رمضان جا رہا ہے

ازقلم: ناصر منیریڈائریکٹر ریسرچ سینٹر، خانقاہ منیر شریف غم گین سب کو کر کے مہمان جا رہا ہےکر کے اداس ماہِ غفران جا رہا ہے مسجد کی رونقیں بھی اب ختم ہو رہی ہیں"صدمہ ہزار دے کر رمضان جا رہا ہے” روزہ نماز سحری افطاری و تراویحہم راہ ہر سعادت مہمان جا رہا ہے رحمت … Read more

بختِ خفتہ مِرا اب جگا دیجیے

کاوشِ فکر: ناصر منیریڈائریکٹر ریسرچ سینٹر، خانقاہ منیر شریفرابطہ نمبر: 9905763238 بختِ خفتہ مِرا اب جگا دیجیےیا نبی اپنا جلوہ دِکھا دیجیے تیرگی میرے دل کی مٹا دیجیےاپنا مکھڑا ذرا اب دِکھا دیجیے آپ کی دید ہی تو مِری عید ہےدید اپنی ذرا اب کرا دیجیے دل میں خواہش لیے مر نہ جاؤں کہیںشاہِ طیبہ … Read more

میرے عالم گیر کا

کس قدر اونچا ہے رتبہ میرے عالم گیر کافیضِ خواجہ سے ہے شہرہ میرے عالم گیر کا عدل اور انصاف کی گر چاہتے ہو تم مثالپڑھ لو تم کاشی کا قصہ میرے عالم گیر کا نام تم جتنا بدل دو فرق کچھ پڑتا نہیںآج بھی گھر گھر ہے چرچا میرے عالم گیر کا دو گے … Read more

سرزمینِ ہند

کاوش فکر: ناصر منیری کتنی اچھی، خوب صورت، سرزمینِ ہند ہےفیضِ خواجہ سے سلامت، سرزمینِ ہند ہے جس زمینِ پاک سے حضرت رسولِ پاک کوآ رہی تھی بوے جنت، سرزمینِ ہند ہے جس زمیں پر والدِ انسانیت آدم کے بھیپڑ چکے ہیں قدمِ برکت، سرزمینِ ہند ہے ابنِ آدم شیث کے برکات ہیں پنہاں جہاںہاں … Read more

نعت پاک: آنکھ بھر آئی

کاوشِ فکر: ناصر منیریریسرچ سینٹر، خانقاہ منیر شریف، پٹنہ دل بڑا غم گیں ہوا اور آنکھ بھر آئی حضورجب کبھی بھی یاد مجھ کو آپ کی آئی حضور زائروں کے جا رہے ہیں قافلے طیبہ نگراب تلک باری مگر میری نہیں آئی حضور اب تو بلوائیں مدینے میں مجھے آقا مِرےرو رہا ہے آپ کے … Read more

شعور علم کا اک آفتاب حیدر ہیں

مولاے کائنات مولا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کے یومِ شہادت پر مولا کی شان میں خراجِ عقیدت کاوش فکر: ناصر منیری شعور و علم کا اک آفتاب حیدر ہیںنقوش فکر کا اک ماہتاب حیدر ہیں حدیث اور کلام مجید کی تشریحجہان علم کا پر نور باب حیدر ہیں میں علم کا ہوں شہر … Read more

نعت پاک: ذراجی بہلے

کاوشِ فکر: ناصر منیریمنیر شریف، پٹنہ، انڈیا خواب میں آقا تم آؤ کہ ذرا جی بہلےاپنا دیدار کراؤ کہ ذرا جی بہلے دل یہ میرا ہے پریشان غمِ دنیا سےرنج و غم اب تو مٹاؤ کہ ذرا جی بہلے جلوہء زیبا دکھا کر کے مِرے آقا اببختِ خُفتہ کو جگاؤ کہ ذرا جی بہلے آپ … Read more

صدمۂ ہجر نہیں اب تو گوارا مجھ کو

آپ کا مل گیا آقا جو سہارا مجھ کومل گیا میری بھی کشتی کا کنارا مجھ کو جب سے وابستہ ہوا دامنِ زہرا سے میںمل گیا تب سے علی کا بھی دلارا مجھ کو پڑھ کے میں "نادِ علی” اس کو بھگاتا ہوں سدامِرے آلام نے جب بھی ہے پکارا مجھ جو جب گئی لاش … Read more

نعت پاک: تڑپتا ہوں پئے دیدار اب دیدار ہو جائے

کاوشِ فکر: ناصر منیری مِرے سرکار مجھ پر بھی کرم اک بار ہو جائےتڑپتا ہوں پئے دیدار اب دیدار ہو جائے مِرے اے ناخدا! کشتی لگا دو پار اب میری"بھنور میں ہے پھنسا میرا سفینہ پار ہو جائے” مبارک عندلیبو! تم کو طیبہ کے گل و گلشنمِرے حصے میں بس طیبہ کا یارب خار ہو … Read more

نظم: آ گیا رمضان ہے

از قلم: ناصر منیریڈائریکٹر ریسرچ سینٹر خانقاہ منیر شریفرابطہ نمبر:9905763238 دوستو! کر لو عبادت آ گیا رمضان ہےمانگ لو تم رب سے رحمت آگیا رمضان ہے بند ابواب جہنم جس میں ہو جاتے سبھیہے یہی وہ ماہ رحمت آ گیا رمضان ہے سارے شیطاں ہو گئے ہیں بند زنجیروں میں ابکھل گئے ہیں باب جنت … Read more