آفاقؔ کے "آفاقی” کام (قسط 2)

حضور بحرالعرفان حضرت علامہ آفاق احمد مجددی صاحب قبلہ علیہ الرحمہ دین و سنیت، مذہب و ملت کی تعمیر و ترقی کےلیےجن مصائب و آلام سےگزرےہیں ان کو برداشت کرکےآگےبڑھ جانا، یقینا یہ آپ ہی کا حصہ تھا،شاید کوئی اور ہوتا تو ٹوٹ کر بکھر جاتا،اور عیش و آرام کا کوئی اور آشیانہ تلاش کرلیتا،لیکن … Read more

نعت پاک: مرے سرکار آئے

جام وحدت کا پلانے مرے سرکار آئےایک رب ہے یہ بتانے مرے سرکار آئے رحمتیں سب پہ لٹانے مرے سرکار آئےسب کو خوش حال بنانے مرے سرکار آئے آمدِ پاک کی برکات سے اس دنیا کونور و نکہت میں بسانے مرے سرکار آئے دکھ کا مالک ہے خدا سکھ کا بھی مالک ہے خدایہ سبق … Read more

مسئلہ فلسطین اور قیام اسرائیل کا ایک تاریخی مطالعہ

مسئلہ فلسطین دنیا کا ہے ۔ سب سے قدیم اور پچیدہ مسئلہ ہے ۔ وہ ایسا ایک مسئلہ ہے جس میں مذہب، نسل اور ثقافت کے تمام تر تضاد پوری کی پوری شدت کے ساتھ موجود ہیں۔ 1947ء کے جون کی جنگ میں جس علاقے پر اسرائل نے اپنا قبضہ جمایا تھا اور جس کے … Read more

انسانی کوشش کے مطابق ہی ثمرات اعمال مرتب ہوتے ہیں

جس طرح تاریکی و روشنی، علمیت و تعلیمی پسماندگی، ہدایت و گمراہی، موت و زندگی، امیری و فقیری، بلندی و پستی، دھوپ کی تمازت اور چھائوں کی ٹھنڈی میں فرق ہوتا ہے اسی طرح اعمال صالحہ و افعال قبیحہ اور ثواب و عقاب میں بھی فرق ہوتا ہے۔ جیسے کہ حسب ذیل حدیث شریف سے … Read more

انیس العرفاء ترجمۂ مونس الفقراء

ماضی قریب کے مشہور محقق جناب شمس بریلوی ٬ صوفیائے کرام اور مشائخِ امت کی تصنیفی خدمات اور رسائلِ تصوف پر روشنی ڈالتے ہوئے ” عوارف المعارف ” کے مقدّمہ میں لکھتے ہیں : مشہور ہے کہ حضرت شیخ ابو سعید ابو الخیر رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی اس گراں قدر تصنیف کو جس پر … Read more

ایمان و یقین کی ترقی کا راز !!!

شام کے وقت جہاں سورج شرق سے غرب کی مسافت طے کر کے غروب کے قریب سے قریب تر اور ہلکی، ہلکی زردی و سرخی کی جانب مائل ہورہا تھا۔ وہیں ساتھ ہی میں افق آسمان پر بھی اپنی زردی بکھیرتے جارہا تھا۔ اور اسکی روشنی مدھم پڑتی جارہی تھی۔ نگاہیں خیرہ تھیں قدرت کی … Read more

کعبے کی کمائی سے جو پیتے ہیں شراب!

پڑھتا ہوں تو کہتی ہے یہ خالق کی کتاب ہیں مثلِ یہودی یہ سعودی بھی عذاب اس قوم کے بارے میں قمر کیا لکھے کعبے کی کمائی سے جو پیتے ہیں شراب جب بھی کبھی کسی ملک کا ذکر ہوتا ہے اور کوئی پڑوسی ملک پاکستان کو "مملکت خدا داد” یا سعودی عرب کو "مملکت … Read more

مسلم ضرورت مندوں تک بھیک کے پیسے بھی نہیں پہنچ پاتے ؟

کچھ مہینے پہلے کی بات ہے کہ میں ممبئی کے مضافات میں واقع میرا روڈ میں اسٹیشن کے نزدیک جمعیت علماء ہند ارشد مدنی کے علاقائی آفس میں بیٹھا ہوا تھا کہ اچانک داڑھی ٹوپی میں ملبوس ایک شخص جن سے ایک دو ملاقات پہلے سے میری بھی تھی سامنے بیٹھے ایک بھکاری جو لنگی … Read more

” فتاویٰ عثمانیہ جلدِ سوم سے متعلق منظوم خراجِ عقیدت

عطائے رحمتِ داور ” فتاویٰ عثمانی "نگاہِ لطفِ پیمبر ” فتاویٰ عثمانی " علومِ دین و شریعت کی بھینی خوشبو سےہے کتنا دیکھو معطّر ” فتاویٰ عثمانی " ضیاؔ کے دستِ ہنر سے وجود میں آیاچمکتا قیمتی گوہر ” فتاویٰ عثمانی " علومِ فقہ و اصول و حدیث و علمِ کلامہر ایک علم کا زیور … Read more

علمی اختلافات اور فتنہ پھیلانے کے درمیان فرق

علم و دانش کا میدان اختلافِ رائے کا مظہر ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ بڑے بڑے علمی کارنامے ان اختلافات کی بدولت ممکن ہوئے۔ تاہم، علمی اختلافات اور فتنہ پھیلانے کے درمیان ایک واضح لکیر موجود ہے جسے نظرانداز کرنا نہ صرف علمی دیانت کے خلاف ہے بلکہ معاشرتی فساد کو بھی جنم دیتا ہے۔ … Read more