ہے مکاں سے لامکاں تک مصطفائی آپ کی

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی ہے مکاں سے لامکاں تک مصطفائی آپ کیجانے خالق ہی کہاں تک ہے رسائی آپ کی دیکھتے ہیں کل جہاں کو رائی کے دانے کے مثلہے خدا بھی آپ کا ساری خدائی آپ کی کون کر پائے گا دنیا میں بیاں رفعت بھلاحورو غلماں چاہتے ہیں جب گدائی آپ کی … Read more

قرآنی آیات جہاد پر اعتراض تو یجروید کے اشلوک پر کیوں نہیں؟؟؟

قرآن شریف پر اعتراض کرنے والے یجروید کی ان منتروں کا کیا جواب دیں گے؟؟ یاد رہے قرآن شریف میں جو جہاد کی تعلیم ہے وہ شرط کے ساتھ مشروط ہے جیسے نماز روزہ حج و زکوٰۃ کوئی بھی فرض بلا شرط نہیں اسی طرح جہاد بھی بلا شرط نہیں ہے شرطیں پالی جائیں پھر … Read more

یو۔پی۔الیکشن (2022) نتائج

تحریر: چودھری عدنان علیگ جب سے بی۔جے۔پی۔ کی جیت کا اعلان ہوا ہے تب سے سب سے زیادہ ڈپریشن ، ٹینشن ، ذھنی الجھن کا شکار مسلمان نظر آ رہے ہیں، اور ابھی بھی مسلمانوں کی بیشتر تعداد اویسی کو قصوروار ٹہرا رہی ہے، کچھ لوگ انکی اسپیچ کو لیکر انکو نشانہ بنا رہے ہیں، … Read more

"وہ تنظیم جس نے بی جے پی کو فتح دلائی (قسط نمبر:1)

تحریر: محمد عباس الازہری •ایک طرف ہمارے پاس کاغذات میں بہت ساری تنظیمیں ہیں,لمبے لمبے القاب والے افراد ہیں ۔بہت سارے قائد,ملت,, غازی ,فاتح ,قاطع,مفکر ہیں۔سو پچاس ,دس بیس ہزار کی بھیڑ کو پوری کائنات سمجھتے ہیں۔ ایک سے ایک جبل العلم اور کوہِ ہمالیہ کی طرح کلاہ پہنے افراد ملیں گے۔ لمبی باتیں ,گاڑھے … Read more

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی اقبال نے کس کے لیے کہا تھا عمل کون کررہا ہے کل یوپی ودھان سبھا چناؤ کے نتیجے سامنے آۓ جس میں بی جے پی کو خاطر خواہ کام یابی ملی..صرف یوپی میں ہی نہیں تین اور صوبوں میں بھی بی جے پی کو اچھی کام یابی حاصل ہوئی..یوپی کا چناؤ … Read more

نگاہِ لطف و عنایت شفیعِ محشر ہو

ازقلم: عبدالمبین حاتم فیضی خدائے پاک کے نائب، جہاں کے سرور ہوحضور ! آپ کا پھر کیسے کوئی ہمسر ہو حضور ! آپ کا عاشق بلند و برتر ہوحضور ! آپ کا دشمن ذلیل و کمتر ہو ہے حسنِ یوسفِ کنعاں بھی آپ کا صدقہحضور ! آپ خلائق میں سب سے سندر ہو حضور ! … Read more

مولانا علی محمد رحمۃ اللہ علیہ ایک مظلوم مبلغ

ازقلم: برکت خان امجدیخادم دارالعلوم معین الاسلام شیخ نگر پیپاڑ کہاوت بہت مشہور ہے کہ "سچائی کو پریشان کیا جاسکتا ہے فتح نہیں” یہ کہاوت پیپاڑ کی سنیت کے ان کالے دنوں پر کما حقہ صادق آتی ہے جب پیپاڑ میں سنیت کے جانباز مبلغ کو کئی طریقوں سے پریشان کیا جارہا تھا جب حریف … Read more

تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب

تحریر: عبدالمصطفیٰ ازہریجامعہ حنفیہ رضویہ اٹوا سدھارتھ نگر یوپی وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۖ وَعَسَىٰ أَن تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ (القرآن)ترجمہ: اورقریب ہے کہ کوئی بات تمہیں ناپسند ہوحالانکہ وہ تمہارے حق میں بہتر ہو اور قریب ہے کہ کوئی بات تمہیں پسند آئے حالانکہ … Read more

غزل: بھلا کیسے گرفتار محبت ہوگئے ہم تم

ازقلم: ذکی طارق بارہ بنکویایڈیٹر۔ہفت روزہ” صداے بسمل” بارہ بنکیسعادتگنج،بارہ بنکی(اترپردیش)پن کوڈ۔225206 کہو، اک دوسرے کی کب ضرورت ہو گئے ہم تمبھلا کیسے گرفتارِ محبت ہوگئے ہم تم انا،عدل،آتما،سچ سب کا سودا یار کر بیٹھےستم ہے اس طرح سے نذرِ غربت ہوگئے ہم تم محبت کے مقدس محترم ماحول میں رہ کرذرا دیکھو تو کتنے … Read more

نعت شریف: طیبہ نگر کو دیکھوں تو دل کو قرار ہو

از قلم:شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 دل ہی نہیں یہ جان بھی اس پر نثار ہوطیبہ نگر کو دیکھوں تو دل کو قرار ہو جب روح میری تن سے جدا ہو شہ امماس دم نظر میں تیرا مقدس دیار ہو محشر کے روز نعت کے صدقے میں یا خداان کے ثناگروں میں ہمارا شمار ہو بخشش … Read more