مری راہوں میں پیچ و خم بہت ہیں

ازقلم: مختار تلہری ثقلینی بریلی ارادے پھر بھی مستحکم بہت ہیںمری راہوں میں پیچ و خم بہت ہیں جسے جانا ہو واپس لوٹ جائےمری راہوں میں پیچ و خم بہت ہیں بہت دشواریوں کا سامنا ہےمری راہوں میں پیچ و خم بہت ہیں تبھی محتاط ہو کر چل رہا ہوںمری راہوں میں پیچ و خم … Read more

یو۔پی۔ الیکشن نتائج اور مسلم روش لمحہ فکریہ

ازقلم: صابر رضا محب القادری نعیمیالقلم فاونڈیشن پٹنہ بہار یو۔پی۔ کے بنام مسلم تقریباً تمام مکاتب فکر کے مراکز و مدارس سےاویسی صاحب کی حمایت ہوئی،کسی نے کھل کر تو کسی نے خاموش رہ کر رضا مندی دکھائی، اور یہ سبھی جانتے ہیں، تمام مکاتب فکر کے نمائندہ مراکز ومدارس بھی اس وقت یوپی ہی … Read more

ہر اک شکست دے گی تجھے حوصلہ نیا

ازقلم: کمال احمد علیمی نظامی یوپی ودھان سبھا الیکشن ٢٠٢٢ء کا نتیجہ آنے کے بعد مسلمانوں کو پریشان ہونے کی قطعی ضرورت نہیں،اللہ تعالیٰ جو بھی فیصلہ کرتا ہے ہمارے حق میں بہتر ہی ہوتا ہے، اپنے رب کی رضا پر راضی رہیں،یہ صرف ہماری ہار نہیں ہے بلکہ ان تمام لوگوں کی ہار ہے … Read more

کام ہمہ جہت ہے اپنی جہت متعین کیجیے اور شروع ہو جائیے

ازقلم: پٹیل عبد الرحمٰن مصباحی، گجرات (انڈیا) تنقید و تعاقب بھی ایک اہم اصلاحی شعبہ ہے جس کا سلسلہ لگ بھگ زندگی بھر جاری رہتا ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ آپ کا اپنا تعمیری شعبہ بھی جاری رہنا چاہیے. تنقید کے ذریعے علمی راہوں سے کانٹے دور کرنے کے ساتھ ساتھ؛ اُن راہوں پر … Read more

حضور نعیم المشائخ کے چندتبلیغی اسفار !

از : نازش مدنی مرادآبادیاستاد : جامعۃ المدینہ، ہبلی کرناٹک نعیم العلماء والمشائخ، شیخ طریقت، رہبر ملت، غازی زماں، مرشد دوراں، عارف باللہ حضرت علامہ الشاہ سرکار سید نعیم اشرف الاشرفی الجیلانی مخدوم جائسی قدس سرہ العزیز خانوادہ اشرفیہ کی انتہائی عظیم المرتبت اور ہمہ جہت شخصیت کا نام ہے جن کے دم سے ناصرف … Read more

سلطان المخدومین شاہ کمال الدین یحیی منیری علیہ الرحمہ کا مختصر تذکرہ

از قلم: ناصر منیریڈائریکٹر: ریسرچ سینٹر، خانقاہ منیر شریف، پٹنہرابطہ نمبر: 9905763238 سلطان المخدومین، زین الساجدین، برہان العاشقین، زبدة السالکین، تاج العارفین، والدِ مخدومِ جہاں، شہزادہء قطب زماں، نبیرہء تاج الفقہا حضرت سیدنا مخدوم کمال الدین احمد یحییٰ منیری رضی اللہ تعالی عنہ و ارضاہ عنا اپنے وقت کے جلیل القدر، عظیم المرتبت، رفیع الدرجت، … Read more

آہ! میرے چچا زاد بھائی سید نذر حسین شاہ بھی دار فانی سے کوچ فرما گئے

سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین5/شعبان المعظم 1443ھ/9مارچ2022ءبدھ کی صبح ایک نہایت ہی روح فرسا خبر ہمارے کانوں سے اچانک ٹکرائی کہ میرے چچا زاد بھائی سید نذر حسین شاہ ہمیں داغ مفارقت دے … Read more

سنا ہے تیرے کرم کا کوئی حساب نہیں

ازقلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی انڈیا اللہ کا کوئی ایسا بندہ نہیں جس کے دل و دماغ دنیا کی ہمہ ہمی، چمک دمک اور رنگ رلیوں سے متاثر نہ ہوتے ہوں، نفسانی خواہشات، دنیا کی مختلف لذتیں اور پھر شیطانوں کے مختلف جہتوں سے تسلسل کے ساتھ حملے ہیں جن کے … Read more

نسیم فیضی آسمان کا ابھرتا ہوا ستارہ!

تحریر: ذبیح اللہ ذبیحدہلی۔بھارت کسی بھی انسان کی جدوجہد کامیاب ہو جائے تو دنیا اس کے لیے جنت بن جاتی ہے لیکن جدوجہد کسی بھی شخص کے لیے آسان نہیں۔ اس لیے ہر کوئی مشکلات بھری زندگی کو قبول نہیں کر سکتا۔ ہم جس دور میں رہ رہے ہیں اور خاص طور پر متوسط ​​گھرانے … Read more

تراویح میں کویتی عربی حافظ نے ہندوستانی حافظ کو کیا کہا…

کویت میں کچھ رہائشی مکانات کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا…ہندوستان کی ایک تعمیراتی کمپنی NC کو بھی چند سو مکانات کا ٹھیکہ دیا گیا۔وہاں کام کرنے والے ہندوستانی ملازمین نے اپنے رہائشی کیمپ میں اپنے لیے ایک عارضی مسجد بنا لی اور باجماعت نماز کا اہتمام کیا…. چار پانچ ماہ بعد رمضان المبارک آگیا … Read more