اقوام عالم کو پیغمابر کی موجودگی میں عذاب الٰہی نہیں ہوتا

تحریر: ریاض فردوسی اوراللہ تعالیٰ ایسا نہیں کہ انہیں عذاب دے جب تک آپ ان میں ہوں اوراللہ تعالیٰ ان کو اس وقت بھی عذاب دینے والانہیں جب کہ وہ بخشش مانگتے ہوں( الأنفال 33) اس وقت تو اللہ ان پر عذاب نازل کرنے والا نہیں تھا جب کہ تو ان کے درمیان موجود تھا … Read more

سہ ماہی مجلہ جام میر جنوری تا مارچ 2022

خَانقَاہِ عَالِیہ وَاحِدیِہ طیّبیہ و دَارالعُلُوم وَاحِدیہ طیّبیہ کا دِینی عِلمِی دَعْوَتِی اِصلَاحِی ترجمانسَہ مَاہی جَامِ مِیر بلگرام شَریف کا نوواں شمارہ{جنوری/فروری/مارچ/2022} منظر عام پرمفت میں ڈاؤن لوڈ کریں یہاں سے Download this magazine

تقدیم: علامہ مفتی آل مصطفیٰ مصباحی کی یاد میں "اشکوں کی برسات”

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین گزشتہ دو تین ماہ سے دنیا بھر سے اہل علم و قلم کی ایک نہایت کثیر تعداد نے سفر آخرت اختیار کیا ہے، ان مسافرانِ آخرت میں علامہ مفتی … Read more

آہ! سید محمد عبداللہ قادری کی والدہ ماجدہ بھی چل بسیں

سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری فقیر دو تین ہفتوں سے سخت علیل رہا الحمدللہ آج احباب کی دعاؤں کے نتیجے میں آج طبیعت میں کچھ بہتری کے آثار نظر آئے ہیں، جوں ہی طبیعت سنبھلی تو سب سے پہلی دل خراش خبر یہ ملی کہ دنیائے اہل سنت کے ممتاز محقق علامہ … Read more

شمالی ہند وجنوبی ہند کے علما: اصول وطریقۂ کار

ازقلم: محمد مجیب احمد فیضیاستاذ/دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ، بلرام پورemail:faizimujeeb46@gmail.com کیرلا میں اسلام کب آیا اس سلسلے میں مختلف روایات ہیں ،بعض لوگوں نے لکھا ہے کہ کیرلا میں اسلام نبئ کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ہی آیا تھا۔بعض اہل دانش سن دوہجری میں کیرلا میں اسلام کی آمد کا … Read more

مسلمانوں میں اتحاد کیوں نہیں ہے ؟

تحریر: سید فضیل اشرف منطق میں حد اوسط گرانے سے نتیجہ نکلتا ہے اور مذکورہ عنوان اُن حد اوسط کا تقاضہ کر رہا ہے جن کے گرانے سے اتحاد بین المسلمین کا نتیجہ بر آمد ہوگا۔ خلیل جبران جو کہ دنیائے عربی ادب کی ایک نمایاں شخصیت ہے اس کے مجموعہ ” الارواح المتمردة ” … Read more

ہاں! ہم نے بھی نقاب میں انقلاب دیکھا ہے

آصف جمیل امجدی [انٹیاتھوک،گونڈہ]6306397662 روۓ زمین انقلاب برپا کرنے والوں سے خالی نہیں ہے۔ مرد و زن سے لے کر ننھے بچوں اور بچیوں تک سب نے اپنی اپنی قوت فکر سے انقلاب کی تاریخ رقم کی ہے۔ لیکن مسلم انقلاب ہمیشہ امتیازی شان و شوکت والا رہا ہے۔ حال فی الحال میں "مسکان” نامی … Read more

حمد باری تعالیٰ: واحد و یکتا اللہ اللہ

ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی واحد و یکتا اللہ اللہکون ہے تنہا؟ اللہ اللہ میرا مولیٰ اللہ اللہمیرا داتا اللہ اللہ بہتی دریا اللہ اللہگرتا جھرنا اللہ اللہ میرا مالک میرا خالقمیرا ماوا اللہ اللہ وصف تمہاری کیسے لکھے گاخاک کا پتلا اللہ اللہ پروت کرتے پتھر کرتےذکر تمہارا اللہ اللہ عرش بریں تا روئے … Read more

حضور شیخ المشائخ اشرفی میاں کچھوچھوی تابندہ افکار کی معنویت

"ہمارے بزرگوں نے اپنے نظامِ حیات سے اس حقیقت کو آفتاب سے زیادہ روشن کر دیا کہ مسلمانوں کے سفر و قیام کا صرف ایک مدعا ہے اور وہ اعلانِ حق ہے…” تحریر: غلام مصطفٰی رضوی(نوری مشن مالیگاؤں) بزرگوں کے اقوال، ملفوظات، مکتوبات، ارشادات میں اصلاح، فلاح و تعمیرکا عظیم پیغام مستور ہوتا ہے۔ کبھی … Read more

قطب الاقطاب، امام السالکین، زبدۃ العارفین، شیخ المشائخ ،مجدد سلسلہ اشرفیہ اعلیٰ حضرت سید علی حسین الاشرفی الجیلانی (معروف) اشرفی میاں قدس سرہ العزیز

ازقلم: نازش مدنی مرادآبادی اسم مبارک:آپ کا اسم گرامی سید علی حسین اشرفی اور آپ محمد علی حسین تحریر فرمایا کرتے تھے، کنیت ابو احمد ،خاندانی خطاب اشرفی میاں ہے۔ ((حیات مخدوم الاولیاء ص:82)) والد ماجد:آپ کے والد گرامی کا نام علامہ حاجی سیدسعادت علی الاشرفی الجیلانی علیہ الرحمہ ولادت:آپ کی ولادت۲۲؍ربیع الثانی ۱۲۶۶ھ کو … Read more