غزل: اور یہ زخم ہرا رہنے دے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان اب محبت کو قضا رہنے دےاور یہ زخم ہرا رہنے دے اب نہ آنا تو پلٹ کر دلبراب مجھے غم پڑا رہنے دے کیا کہا اپنا بنالوں تجھ کوتجھ سے نہ ہوگی وفا رہنے دے روٹھنے والوں کو منانے کی کوشش نہ کروہ خفا ہیں تو خفا رہنے دے تیری … Read more

سات دن کی بچی اور بندوق کی پانچ گولیاں

ازقلم: کوثر رضا صدیقی اسمٰعیلی عفی عنہ کیسے لکھوں۔ لکھتے ہوئے اس فقیر کے ہاتھ کانپ رہے ھیں۔ لفظوں نے ساتھ چھوڑ دیا ھے۔ زبان خشک ہو چکا ہے۔ آنکھیں نَم ہیں۔ ہاتھ سُن ہوچکے ہیں۔ کیسے لکھوں ؟ کیسے لکھوں ؟ کیسے لکھوں ؟ بہت کوششوں کے بعد چند الفاظ آپکے حوالے کر رہا … Read more

آج کل تراویح پڑھانے والے 80%حفاظ و قراء کی اصلاح اور ان کے تراویح کا حکم

ازقلم: احمد حسین رضویشعبہ قراءت و مقامات: جامعۃ الازھر قاہرہ مصر جیسا کہ میں نے بہتیرے حفاظ وقراء کوتراویح پڑھاتے دیکھا ہے چاہے وہ سورہ تراویح ہی کیوں نہ ہو اس طرح قرآن پاک پڑھتے ہیں کہ یہ جاننا مشکل ہوتاہے کہ قاری صاحب یا حافظ صاحب قرآن پاک کے کونسے الفاظ و کلمات ادا … Read more

غزل: بے کیف زندگی کا سفر کون دے گیا

ازقلم: مختار تلہری ثقلینی دل سوگوار ، دیدۂ تر ،  کون دے گیابے کیف  زندگی  کا سفر کون دے گیا شیشہ گری میں نام  تمھارا  بہت سناپتھر  تراشنے  کا  ہنر  کون  دے گیا خوابوں پہ اعتماد کئےجا رہا ہوں میںکمبخت  یہ  فریبِ  نظر  کون دے گیا دل جاگنے کی ضد پہ رہا رات بھر مگرآنکھوں … Read more

یوم خواتین پر کچھ اشعار

ازقلم: سرفراز بزمی ہے موت زمانے کے لئے مرگ امومتاس راز سے واقف نہیں افرنگ کا صیاد آزادئ نسواں ہے کہ محرومئ نسواںعورت ہو اگر لذت تخلیق سے آزاد کیوں بھول گیا خلد نکالا ہوا آدم” آزادئ افکار ہے ابلیس کی ایجاد” آزادی نسواں گھر میں شوہر تو نرا بیدرد لگتا ہے اسےمرد باہر کا … Read more

حضور شیخ طریقت اورخانوادۂ برکات! روابط وتعلقات

تحریر: محمد اسلم رضا قادری اشفاقیرکن سنی تبلیغی جماعت باسنی ناگورشریف اکابر علماء ومشائخ کے افکارو نظریات،تعلیمات وپیغامات،کی اہمیت وافادیت وضرورت ہردور میں مسلم رہی ہے جو نسل نوکے لئے یقیناً باعثِ فخر وسعادت اورقابل تقلید وکرامت ہوتے ہیں۔عصرحاضرکےاختلاف زدہ ماحول میں ملت اسلامیہ کوایسے افکارو خیالات کی اشد ضرورت ہے جو دینی وملی ومذہبی … Read more

غزل: نقش باقی ہیں ابھی تک وقت کے رخسار پر

خیال آرائی:مختار تلہری ثقلینی پھر ستم توڑا ستمگر نے کسی لاچار پردِکھ رہے ہیں خون کے دھبے بہت اخبار پر رہزنی کا اب گلہ کرنے سے بھی کیا فائدہکیوں بھروسہ کر کے نکلے قافلہ سالار پر مٹ گئے آثارِ الفت اک زمانہ ہو گیانقش باقی ہیں ابھی تک وقت کے رخسار پر توڑ ڈالیں گے … Read more

خواتین کی حیثیت آج اور کل

ازقلم: تسنیم فردوسجامعہ نگر نئی دہلی 110025 لوگ عورت کو فقط جسم سمجھ لیتے ہیںروح بھی ہوتی ہے اسمیں یہ کہاں سوچتے ہیں شیکسپیئر نے خواتین کے بارے میں کہا تھا کہ "اے عورت تو مجسمِ جلوہ گری ہے۔ اور دنیا پر بغیر فوج کے حکومت کرنا تیرا ہی کام ہے۔دیکھا جائے تو ایثار و … Read more

لذت عیش میں عقبی کی سزا بھول گیا

نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، ضلع بانکے حسن دنیا میں شریعت کی ادا بھول گیاشاخ تھا جس کی اسی سے تو وفا بھول گیامست دولت میں ہے عقبی کو بھول بیٹھا ہےعشق دولت سے کیا ذکر خدا بھول … Read more

غزل: کیا ہوئیں باشا

اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی تمھارے سر کی تُرکی ٹوپیاں وہ کیا ہوئیں باشابڑے رُومال، اُجلی لُنگیاں وہ کیا ہوئیں باشاچبوترے جو کبھی پہچان تھے اچھے مکانوں کےبڑے لوگوں کی اُجلی داڑھیاں وہ کیا ہوئیں باشاوہ اُجلی چادریں اور کالے بُرقعے سیدھے سادے سےاور اُن میں سمٹی سمٹی بیبیاں وہ کیا ہوئیں باشابڑوں سے بات … Read more