ماتریدی ریسرچ سینٹر(مالیگاؤں) کی مطبوعات لطیفی دار المطالعہ میں

سرزمین مالیگاؤں علم وادب کا سرچشمہ ہے…جہاں علمی ادبی گلستان آباد ہیں…اردو ادب کا فروغ خوب ہے…جگہ جگہ دار المطالعہ اور لائبریریاں قائم ہیں…نشر واشاعت کا کام زود تر ہے…سالہا سال اکابر اہل سنت کی کتب ورسائل جدید طرز پر شائع ہوتی رہتی ہیں ۔انہیں اشاعتی اداروں میں ایک اہم ادارہ ماتریدی ریسرچ سینٹر بھی … Read more

یوم ولادت خاتم النبینﷺ کے موقع پر "مدد عزت کے ساتھ”

جیلانی میاں قبلہ کی سرپرستی میں مختلف پروگراموں کا انعقاد مالیگاؤں: ولادتِ خاتم النبین ﷺ مظلوم انسانیت کے لیے ظلم و ستم سے آزادی کا دن ہے، اس دن رب العالمین جل جلالہ نے ظلم و ستم، کفر ضلالت میں سسکتی انسانیت کو عظیم نعمت عطا فرمائی، اور اپنے محبوب کریم ﷺ کے نور سے … Read more

محبت رسولﷺ کا فروغ اولین ترجیح: میلاد مصطفی ﷺ پر نوری مشن کا پیغام

مالیگاؤں: رسول کریم ﷺ سے منسوب تاریخی دن میلادالنبی ﷺ کے توسط سے نوری مشن نے انسانی اقدار و اسلامی افکار کے فروغ کے تئیں جو پیغام عمل دیا اس کے اہم نکات اِس طرح ہیں: [۱] ایسے وقت میں جب کہ شانِ رسالت مآب ﷺ میں صہیونی سازشوں/مشرکوں نے گستاخیوں کا سلسلہ دراز کر … Read more

حضرت مفتی عبدالحلیم صدیقی کی رحلت: بزمِ ایصالِ ثواب کا انعقاد

مالیگاؤں:26 اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) اس جہان سے بکثرت علماے حق کا رحلت فرما جانا علم اُٹھ جانے کے مترادف ہے- حضرت مفتی عبد الحلیم صدیقی ہماری جماعت کے بزرگ اور فعال عالم دین تھے- بریلی شریف و کچھوچھہ مقدسہ کے چشمۂ عرفان سے فیضیاب تھے- حضور مفتی اعظم و حضور محدث اعظم و حضور … Read more

سنّی جمعیةالعلماء کی جانب سے رمضان کٹ کی تقسیم

مالیگاؤں: (پریس ریلیز)الحمدللّٰہ بتاریخ 18 اپریل 2021ء بروز اتوار فلاحی فنڈ آل انڈیا سنّی جمعیة العلماء مالیگاؤں کی جانب سے سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی مستحقین میں سنّی جمعیةالعلماء کے زیرِ اہتمام ائمہ مساجد اور ذمّہ دارانِ جمعیت کے توسّط سے ماہ رمضان کی مناسبت سے راشن کٹ کی تقسیم عمل میں آئی.شہر میں … Read more

نوری مشن کے چند اہم اعلانات برائے مالیگاؤں

مالیگاؤں: 18جنوری، ہماری آواز(پریس ریلیز)[۱] نوری مشن کے توسط سے مالیگاؤں کی تمام مساجد اہلسنّت کے ائمۂ کرام کی خدمت میں مولانا تطہیر احمد بریلوی کی کتاب ’’امام اور مقتدی‘‘ تحفتاً پیش کی جا رہی ہے؛ اب تک جن ائمۂ کرام نے کتاب حاصل نہیں کی وہ ضرور حاصل فرمائیں۔[۲] دائمی تقویم برائے مالیگاؤں کا … Read more

تحفظ ناموسِ رسالتﷺ کے عنوان پر مالیگاؤں میں پُر امن مظاہرہ آج

آج گستاخ نرسنگھانند کی بدگوئی کے خلاف سنی تنظیمیں گرفتاری دیں گی مالیگاؤں: 12اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) آج 12؍ اپریل 2021ء بروز پیر بعد نمازِ عصر نئے بس اسٹینڈ کے پاس ایک پُر امن مظاہرہ گستاخِ رسول؛ شاتم نرسنگھانند کے خلاف ہوگا۔ سنی تنظیموں کی جانب سے ہونے والے اِس پُر امن احتجاج سے متعلق … Read more

ہم سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں لیکن رسول اللہﷺ کی توہین ہرگز گوارا نہیں، سنی تنظیموں کے وفد نے گستاخ نرسنگھانند کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا

مالیگاؤں:6اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) نرسنگھانند سرسوتی نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی بے ادبی پر مشتمل اپنے گستاخانہ بیان سے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے- ہم سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین ہرگز گوارا نہیں کر سکتے- اس طرح کا … Read more

مالیگاؤں: نوری مشن سے کتاب ’’امام اور مقتدی‘‘ اور ’’دائمی تقویم‘‘ کی تقسیم

مالیگاؤں: 1اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) [۱] دائمی تقویم: ایک مدت قبل مولانا تفویض احمد رضوی نے مالیگاؤں کے لیے اوقاتِ صلوٰۃ کی دائمی تقویم تیار فرمائی تھی؛ جس کی اشاعت نوری مشن نے کی۔ الحمدللہ! ۲؍ ایڈیشن شائع ہوئے۔ بِلاقیمت مساجد میں پہنچائی گئی- مالیگاؤں کے اطراف کی مساجد میں بھی یہی تقویم آویزاں ہے۔ … Read more

انجینئر مشتاق رضوی ابن حافظ تجمل حسین حشمتی کی صاحبزادی کی MBBS میں نمایاں کامیابی

مالیگاؤں: شہر کے مشہور خانوادہ حافظ تجمل حسین حشمتی رضوی کی پوتی انجینئر مشتاق احمد رضوی کی صاحبزادی کنیز فاطمہ نے ایم بی بی ایس فائنل ائیر ایکزام میں نمایاں کامیابی درج کروائی۔ ایم بی بی ایس فرسٹ کلاس سے پاس کیا۔ اس سعادت و نعمت کے ضمن میں کنیز فاطمہ کے والد گرامی جناب … Read more