جمیعت علماء کے نائب صدر ڈاکٹر مولانا عبدالمعید کی رحلت سے دینی حلقے سوگوار

مفتی ظفر احمد قاسمی و مولانا عبدالجبار قاسمی نے کیا اظہار تعزیت ہردوئی/ فرخ آباد: 6مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)جمعیت علما اترپردیش وسط زون کے نائب صدر ڈاکٹر عبد المعید قاسمی سیتا پوری کی ر حلت پر غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے پسماندگان کیلئے ہردوئی وفرخ آباد کے علماء نے تعزیت کا اظہار کیا۔وسطی … Read more

شرعی کونسل آف انڈیا بریلی شریف کا 18واں سالانا فقہی سیمینار

عنوان: لاک ڈاؤن جیسے حالات میں جمعہ و عیدین کی صحت اور “اذن عام “کے تحقق کا مسئلہ سوال نمبر 1: جمعہ و عیدین کے لیے “اذن عام ” کی شرط کا لحاظ کس حد تک لازم و ضروری ہے ؟ کیا اذن سلطان کی شرط کی طرح بر بنائے ضرورت و مجبوری “اذن عام … Read more

دارالقضاء میراروڈ میں نئے قاضی صاحب نے شروع کیا کام

میرا روڈ: 6 مارچ، ہماری آواز(ساجد محمود شیخ) میراروڈ میں گزشتہ تین سالوں سے دارالقضاء قائم ہے۔ دارالقضاء میں مسلمانوں کے خاندانی و عائلی اختلافات اور زوجین کے باہمی جھگڑوں پر فیصلے کئے جاتے ہیں۔ مگر لاک ڈاؤن کی وجہ سے گزشتہ کئی ماہ سے قاضی صاحب نہیں تھے جس کی وجہ سے کافی معاملات … Read more

حضرت سید عبدالقادر جیلانی میاں کی مالیگاؤں آمد پر کئی اہم مجالس

عامۃ المسلمین سے تمام محافل میں شرکت کی گزارش نوری مشن نے کی ہے مالیگاؤں: 9؍مارچ بروز منگل بعد نمازِ عشاء فوراً درگاہِ حضرت سید شاہ داد چشتی نظامی رحمۃ اللہ علیہ کا عرس مبارک معمولاتِ اہلسنّت کے مطابق منایا جائے گا۔ بحمدہٖ تعالیٰ! اس عرس مبارک میں شہزادۂ غوث اعظم خلیفۂ حضور تاج الشریعہ … Read more

سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کی نیاز کب؟ ۲۲/رجب یا ۱۵؟

ازقلم: اسلام الدین احمد انجم فیضی، گونڈہ ۲۲ رجب کو حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ جو سلسلۂ عالیہ قادریہ چشتیہ برکاتیہ رضویہ یارعلویہ حشمتیہ سبحانیہ وغیرہم کے مرکزی شیخ طریقت ہیں ، ان کا فاتحہ اکثر دیار میں مروج ہے جبکہحضرت امام قدس سرہ کی تاریخ وصال ۱۵ رجب ہےکچھ لوگ یہ … Read more

منقبت: یہی کہتا ہے دیوانہ مرے مسعود غازی کا

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج ہی  کہتا  دیوانہ  ہے  مرے  مسعود غازی کابہت  اعلی  گھرانا   ہے مرے مسعود غازی کا بہت  پرنور  روضہ  ہے مرے مسعود غازی کابہت  ہی  اعلی رتبہ ہے مرے مسعود غازی ک درِ  سالار  پر  جو  بھی  گیا  خالی نہیں   لوٹایہی  کہتا  زمانہ  ہے  مرے  مسعود  غازی  … Read more

دوسروں کی آنکھوں کا تنکا دیکھنے سے قبل اپنی آنکھوں کا شہتیر دیکھیں

ازقلم: غیاث الدین احمد عارف مصباحیاستاذ: مدرسہ عربیہ سعیدالعلوم یکما ڈپو، لکشمی پور، مہراج گنج حضرت خواجہ حسن بصری رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک خوبصورت عورت اپنا منہ کھولے ننگے سر انتہائی غصے کی حالت میں میرے پاس آئی اور اپنے شوہر کی شکایت کرنے لگی،تو میں نے کہا کہ … Read more

منقبت:نظام الدین محبوبِ الٰہی

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی تمہیں ہوعلم وفن میں سب پہ حاوی نظام الدین محبوبِ الٰہیتمہارے نام کا سکہ ھےجاری نظام الدین محبوبِ الٰہی بلاشبہ ولی ابن ولی ھوفریدگنج کے تم جانشیں ھوتمہارے درکےھیں سلطان بھیکھاری نظام الدین محبوبِ الٰہی تمہاراعشق رب دوجہاں سے کروں کیسے بیاں اپنی زباں سےتمہاری شان ولیوں میں نرالی نظام الدین … Read more

کفر کلامی و کفر فقہی میں کون سی نست ہے؟

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ سوال:کیا کفر کلامی وکفر فقہی میں تساوی کی نسبت ہے؟ جواب: نہیں۔کفر کلامی و کفر فقہی میں تباین کی نسبت ہے۔ جس طرح کلمہ کی تین قسمیں ہیں:اسم،فعل،حرف۔ان تینوں قسموں کے درمیان تباین کی نسبت ہے۔ اسی طرح ہر مقسم کی قسموں کے درمیان تباین کی نسبت ہوتی ہے۔تمام قسیم … Read more

غزل: نہیں کام کی کچھ نصیحت تمہاری

نتیجۂ فکر: ظفر پرواز گڑھواوی جھارکھنڈ بہت جانتا ہوں۔۔۔۔۔ حقیقت تمہارینہیں کام کی کچھ نصیحت تمہاری غریبوں یتیموں کو ۔۔۔۔۔دل سے لگانامیرے دوست۔اچھی ہے عادت تمہاری کہاں جا رہے ہو بتا کر۔۔۔۔۔۔۔۔ تو جاءومیں سب جانتا۔۔ ہوں شرارت تمہاری جو راہ خدا میں نہ۔۔۔۔ دولت لٹاءےنہیں کام کی ہےیہ ۔۔۔۔دولت تمہاری کلام خدا کی کرو … Read more