ولی کسے کہتے ہیں

از قلم: عطاءالرحمن قادری فیضی علامہ سعدالدین تفتازانی رحمتہ علیہ نے ولی اللہ کی تعریف ان لفظوں میں فرمائ الولی ھوالعارف باللہ وصفاتہ حسب ما یمکن المواظب علی الطلاعات المجتنب عن المعاصی المعرض عن الانھماک فی اللذات و الشھوات(شرح العقائد ص۱۰۱)اللہ تعلی کے ولی ودوست وہ مسلمان مخصوص بندے ہوتے ہیں جو بقدر طاقت بشری … Read more

سلسلۂ قادریہ منوریہ، سلسلۂ چشتیہ اشرفیہ، سلسلۂ قادریہ برکاتیہ رضویہ کے عظیم بزرگ جلالۃ العلم ابوالفیض حضور حافظِ ملت نور اللہ مرقدہ

ازقلم: مبارک حسین مصباحی، مبارک پور جلالۃ العلم ابو الفیض حضور حافظِ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مراد آبادی نور اللہ مرقدہ بچپن ہی سے پنجگانہ نمازیں پابندی سے ادا فرماتے، جہاں تک ہماری معلومات ہے کہ بلوغ کے بعد آپ نمازِ تہجد بھی ادا فرماتےرہے،قرآن عظیم کی تلاوت بڑی کثرت سے فرماتے، والدین … Read more

توصیفِ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

آسمانِ ہدایت کے نجم یکتا، محبوب مصطفیٰ ، صحابٸ رسول ، رہبر امت ، حبیب سادات کرام ، پیشواۓ اولیاء واصفیا ، کاتب وحی ، صائب الراۓ ، عادل وثقہ ، صاحب جود وسخا ، پیکرِ تدبر وبصیرت ، امیر المٶمنین وخلیفة المسلمین حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی بارگاہ میں خراج … Read more

آدم کو گمراہ کردیا!

از قلم: ابوعاتکہ ازہار احمد امجدی ازہریمرکز تربیت افتا و خانقاہ امجدیہ، اوجھاگنج، بستی، یو۔پی۔ یہ جملہ کہ "آدم کو گمراہ کر دیا” کسی غیر مسلم کا جملہ نہیں بلکہ مسلم سمجھے جانے والے ایک ضلع بستی یوپی کے کافی پرانے ڈاکٹر کا جملہ ہے، جسے خود میرے کانوں نے سنا، جس کی چبھن آج … Read more

آؤ ہم سب مل کر یہ کام کریں! بیٹیاں خود کشی کے لیے مجبور نہیں ہوں گی

تحریر: رضوان احمد مصباحیرضوی دارالافتاء رامگڑھ جھارکھنڈ ابھی کچھ دنوں پہلے گجرات کی رہنے والی عائشہ نامی لڑکی کی خودکشی کا معاملہ پیش آیا بعدہ ہر ایک خطیب اور مضمون نگار کو اس عنوان پر کچھ نہ کچھ بولنے اور لکھنے کا موقع ملا ، آۓ دن خطبا اپنی خطابت میں نقبا اپنی نقابت میں … Read more

خدا، مذہب، ضمیر، سماج اور قانون

تحریر: محمد دلشاد قاسمی یوں تو جب سے انسان کا وجود ہے جرم اور برائیاں اس سے سرزد ہوتی رہی ہے مگر موجودہ دور میں جدید نظریات نے جو افکار اور نظریات وضع کیے ہیں انہوں نے پوری انسانیت کو جرائم کے راستے پر ڈال دیا ہے ان افکار و نظریات سے انسان میں مجرمانہ … Read more

غزل: نیند بھی ہو گئی خفا اب تو

نتیجۂ فکر: ظفر پرواز گڑھواوی جھارکھنڈ اس کی یادو میں اسط رح کھویانیند بھی ہو گئی۔۔ خفا اب تو میری ماں کی دعا کا ہے صدقہٹل گئی میری۔۔۔۔۔۔ ہر بلا اب تو کب تلک راز تم۔۔۔۔ ۔۔چھپاءوگےہو گیا دیکھیے۔۔۔۔ عیاں اب تو وہ گیا ہے تو آءےگا۔۔۔ ہی نہیںہاتھ سے تیرے وہ گیا ۔۔۔۔اب تو … Read more

ہفتہ وار اجتماع کی اہمیت

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری علم اللہ کی عطا کردہ ایک لازوال نعمت ہے۔ اور اگر ایک انسان کے پاس علم نہ ہو تو اس کی زندگی ایک جانور کے جیسی ہے۔ علم ایک انسان کو مہذَّب بناتا ہے۔ صحیح اور غلط میں فرق کرنے کی تمیز سکھاتا ہے۔ علم کی فضیلت کو بیان … Read more

یہاں تو روز کتنی عائشاؤں کے ارمان سوسائڈ کر رہے ہیں

از قلم: مشتاق نوری، پٹنہ آج سے تقریبا ۲۰؍ روز قبل گانو کے دادا جی میرے گھر آۓ یہ کہنے کے لیے کہ وہ بیٹی کی شادی کے لیے ایک بیگھہ زمین فروخت کر رہے ہیں(مجھ سے کہا آپ خریدیں گے؟)سیمانچل میں کاشت والی ایک بیگھہ(۲۰ کٹھے) زمین ۷؍ سے ۱۰؍ لاکھ تک بکتی ہے۔پوچھنے … Read more