غزل: گیت غزلیں یونہی لکھائے جا

نتیجۂ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج بارہ بنکی، یوپی۔بھارت گیت غزلیں یونہی لکھائے جامیری فکروں پہ یار چھائے جا غیر کو دے کے قربتیں اپنیمجھ کو بس دور سے لبھائے جا بھول جاؤں میں یار دنیا کومجھ کو تو اتنا یاد آئے جا وقتِ رخصت ہے پھر ملیں نہ ملیںاب تو ہمدم گلے لگائے … Read more

کافر فقہی کے لیے ”من شک:الخ“ کا استعمال

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ حضرت علامہ فضل حق خیرآبادی قدس سرہ العزیز نے اسماعیل دہلوی کی تکفیر فقہی میں ”من شک فی کفرہ فقد کفر“کا اصول استعمال فرمایاتھا۔ اس اصو ل کا استعمال تکفیر فقہی اور تکفیر کلامی دونوں میں ہوتا ہے۔ جب1324مطابق 1906میں حرمین طیبین سے حسام الحرمین میں دیوبندیوں کے لیے حکم … Read more

مظلوم عائشہ کی خودکشی سے معاشرہ اجتماعی احتساب کرے

ازقلم: عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری9224599910 عائشہ کی خودکشی چرچا میں ہے ۔”عورت کو اپنے ہی گھر میں درپیش جسمانی، جذباتی، جنسی،زبانی اور معاشی زیادتیاں گھریلو تشدد کی تعریف میں شامل ہے”۔ شوہر اپنی برتری کو ظاہر کرنے کے لیے معمولی بات کو بنیاد بنا کر عورت کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔حالیہ عائشہ کی خودکشی کے … Read more

منقبت: وفا و عشق کی کھلی کتاب ہے معاویہ

۲۲ رجب یوم وصال حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ نگاہِ مصطفیٰ کا انتخاب ہے معاویہوفا و عشق کی کھلی کتاب ہے معاویہ سبق ہے جس میں زندگی و بندگی کا مندرجخدا کے دینِ حق کا وہ نصاب ہے معاویہ رضا و صبر و صدق و جود کے … Read more

قومِ مسلم میں تعلیمی پسماندگی: ایک لمحۂ فکریہ

تحریر: ابصار عالم فیضانی شیرانی آج قومِ مسلم جس تعلیمی پستی اور پسماندگی سے گزر رہی ہے وہ کسی سمجھدار اور با شعور انسان پر پوشیدہ نہیں- ایک طرف اسلام دشمن طاقتیں مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کرکے اس مذہب کا نام و نشان مٹانے اور ہماری قومیت و وطنیت ختم کرنے پر تلے … Read more

جہیز نقد اور دین مہر ادھار؟؟؟

ازقلم: کنیز فاطمہ رضوی، رام گڑھ (جھارکھنڈ) جہیز اتنی ضروری اور عام رسم بن گئ ہے کہ لوگ جہیز کے بغیر شادی کاتصور ہی نہیں کرتے، یہ ایک معاشرتی برائی بن گئی ہے، جو کہ ہمارے معاشرے کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے- حال ہی میں سوشل میڈیا پرعائشہ کےبارے میں پڑھی، یوٹوب پر … Read more

الاربعین لصاحب جوامع الکلم و الحکمﷺ (پہلی حدیث)

ازقلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور نیت کی اہمیت عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَقَّاصٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَخْطُبُ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : ” يَا أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّةِ، وَإِنَّمَا لِامْرِئٍ مَا نَوَى، فَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ، فَهِجْرَتُهُ إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ، … Read more

مرحومہ عائشہ کی خود کشی اور امت مسلمہ کی بے بسی

از قلم: محمد ثناءاللہ قاسمیدارالافتاء جامعہ قاسم العلوم دتیا مدھیہ پردیش مرحومہ عائشہ کی خود کشی کا واقعہ کوئی قابل تعریف ہرگز نہیں، نہ ہی حالات سے تنگ آکر خودکشی اس کا حل ہے، تسلیم کرتے ہیں کہ خود کشی یقیناً حرام فعل ہے جسکی اسلام میں قطعی اجازت نہیں اس وقت عائشہ مرحومہ کی … Read more

بچوں کی تعلیم وتربیت اور والدین کی ذمہ داریاں

تحریر: آفتاب عالم ندوی (دھنباد)رابطہ: 8002300339 اس میں شک نہیں کہ یہ دور علمی دھماکہ کا دورہے، حضرت آدم علیہ السلام کوپہلے پہل جب اس دنیا میں بھیجاگیا توخالی ہاتھ اوربے یارومددگارنہیں بھیجاگیا؛ بل کہ زندگی گزارنے اورزندگی کوبہتر طریقہ پرجینے کے لئے جتنے وسائل واسباب ناگزیرتھے، اللہ تعالیٰ نے وہ سارے اسباب پہلے ہی … Read more

ائمہ مساجد یہ کام کریں!

تحریر: محمد زبیر قادریروشن مستقبل، ممبئی جیسا کہ آپ تمام حضرات کو معلوم ہوگا کہ اس وقت پوری دنیا میں مسلمانوں کے حالات دن بہ دن دگرگوں ہوتے جا رہے ہیں۔ اور یہاں بھارت میں بھی حالات سنگین کافی ہوگئے ہیں۔دوسری طرف باطل فرقے اور نظریات ہماری نوجوان نسل کو گمراہ کرکے اہل سنت و … Read more