جان اے نور مجسم تری شوکت پہ فدا جاناے رحمت عالم تری رحمت پہ فدا جان اے یار نبی تیری صداقت پہ فدا جانفاروق […]
ازقلم : سید حسام الدین ابن سید جمال الدین رفاعیخانقاہ رفاعیہ ، بڑودہ ، گجرات9978344822 حضرت سید شاہ علی محمد المعروف شاہ علی جیوگاؤں دھنی رفاعی رحمتہ اللہ علیہ سلسلہ رفاعیہ کے فرد فرید ، عالم ارواح طیبہ کی روح سعید ، رفاعی گھرانے کے چشم و چراغ اور اہل گجرات کی آبرو تھے ، […]
از قلم : طفیل احمدؔ مصباحی غوث العالم ٬ تارک السلطنت ٬ محبوبِ یزدانی حضرت سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی قدس ( متوفیٰ : ۸۰۸ ھ ) کی تہہ دار فکر و شخصیت میں بڑی کشش اور جامعیت پائی جاتی ہے ۔ آپ کی ذاتِ گرامی مجمع البحرین کی حیثیت رکھتی ہے ۔ آپ اپنے […]