اگر مسلمان شریعت وسنت کے مطابق زندگی گذاریں تو کوئی طاقت ان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی

مدرسہ تعلیم الدین ہریا بر کے جلسہ اصلاح معاشرہ میں مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی کا خطاب اناٶ (یاسر قاسمی/ جنید قاسمی)اگراللہ تعالیٰ کے بتاۓ ہوۓ طریقہ پرعمل کروگے توجنت میں جاٶ گے اوراگراس کے احکام سے روگردانی کروگے تو اللہ تعالیٰ سخت سزادیں گے ۔یہ باتیں جامعہ محمودیہ اشرف العلوم کانپورکی اقامتی شاخ جامعہ … Read more

شادی کے موقع پر جہیز کی لعنت اور فضول خرچی کی بابت لوگوں کو بیدار کریں علما: قاضی شہر بانگر،مؤ سید ضیاءالعارفین قادری کی علما و ائمہ مساجد سے اپیل

بانگر/مؤ: 7مارچ، ہماری آواز(یاسرقاسمی) آج میں دور حاضرہ کے بیحد سلگتے ہوئے مسئلہ پر اپنا درد آپ سے بیان کرنا چاہتا ہوں۔ جہیز جیسی کرہناک لعنت سے ہم میں سے بیشتر لوگ دو چار ہیں۔ جہیز سماج کا ناسور بن چکا ہے جس کی جڑیں گہری اور گہری ہوتی چلی جارہی ہے۔ یہ لعنت کسی فرد … Read more

وجود زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ

ازقلم: ثمرین فردوس بنت علی یار خان، پوسد مہاراشٹر زمین پر اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ بے شمار کرشمہ سازیاں ہیں اور انہی کرشمہ سازیوں میں سے ایک حسین شاہکار وجود زن ہے۔عورت کے وجود کے بغیر ہم اس دنیا کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔اگر عورت کا وجود نہ ہوتا تو یہ دنیا بے رونق … Read more

گلشن شعیب الاولیاء کا ایک عظیم پاسبان (قسط اول)

تحریر: اظہار احمد فیضیدارالعلوم اہلسنت یار علویہ فیض الرسول نوڈہوا سکھوانی مہراج گنج کاٸنات کی اس وسیع فضا میں جب سے حضرت آدم علیہ السلام نے رخت اقامت ڈالا ہے نیلگوں آسمان کے ساۓ میں جب سے دنیا کو آباد ہونا نصیب ہواہے روزآنہ نہ جانے کتنے لوگ پیدا ہوتے ہیں اور نہ جانے کتنے … Read more

غزل: خود ہی خود کو ستاتی ہوں

خیال آرائی: گل گلشن، ممبئی کبھی خود کو بناتی ہوں کبھی پھر ٹوٹ جاتی ہوںمیرے دل کی جو حالت ہے وہ میں رب کو سناتی ہوں وہ جو ہر شۓ میں شامل ہے وہ ہے ہر راز سے واقفمیں اس کو یاد کرتی ہوں تو ہر غم بھول جاتی ہوں سمجھ میں کچھ نہیں آتا … Read more

عائشہ کی خودکشی افسوسناک! ائمہ مساجد خطبہ جمعہ میں جہیز کے تعلق سے رائے عامہ ہموار کریں: مفتی محمد منظور ضیائی

ممبئی: ۴؍مارچ/ بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر مفتی محمد منظور ضیائی نے احمد آباد کی لڑکی عائشہ کی خودکشی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہاکہ خودکشی اسلام میں حرام ہے اور اس کی کسی بھی حالت میں گنجائش نہیں لیکن عائشہ عارف خان یا وہ تمام لڑکیاں جن کو جہیز کےلیے طرح طرح سےستایا … Read more

ختم و نیاز حضرت سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کی شرعی حیثیت

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری فیضی سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ ۔ سیدنا امام باقر رضی اللہ تعالی عنہ کے لختِ جگر اور حضرتِ سیدنا امام زین العابدین رضی اللہ تعالی عنہ کے پوتے اور شہزادہ گلگوں قبا راکب دوش مصطفیٰ حضرتِ سیدنا امامِ حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے پڑپوتے … Read more

بنگال کی سیاست اور مسلمان

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحیبرن پور بنگال8436658850 ہندوستان ایک عظیم ملک ہے جس کی شان و شوکت عظمت و رفعت مشرق سے لے کر مغرب تک ہر فرد کے ذہن و دماغ کو جھنجھوڑ کر اپنے عظیم ہونے کی گواہی دینے پر آمادہ کر رہی ہے اور اس میں کوئی قیل و قال نہیں کہ … Read more

سلفیہ مسلم انسٹی ٹیوٹ، پرے پورہ باغات

تھکیں جو پاؤں تو چل سر کے بل، نہ ٹھہر! تحریر: میر ابراھیم سلفیمدرس سلفیہ مسلم انسٹچوٹ، بارہمولہ کشمیررابطہ نمبر:6005465614 أراني أنسى ما تعلمت في الكبرولست بناس ما تعلمت في الصغروما العلم إلا بالتعلم في الصباوما الحلم إلا بالتحلم في الكبر عصر حاضر میں ملت اسلامیہ جدید فتنوں کا سامنا کررہی ہے۔ غزوہ فکری کی … Read more

انسانی زندگی میں نظم و ضبط اور اسلام کا نقطۂ نظر

تحریر: سبطین رضا مصباحی، کشن گنج بہارریسرچ اسکالر البرکات علی گڑھ ایک نظام کے تحت زندگی گزارنا نظم و ضبط ،کامیابی اور استحکام کے اسباب میں سے ایک اہم سبب شمار کیا جاتا ہے ،اور اس کی اہمیت کا اندازہ اس سے بھی ہوتا ہے کہ جہاں نظم و ضبط کا ماحول نہ ہو تو … Read more