زین العلماء شیخ زین الدین مسلیار شافعی قادری علیہ الرحمہ
تحریر: مولانا رفیق احمد کولاریتلخیص: محمد سلیم انصاری ادروی کنڈوٹی سرزمین ملبار (کیرالا، ہند) کا ایک زرخیز علاقہ ہے۔ کنڈوٹی عہد قدیم ہی سے مرجع خلائق رہا ہے، ایک طرف کنڈوٹی سادات کی سیادت دوسری طرف مخدومی علماے کرام اور شرعی قاضیوں کی قیادت کنڈوٹی کی دینی فضا میں چار چاند لگاتی ہیں۔ اسی علاقے … Read more
زردصحافت یہ بھی ہے
تحریر: عرفان احمد ازہریمقیم حال چھپرہ بہار٧ جمادی الاولی مطابق ١٢ دیسمبر بروز یکشنبہ آج بتاریخ ١٢ دیسمبر ٢٠٢١ بروز اتوار کے قومی تنظیم پٹنہ سے شائع ہونے والے اردو روزنامہ کے پہلے صفحہ پر ایک سرخی "سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی” نظر سے گزری۔ میں نے سوچا کہ انٹر نیٹ ایڈشن سے … Read more
ملک کی موجودہ صورتحال اور ہمارا طرز عمل
از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدی 15 اگست 1947 کو وطن عزیز ہندوستان بے شمار قربانیوں کے بعد انگریزوں کے چنگل سے آزاد ہوا، اس وقت ہندوستان میں مختلف مذاہب کے ماننے والے موجود تھے ،لہذا وطن کو ضرورت تھی ایک ایسے قانون کی جو ہر مذہب کے ماننے والوں کو مذہبی معاملات میں … Read more
علامہ سلیمان اشرف بہاری کی علمی جامعیت
ازقلم: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) عرب قوم کی لسانی وسعت اور کثرتِ الفاظ کے ضمن میں ان کے تخیل کی رفعت کا نقشہ کھینچنے کے بعد، اس عظیم قوم کے تمدن کے حوالے سے علامہ سلیمان اشرف بہاری رحمہ اللہ لکھتے ہیں :"یہاں تو صرف عربی دماغ کے تمدن و تہذیب کی ایک … Read more
طلبا کے نام!!!
شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی رحمة اللہ علیہ لکھتے ہیں:” غالبا حضرات مدرسین(اساتذہ) کی بد قسمتی اس دور کے ساتھ خاص نہیں. یہ بھی اسلاف کا ورثہ ہے کہ تلامذہ اپنے اساتذہ کو فراغت کے بعد بھول جاتے ہیں اور کوئی ربط نہیں رکھتے. ان کا جو بھی نیازمندانہ تعلق ہوتا ہے وہ … Read more
پاکستان کے متاخرین اکابر شوافع علما
از: محمد سلیم انصاری حنفی ادروی (الہند) موجودہ دور میں پاکستان میں شوافع حضرات زیادہ تر کراچی (سندھ) میں آباد ہیں۔ ان کی کالونیوں اور محلوں کے ناموں سے ایسا لگتا ہے کہ یہ لوگ ہندوستان کی شافعی آبادی والے علاقوں مثلا کوکن اور بمبئی (مہاراشٹر)، ملبار (کیرالا) اور بھٹکل (کرناٹک) وغیرہ سے جا کر … Read more
لو! آپ اپنے دام میں صَیَّاد آگیا
تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشید پورموبائل9279996221 چڑی مار ،شکار کرنے والا بھی کبھی خودا پنے بچھائے جال میں پھنس جا تا ہے۔(بابری مسجد کی جگہ مندر کو سونپنے والا فیصلہ سناکر جسٹس رنجن گوگوئی نے شراب پی کر منائی تھی پارٹی،ساتھی ججوں کو فائیو اسٹار ہوٹل میں دی تھی دعوت) حکومتوں کے نظام … Read more
اسلام اور حقوق نسواں
تحریر: مظہر قادری (کوڈرما) [جھارکھنڈ]متعلم: مرکز اہل سنت جامعہ رضویہ منظر اسلام (بریلی شریف) {یوپی} اسلام نے تو عورت کا مقام بلند کرنے کے لئے ماں کے قدموں تلے جنت ہی رکھ دی۔۔۔۔ ویسے تو محسنِ انسانیت، نبی محترمﷺ کے احسانات پوری نوعِ انسانی ہی پر ہیں ، لیکن صنفِ نازک کو انہوں نے خاص … Read more