بے وقوف کا کارنامہ

قسمت سکندرپوری یو پی انڈیا لاش کو لاس کر دیا اس نےستیا ناس کر دیا اس نے پاس کو فیل جب نہ کر پایافیل کو پاس کر دیا اس نے رام کو چھوڑ, لکشمن کے نامغم کا بنواس کر دیا اس نے جھوٹ سچ میں ملا کے ملیامیٹسارا اتیہاس کر دیا اس نے ایک ہی … Read more

حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنه کا مختصر تعارف

ازقلم: محمد یونس رضوی مصباحی (کولکاتا)رکن صفہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن آف جامعہ اشرفیہ نام ونسب:آپ کا نام نعمان بن ثابت بن نعمان بن مرزبان کوفی تیمی ہے۔ ((اخبار ابی حنیفہ واصحابہ،ص:١٦)) ولادت:آپ کی ولادت کے تعلق سے تین روایتیں ملتی ہیں:٦١ھ،٧٠ھ اور ٨٠ھ ۔لیکن اکثر مؤرخین کا قول یہ ہے کہ آپ کی ولادت ٨٠ھ میں … Read more

کبھی اپنے گریبان میں بھی جھانک لیں

تحریر : محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی انڈیا مکرمی! موجودہ وقت میں مسلمانوں کی حالت ہندوستان میں ایسی ہے کہ انگریزوں کے دور حکومت میں بھی ایسی نہیں تھی طرفہ تماشا یہ کہ ہندوستان کی موجودہ حکومت خصوصاً مسلمانوں کے لئے ویسے ہی جیسے ہٹلر کی حکومت کبھی یہودیوں کے لئے ہوا … Read more

شعبان کا لغوی معنی اور وجہ تسمیہ

ازقلم: محمد توقیر رضا رضوی نعیمیسبرامپوراتردیناجپور قمری مہینوں میں سے آٹھویں مہینہ کو عربی میں شعبان کہتے ہیں یہ لفظ شعب سے بنا ہے جس کا معنیٰ جدا ہونا شاخ در شاخ ہونا متفرق ہونا فاصلہ اور دوری کے ہیں چونکہ اہل عرب ماہ شعبان میں پانی کی تلاش میں اپنے گھروں اور کھیتوں سے … Read more

امت کا چراغ !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلی سوادِ اعظم دہلی اسلام حدود عرب کو پار کرتا ہوا اہل عجم کے دلوں میں جگہ بنا رہا تھا….. ایک طرف نو مسلموں کی تعداد بڑھ رہی تھی ، تو دوسری جانب قدیم مسلمانوں کی نئی پیڑھی جوان ہوچکی تھی…. دونوں ہی قسم کے افراد کما حقہ قرآن وحدیث سے … Read more

امام الائمہ حضرت سرکار سیدنا امامِ اعظم ابو حنیفہ اور علم حدیث

تحریر: اے۔ رضویہجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی حضرت سفیان ثوری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ۔۔ علمِ شریعت میں ابو حنیفہ سب سے آگے ہیں۔ خدا انھیں ہر ایک سے بڑھکر دیتا ہے کوئی ان تک نہیں پہنچ سکتا۔ اور پہنچے بھی کیسے کہ۔۔ خدا نے انہیں فہم و ادراک کی جو انمول قوت … Read more

امام اعظم ابو حنیفہ اور اکابرِ امت

ازقلم: محمد فیضان سرور مصباحی اورنگ آبادیاستاذ: جامعۃ المدینہ، نیپال گنج (نیپال) مجتہدِمطلق امام اعظم ابو حنیفہ حضرت نعمان بن ثابت رضی اللہ عنہ کی علمی حدیثی اور فقہی جلالتِ شان مسلم ہے ۔ جن کے پیش نظر وقت کے جلیل القدر فقہا و محدثین اور اصحابِ جرح وتعديل نے آپ کی شان میں توثیقی … Read more

امام اعظم ابوحنیفہ اور ان کی فقہی بصیرت

محمد محیب احمد فیضی، بلرام پوریاستاذ/ دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پورEmail:faizimujeeb46@mujeebhamariaawaz اللہ تبارک تعالی کا یہ بے پایاں کرم ہے کہ اس نے شرعی مشکلات کے حل کے لئے اس روئے زمین پر ائمۂ کرام رحمہم اللہ کو پیدا فرمایا۔ائمہ اربعہ میں سے ہر ایک ہمارے سروں کے تاج اور وقت کی … Read more

امام اعظم کی ذہانت و حاضر جوابی

تحریر: اشکر رضا لطفی مصباحی حضرت نعمان بن ثابت معرف امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ (ولادت 80 ہجری ، وفات 2 شعبان 150 ہجری ) کو اللہ رب العزت نے ہر طرح کی خوبی سے نوازا تھا ۔ اور کیوں نہ ہو آپ نوید محمد رسول اللہ ﷺ جو ٹھہرے۔ علم تفسیر و … Read more