مکرمی جملہ ارباب لوح و قلم!……………… السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہامید ہے کہ آپ حضرات بہ خیر و عافیت ہوں گے۔ عالم اسلام کی مایہ ناز علمی و روحانی شخصیت شیخ المشائخ حضور شعیب الاولیاء محمد یار علی لقد رضی المولیٰ عنہ کا 59واں عرس سراپا قدس 22 محرم الحرام 1447 ھ کو منعقد ہونے […]










