قرآن کتاب امن و انصاف ہے

تحریر: محمد شہادت حسین فیضی9431538584 قرآن دستور حیات ہے، جس میں نہ افراط ہے نہ تفریط۔ یہ ہر معاملے میں ایک متوازن قانون کی کتاب ہے اور پورے طور پر انسانوں کی صحیح راہنمائی کے لیے ایک خدائی منشور اور گائڈلائن ہے۔یہ کتاب الہی دنیا کو ظلم و زیادتی، حیوانیت و بربریت، قتل و خونریزی … Read more

شب برأت کی فضیلت اور اہمیت

تحریر : محمد دانش رضا منظریاستاذ جامعہ احسن البرکات للولی فتح پور یوپیسکونت : دھنیگا پورن پور  پیلی بھیت یوپی          سال کے دنوں اور راتوں میں پندرہویں شعبان کی مقدس رات شب برأت ہے، اور پندروہ دن بڑی برکتوں کا ہے ۔امت محمدیہ پر  اللہ تعالیٰ کا فضل خاص ہے کہ اس نے شب برأت … Read more

قبرستانوں کا براحال ذمہ دار کون؟

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشید پور09279996221 اللہ رب ا لعزت ہی تمام جہانوں کا پیدا فر مانے والاہے ہر جاندار اور بے جان چیزوں کاخالق وما لک اور نگہبان ہے ہر چیز اس کے قبضے اورما تحتی ہے۔سب کا کارسازاوروکیل وہی ہے۔زمین وآسمان کی کنجیوں (KEYS) اور خزانوں کا وہی مالک ہے۔قرآن مجیدمیں ارشاد … Read more

غزل: یوں کدھر جاتے ہیں لوگ

نتیجہ فکر: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ محو حیرت ہوں، ازل سے یوں کدھر جاتے ہیں لوگلوٹ کر کوئی نہ آیا، کس سفر جاتے ہیں لوگسامنے گلشن ہے یا پھیلا ہوا صحرا کوئیکچھ خبر اِن کو نہیں ہے، یوں کدھر جاتے ہیں لوگجب میں حاتم ہوں نہ گھر میرا ہے کعبہ کی طرحمیرے دروازے پہ آکر کیوں … Read more

شب برأت کی برکتوں کے حوالے

نتیجہ فکر: قسمت سکندرپوری، یو۔پی۔ انڈیا مرے لبوں پہ مقالہ شب برأت کا ہےنگاہ و دل میں اجالا شب برأت کا ہے درودپاک پڑھوں اور شب گزر جائےیہ سب سےقیمتی تحفہ شب برأت کاہے کریں گناہوں سےتوبہ پڑھیں درودوسلامیہی صحیح طریقہ شب برأت کا ہے خدا کرے کہ وہ مشہورِ عام ہو جائےجوخاص خاص وظیفہ … Read more

اسلامی حکومت کے چالیس سال

ازقلم: محمد شہادت حسین فیضی پوری دنیا کی معلوم یا مرتب تاریخ میں ایک مختصر سی مدت کے اندر یعنی صرف چالیس سال میں ایک ایسا پرامن اور کلی طور پر تشدد سے پاک انقلاب جو نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے برپا ہوا،تاریخ عالم میں کہیں اس کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔اس … Read more

مفتی نانپارہ اور امام العلماء کے باہمی تعلقات

ازقلم : نازش مدنی مرادآبادیاستاد :جامعۃ المدینہ ،ہبلی کرناٹک ہمارے اسلاف ایک دوسرے کے علم و فضل کے معترف اور مداح ہوا کرتے تھے۔ان کا یہ عمل در حقیقت ایک دوسرے کی فضیلت کا ثبوت اور بعد والوں کے لیے مشعل راہ ہوتا ہے۔ کچھ اسی طرح کا ربط وتعلق خلیفہ قطب مدینہ ،مظہر مفتی … Read more

فلم دی کشمیر فائلز

ازقلم: محمد فہیم جیلانی احسن مصباحی معصوم پوری ابھی ۱۱ مارچ کو ʼʼکشمیر فائلزʼʼ فلم سنیما گھروں میں ریلیز release ہوئی۔ یعنی ایسے وقت میں جب بھارت بھر میں ریاستی انتخابات کا سلسلہ مختلف مرحلوں میں گزرا، اس فلم کو لانے کا مقصد ہندؤں کو ہندوتوا تعصب کی طرف آمادہ کرنا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے … Read more

مسئلہ حجاب ہے یا کچھ اور؟

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی کرناٹک کے شہر اڈوپی سے اٹھا حجاب تنازعہ ان دنوں پورے ملک میں چھایا ہوا ہے۔ہائی کورٹ میں شنوائی پوری ہوچکی ہے اور فیصلہ کبھی بھی سنایا جاسکتا ہے۔اس تنازعے کے دوران بہت کچھ ایسا بھی دیکھنے کو ملا جس کی شاید بہت سارے لوگوں کو امید نہیں رہی … Read more

قدرت کے فیصلے اور مکافات عمل

تحریر: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ،وانم باڑی انگریزی میں ایک کہاوت ہے: "Man proposes but God disposes” جس کا مطلب ہے انسان ایک چیز سوچتا ہے، تجویز کرتا ہے، خدا دوسرا سوچتا ہے،فیصلہ کرتا ہے۔ یعنی انسان چاہے کچھ بھی طے کرے، منصوبہ بندی کرے، لائحہ عمل مرتب کرے،ہوگا وہی جو خدا چاہتا ہے اور اس کی … Read more