وقت رکتا نہیں کسی کے لیے

ازقلم: تسنیم فردوسبٹلہ ہاؤس، جامعہ نگر نئ دہلی 110025 سدا عیش دوراں دکھاتا نہیںگیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں "وقت اور سمجھ ایک ساتھ خوش قسمت لوگوں کو ملتے ہیں کیونکہ اکثر وقت پر سمجھ نہیں ہوتی اور سمجھ آنے تک وقت نہیں رہتا "وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا وہ موتی ہے جس کا … Read more

تین نورانی راتیں اور خوش فہمی

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشیدپور09279996221 "خوش فہمی میں نہ رہیں ،خوش دلی سے فرائض اور واجبات ادا کریں”،مولائے رحیم نے انسا نوں اور جنوں کو اپنی عبا دت کے لیے پیدا فر ما یا ارشاد با ری تعا لیٰ ہے ۔تر جمہ:اور میں نے جن اور آد می اس لئے بنا ئے کہ میر … Read more

غزل: خواب دیکھا یہ اک سنہرا تھا

خیال آرائی: فیضان علی فیضان سچ کے ملبوس میں یوں ہوتا تھاجھوٹ بھی سچ کی طرح کہتا تھا ہم کو بدنام کر رہا تھا وہہم نے تو کچھ نہیں بگاڑا تھا جان ہم پر نثار کرتا تھاکچھ نہیں تھا وہ بس دکھاوا تھا زندگی ساتھ میں بسر کرتےخواب دیکھا یہ اک سنہرا تھا بعد میں … Read more

سورۂ بقرہ کا تعارف

مرسلہ: محمد سعید جامعی بڑھنی بازار ضلع سدھارتھنگر یوپی مقام نزول:حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کے فرمان کے مطابق مدینہ منورہ میں سب سے پہلے یہی ’’سورۂ بقرہ‘‘ نازل ہوئی ۔(اس سے مراد ہے کہ جس سورت کی آیات سب سے پہلے نازل ہوئیں۔) (خازن، تفسیرسورۃ البقرۃ، ۱ / ۱۹)رکوع اور آیات کی تعداد:اس سورت میں 40 رکوع اور286آیتیں ہیں۔’’بقرہ‘‘ … Read more

ماہ نامہ سنی دنیا، بریلی شریف (فروری/مارچ)

ماہ نامہ اشرفیہ مبارک پور ، کنز الایمان دہلی ، ماہ نامہ اعلی حضرت بریلی شریف ، سنی دنیا بریلی شریف جیسے موقر اور معیاری اردو مذہبی ماہ نامے اپنی پرانی ساکھ اور شناخت قائم رکھتے ہوئے مکمل آب و تاب کے ساتھ تسلسل سے شایع ہو رہے ہیں۔ اردو ادبی رسائل کی بات کریں … Read more

غزل: شہروں میں لوگ رہتے ہیں اکثر اداؤں میں

ازقلم: محمد تحسین رضا قادریبانی رضا اسلامک مشن گنگا گھاٹ اناؤ٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ شہروں میں لوگ رہتے ہیں اکثر اداؤں میںحد درجہ پیار اور محبت ہے گاؤں میں اپنا کوئی جو آیا تو محسوس یہ ہواپیاری سی اک مہک ہے یہاں پر فضاؤں میںنکلا ہو جیسے چاند یہاں پر گھٹاؤں میں افسوس سانس لینا بھی دشوار ہوگیانفرت … Read more

ماں کی عظمت

ازقلم:تسنیم فردوسبٹلہ ہاوس، جامعہ نگر نئ دہلی۱۱۰۰۲۵ صدقہ بھی دے دیا ہے نظر بھی اتار دیدولت سکون چین کی سب مجھ پہ وار دیکل شام میں نے کیا کہا طبیعت خراب ہےماں نے تمام رات دعا میں گزار دی اس روۓ زمین پر اک ایسی مقدس ہستی ہے جس کے قدموں تلے جنت دے کر … Read more

حسد کی تباہ کاریاں اور ہمارا معاشرہ

محمد مجیب احمد فیضی بلرام پوریاستاذ/دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پورemail:faizimjeeb46@gmail.com آج ہمارا سماج ،ہمارا معاشرہ بے شمار برائیوں کا گہوارہ اور مرکز بنا ہوا ہے۔شاید ہی کوئی ایسی برائی ہو جو ہمارے معاشرے میں نہ پائی جاتی ہو۔جھوٹ ،دغا، ظلم ،خیانت ،فتنہ وفساد ، حسد ،کینہ ،بغض جیسی مہلک برائیاں اب ہمارے … Read more

پیغامِ حافظِ اماناتِ مفتیٔ اعظم پاکستان

علوم ومعارف کاجوذخیرہ رب کائنات جل جلالہٗ نے اپنے محبوب ﷺکو عطا کیا مخلوق میں سے کسی کو اُس کی خبر بھی نہیں۔ آپ ﷺ کا علم ’’لدنی‘‘ ہے، اس کے لیے آپ نے کسی استاذ کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ نہیں کیے، کسی کتاب کی ورق گردانی کی ضرورت پیش نہیں آئی اورنہ ہی … Read more

چند ممتاز ہندوستانی مبلغین اسلام

ماضی قریب کی چند وہ ہندوستانی شخصیات جنہوں نے بڑے پیمانے پر دعوت و تبلیغ کا کام کیا۔ ان میں اکثر مبلغین اسلام ایسے ہیں، جن کے دست مبارک پر ہزاروں کی تعداد میں غیر مسلموں نے اسلام قبول کیا۔ کمال کی بات یہ بھی ہے کہ ان میں اکثر مبلغین مبلغ ہونے کے ساتھ … Read more