حضور احسن العلماء مارہروی اور اعلیٰ حضرت

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں یہ اللہ کریم کی شان ہے کہ دین متین کی حفاظت و صیانت کے لیے وہ اپنے مخصوص بندوں کو پیدا فرماتا ہے۔ ان سے تجدید جیسا اہم کام لیتا ہے۔ مجددینِ اسلام کا ایک طویل سلسلہ ہے جن کی خدمات سے اسلامی تاریخ کے صفحات جگمگا رہے ہیں۔ … Read more

سیدی مرشدی حضور خطیب البراہین الشاہ صوفی نظام الدین علیہ الرحمہ

بحمد اللہ حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر آج تک کبھی بھی اس روئے زمین کو اللہ تبارک و تعالی نے اپنے نیک و صالح بندوں سے خالی نہیں چھوڑاہر زمانے میں کوئی نہ کوئی اللہ کا بندہ ضرور رہا جو اپنے فیض رواں بحر سے دنیا کی پیاس بجھاتا رہا اور آپنے کمالات … Read more

سنو میرے دل کی صدا غوث اعظم

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت سنو میرے دل کی صدا غوث اعظمکرو دردِ دل کی دوا غوث اعظمیہ ہے تجھ سے فریاد یا غوث اعظم اسیروں کے مشکل کشا غوث اعظمغریبوں کے حاجت روا غوث اعظم ملا بے سہاروں کو فوراً سہارامجھے چاہیے اب غموں سے کناراہوئی ہے مدد … Read more

نظر کا فریب اور ٹرک ڈرائیوروں کی رنگین مزاجی

تحریر محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریفچئیرمین تحریک علمائے بندیلروشن مستقبل دہلی آج کئ سالوں بعد جب کافی دیر کوئی سواری نہ ملی تو ہماری طرح ہی انتظار کر رہے ایک صاحب نے کہا کہ بھائی صاحب ٹرک پر بیٹھ لیتے ہیں ورنہ رات ہو جائے گی، ہم نے کہا ٹھیک ہے روکیے، انھوں نے … Read more

غزل: خدا خیر کرے

خیال آرائی: فرید عالم اشرفی فریدی وہ ہی اب قلب کی راحت ہے خدا خیر کرےجس کو میری نہیں چاہت ہے خدا خیر کرے جس کے چہرے سے عیاں ہوتی ہے چاہت کی جھلکاسکےسینےمیں کدورت ہے خدا خیر کرے اسکی بیچین سی صورت یہی بتلاتی ہےاب اسے میری ضرورت ہے خدا خیر کرے خود کو … Read more

سیدنا حضور غوث اعظم شخصیت و تعارف

ازقلم: محمد احسن رضا ضیائیمتعلم:الجامعۃ الاسحاقیہ جودھپور سید السادات، غوث صمدانی، محبوب سبحانی، شہباز لامکانی، قطب الاقطاب حضرت میراں محی الدین ابو محمد سید عبد القادر جیلانی الحسنی و الحسینی اسلام کی تاریخ ساز اور لاثانی شخصیت ہے۔ وہ حامل معارف باہرہ حقائق زاہرہ کامل الاکملین، شیخ الارض والسموات، شیخ الجن والانس،مظہر شان نبوت اور … Read more

موبائل فون کا نشہ: ذہانت میں کمی کی وجہ؟

ازقلم: محمد محمود رضا قادری، گورکھ پور اسکرین کے روبرو گزرنے والا وقت گھٹا کر دماغی کارکردگی بڑھائی جاسکتی ہےامریکا میں ہونے والی ایک تازہ ترین طبی تحقیق کے نتائج سے پتا چلا ہے کہ بچے جو وقت کسی نہ کسی اسکرین (موبائل فون، لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، ٹی وی، کمپیوٹر گیم وغیرہ کی شکل … Read more

استاد آخر استاد ہوتا ہے!

شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے آدمی کے پاس جاتے ہیں اور پوچھتے ہیں۔۔ کیا آپ نے مجھے پہچانا؟انھوں نے غور سے دیکھا اور کہا "ہاں آپ میرے سکول کے شاگرد ہو۔ کیا کر رہے ہو آج کل؟شاگرد نے جواب دیا کہ "میں بھی آپ کی طرح سکول ٹیچر ہوں۔اور ٹیچر بننے … Read more

عرس امام علم وفن

امام علم وفن حضرت علامہ خواجہ مظفر حسین رضوی نورﷲ مرقدہ (خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ)اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی ملک العلماء بہاری وغیرہ کے بعد ماضی قریب کے تنہا بزرگ ہیں جو درجنوں علوم وفنون پر کامل عبور رکھتے تھے اور برصغیر میں ان کا کوئی جواب نہیں تھادینیات اور عصریات میں یکساں … Read more

حضرت مفتی ابوطالب صاحب نوری کا اکسیڈینٹ، آئی۔سی۔او۔ میں بھرتی

تصویریں دیکھ کر کافی تکلیف ہوئی کہ جماعت اہل سنت کے نامور عالم دین بہترین مدرس و مصنف اور منجھے منجھائے خطیب و ادیب حضرت علامہ مفتی ابوطالب صاحب قبلہ نوری استاذ دارالعلوم نورالعلوم کنہٹی، سلطان پور کا دردناک سڑک حادثہ ہوگیا۔ جس میں آپ کو کافی چوٹ آئی جس کی وجہ سے آپ آئی۔سی۔او۔ … Read more