رسول اللہ ﷺ کی تعظیم اور سلسلہ مبارکہ رفاعیہ۔

غوث اکبر حضرت سید احمدکبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: بزرگو! اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کو بہت بڑا سمجھو۔ آپ ہی واسطہ ہیں مخلوق اور حق تعالٰی کے درمیان میں، آپ ہی نے خالق و مخلوق کا فرق بتلایا آپ اللہ کے بندے ہیں، اللہ کے محبوب ہیں، اللہ کے … Read more

تریپورہ کی جیل میں ختم قادریہ! عثمانی صاحب آپ کے بلند حوصلوں کو سلام

یہ منصب بلند ملا جس کو مل گیاہر مدعی کے واسطے دار و رسن کہاں عزیز قارئین کرامآج ہندوستان کے جو حالات ہیں اس سے ہر کس و نا کس واقف ہے ، لٹتی عزتیں ، جلتے گھر ، روتے بلکتے مظلومین ، محبوب خدا کی عزت و عظمت پر حملے، خود ذات کبریائی میں … Read more

منقبت حضور سیدی سرکارِ محی الدین عبد القادر جیلانی المعروف حضور غوث پاک رحمتہ اللہ علیہ

از قلم : محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا تم ہو مطلوب خدا یا غوث اعظم دستگیرتم ہو آقا کی عطا یا غوث اعظم دستگیر دافع رنج و بلا یا غوث اعظم دستگیردرد کی تم ہو دوا یا غوث اعظم دستگیر مصطفیٰ جان دوعالم کے ہو روحانی پسرتم کو یہ … Read more

کہتے ہیں قطب و قلندر غوث پاک

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 کہتے ہیں قطب و قلندر غوث پاکآپ ہیں ولیوں کے سرور غوث پاک چور کو کر دیں ولی اک آن میںہیں ولایت کے سمندر غوث پاک ڈوبی کشتی پل میں باہر آ گئیاک اشارہ تیرا پاکر غوث پاک میرے خواجہ آپ کے دربار سےہند میں آئے ہیں ہو کر … Read more

مختصر احوال حضور غوث اعظم دستگیر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ

ازقلم : محمد عاطف رضا قادری گورکھپوریمتعلم دارالعلوم اہل سنت فیضان مبارک خان شہید علیہ الرحمہ گورکھپور۔ آپ کا اسم مبارک عبدالقادر آپ کی کنیت اور القابات محی الدین، محبوب سبحانی، قطب ِربانی قندیل لامکانی، امام الاولیاء، سلطان الاولیاء، غوث الاعظم وغیرہ ہیں۔آپ کے والد کا نام سید ابو صالح موسیٰ جنگی دوست رضی اللہ … Read more

عظمت و شانِ غوث الوریٰ

یادِ غوث الاعظم دستگیر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہفرمانِ غوث ہے:” جب تک میں نہ چاہوں کوئی مجھے یاد کر ہی نہیں سکتا،،نیز اور ارشاد فرمایا :” لوگوں کے قلوب اللہ نے میرے قبضہ و اختیار میں دے رکھا ہے جب میں چاہتاہوں لوگوں کو قریب کرلیتا ہوں اور جب چاہتا ہوں دور کر دیتا ہوں … Read more

عاشقانِ غوث الورٰی علیہ الرحمہ کے دل کی آواز

بغداد چلو! بغداد چلو! از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان 96899633908+ پھیلائے ہوئے دل کے داماںبغداد چلو بغداد چلوکردیں گے کرم شاہِ جیلاںبغداد چلو بغداد چلو امید کے دامن بھرتے ہیںبگڑی ہوئ سب کی بنتی ہےدن رات سخی کے روضے پرخیرات کرم کی بٹتی ہےہوجائے گی ہر مشکل آساںبغداد چلو بغداد چلو جاری ہے کرم … Read more

منقبت: اے غوث پاک

ازقلم: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔بھارت کیجئے کرم ہیں گردشیں گھیرے اے غوث پاکالطاف اور رحمتوں والے اے غوث پاک دل چاہتا ہے جائیں مدینے اے غوث پاککردیں دعائیں حق میں ہمارے اے غوث پاک اللہ رے یہ شانِ سخاوت کہ دیدیاجو کچھ بھی مانگا آپ سے ہم نے اے غوث پاک … Read more

عبد قادر شہ بغداد شہِ جیلانی

از: مولانا محمد یونس ؔمالیگ علیہ الرحمۃ عبد قادر شہ بغداد شہِ جیلانیغوث اعظم ہیں ولیوں میں ولی لاثانی جب بھی میں نے کہا یا غوث دمِ حیرانیمجھ کو ہر سختی و مشکل میں ہوئی آسانی گردنیں اپنی جھکاتے ہیں ولی سُن سُن کرقدمی ھٰذہٖ فرمانِ شہ جیلانی کوئی سائل کبھی خالی نہیں لوٹا در … Read more

تقدیم: "اساتذہ کرام کی حسین و جمیل یادیں”

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین من لم یشکر الناس لم یشکر اللہ۔۔۔ "جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا شکر بھی ادا نہیں کر سکتا” خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اپنے … Read more