ولی کی علامت و پہچان

از قلم: عطاءالرحمن قادری فیضی گزشتہ سے پیوستہ ولی اللہ اپنے افعال وخصال کردار وگفتار اور عادات واطوار سے پہچانا جاتا ہے ۔۔۔ جو شریعت مطہرہ کی پاسداری؛تقوی وطہارت کو حرز جاں بناۓ رہے وہی ولی ہے ۔۔ تقوی طہارت کی پابندی شریعت پر علی وجہ الاتم عمل پیراہونا اسکی شناخت و علامت ہے ۔ہاں … Read more

نعت رسول: واہ واہ

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادری، چھتیس گڑھ کلکِ قدرت نے تری صورت سنواری واہ واہتیری سیرت کے محل کی پائداری واہ واہ مصطفیٰ کے وصف کی سرسبز کیاری واہ واہباغِ فن میں نعت کی بادِ بہاری واہ واہ جامعِ جملہ محاسن ، حاملِ فضل و کمالہو رہی ہے ساری دنیا میں تمہاری ” واہ واہ … Read more

جہیز کے سیلاب نے عائشہ کو موت کی نیند سلا دیا

تحریر: سبطین رضا محشر مصباحیکشن گنج بہار، ریسرچ اسکالر البرکات انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ شادی ایک پاکیزہ بندھن ہے اور ایک مقدس رشتہ ہے جو دو مختلف خاندانوں کو آپس میں ملاتی ہے اور مہذب طریقے سے ایک اجتماعی زندگی کا آغاز ہوتا ہے مگر شادی کے بابرکت معاہدے پر جبری جہیز کی مانگ کا … Read more

بدنامِ زمانہ سَنت کی بدزبانی ناقابل برداشت

تحریر: زین العابدین ندویسنت کبیر نگر۔ یوپی انسان نما شیطانوں سے یا یوں کہئے شیطان صفت انسانوں سے کوئی بھی زمانہ خالی نہیں رہا، حتى کہ نبی اکرم ﷺ کا دور سعید اور زمانہ خیر القرون بھی مسیلمہ کذاب جیسے ملعون سے محفوظ نہ رہ سکا، غلاظت بیانی اور حرام کاری جن کی فطرت ثانیہ … Read more

20سال بعد Simi کے 124 کارکنان باعزّت بری "ہم کو عبث ہی بدنام کیا"

تحریر: عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری 2001میں سورت کے راج شری ہال میں آل اندیا مائناریٹیز بورڈ کے زیر اہتمام مسلمانوں کے تعلیمی مسائل پر غور خوص کے لیے آئے 127اعلی تعلیم یافتہ لوگوں کو سورت پولس نے گرفتار کیا تھا۔ 20 بیس سال بعد اب انھیں سورت کی عدالت نے با عزت بری کردیا ہے-ملک بھر … Read more

الاربعین لصاحب جوامع الکلم و الحکم (دوسری حدیث)

ازقلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور کلمۂ شہادت عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : ” مَنْ شَهِدَ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ النَّارَ ". (صحيح مسلم، كِتَابٌ : الْإِيمَانُ، بَابٌ : مَنْ مَاتَ عَلَى التَّوْحِيدِ دَخَلَ الْجَنَّةَ، ج١، الحدیث ٢٩)ترجمہ … Read more

یاد حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان اللہ اور رسول کے پیارے معاویہہیں آسمانِ رُشْد کے تارے معاویہ تاجِ صحابیت نے بڑھاٸ ہے اُنکی شانسونپی حَسَن نے اُنکو خلافت کی آن بانہوگا نہ کم کسی سے وقارِ معاویہاللہ اور رسول کے پیارے معاویہ اصحابی کالنّجوم ہے اعلانِ مصطفیٰسب سے وفا کرو یہ ہےفرمانِ مصطفیٰہیں … Read more

غزل: اس کی محفل میں وہ گمنام ہوا

خیال آرائی: ناطق مصباحی اپنی کاوش میں وہ ناکام ہوااپنے کرتوت سے بدنام ہوا جس نے سینچا ہے خون سے گلشناس کی محفل میں وہ گمنام ہوا جو تباہی کاسبب نہ سمجھےاسکی نظروں میں وہ خوشنام ہوا آج اسکے بھی ہوگئے نالاںدیکھ صیاد زیر دام ہوا اچھے شعبوں سے خوشنوائی تھیمنفعت بخش ہی نیلام ہوا … Read more

محبت؟؟؟

تحریر: محمد دلشاد قاسمی محبت کسی کے بارے میں ایک احساس کا نام ہے جو خود بخود پیدا ہوجائے اور اسے سوچنا نہ پڑے، اگر وہ خود بخود یاد رہتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو اس سے محبت ہےَمحبت میں مجھے ایک چیز بہت پسند ہے اور وہ ہے احساس محبت … Read more

وقت کی قدر کریں اس سے پہلے کہ وقت آپ کو ضائع کردے

تحریر:ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان آج اس دور میں ہر شخص اپنے آپ کو کامیاب ہونا چاہ رہا ہے ، آگے بڑھنا چاہ رہا ہے ، کسی منصب پر اپنے آپ کو دیکھنا چاہ رہا ہے۔ اس چیز کو حاصل کرنے کیلئے بندہ کیا سے کیا نہیں کرتا ، ہر طرح کی کوشش کرتا … Read more