غزل: محقق کا موبائل ہی ہے رہبر

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی لباس خضرمیں لگتا ہے خوشترصلح کلی منافق سے ہے بدتر اسی کے نام کا سکہ ھےجاریفریب ودجل میں جسکا ہے بستر سیہ روکاناکھوٹاکی ہےقسمتدیارحسن میں سب سے ہےبہتر مطالعہ کی نہیں فرصت ہے اسکومحقق کا موبائل ہی ہے رہبر فریب ودجل میں یکتا ہواھےوہی تو آج اکثر کاہے لیڈر پڑھالکھانہ سمجھا … Read more

الأربعين لصاحبِ جوامع الکلم و الحکم (تیسری حدیث)

ازقلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور عقائد حقہ عَنْ عُبَادَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : ” مَنْ شَهِدَ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، وَأَنَّ عِيسَى عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ وَكَلِمَتُهُ أَلْقَاهَا إِلَى مَرْيَمَ وَرُوحٌ مِنْهُ، وَالْجَنَّةُ حَقٌّ، وَالنَّارُ حَقٌّ – أَدْخَلَهُ اللَّهُ … Read more

سورج گرم ہے، لیکن روشنی ضرور دیتا ہے

ازقلم: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری عید کے دن بچے خوشیاں منا رہے تھے ، اچھے کپڑے پہنے ہوئے تھے ، کھیل کود رہے تھے ، لیکن ایک بچہ گھر سے نکلا اور قبرستان چلا گیا اور ایک قبر کے پاس بیٹھ کر کچھ اس انداز سے کہہ رہا تھا کہ میں عیدی کس سے مانگو … Read more

تنخواہ بڑھاؤ مہم اور ایک تازہ واقعہ

ازقلم: محمد شاہد علی مصباحی (باگی، جالون)رکن روشن مستقبل دہلی ،تحریک علمائے بندیل کھنڈ ہمارے قریبی قصبہ کدورہ کی شاہی جامع مسجد کے امام کی تنخواہ 4500 روپے ہے، اور نکاح پڑھانے میں جو ملے وہ آدھا مسجد کو اور آدھا امام کو ملتا ہے۔اسی مسجد سے متصل ایک مسجد ہے جسے چھوٹی مسجد کہا … Read more

اردو کا حق دلانے کے لیے اردو کارواں سرگرم عمل

امیر شریعت حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب کی صدارت میں منعقد میٹنگ میں اہم امور پر تبادلۂ خیال، کئی تجاویز منظور 8 مارچ (عبد الرحیم برہولیاوی)اردو کی تحریک جوجناب غلام سرورمرحوم اور پروفیسر عبد المغنی مرحوم کے بعد سرد ہو چکی تھی ، کچھ چنگاریاں راکھ تلے دبی ہوئی تھیں ، امارت شرعیہ نے … Read more

عرفان البیان فی نور الایمان

مصنف: حضرت علامہ ومولانا ڈاکٹر حکیم محمد عرفان الحق چشتی القادری رضوی حنفی خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے جس کےذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار ونظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔بلاشک وشبہ … Read more

یومِ نسواں

از قلم: رفیع معیز عورت کیا ہے یہ؟؟اس کا ہونا کیا حیثیت رکھتا ہے؟؟اس کے نہ ہونے سے کیا ہو جاۓ گا؟؟ارے بھئی مرد ہوں نا سوچ پر مردانگی چھا جاتی ہے جس کے سامنے وہ نازک وجود کچھ ہے ہی نہیں۔ اکثر سے ذیادہ مرد تو اسی سوچ نے مار دیئے ہیں کہ "مرد … Read more

خالی ہاتھ گزر جاتے ہیں کیسے کیسے لوگ(عائشہ کی خودکشی کے ذمہ دار ہم سب ہیں)

تحریر: میر ابراھیم سلفیمدرس: بارہمولہ کشمیر6005465614 لوگ اچھے ہیں بہت دل میں اتر جاتے ہیںاک برائی ہے تو بس یہ ہے کہ مر جاتے ہیں اٹھ گئی ہیں سامنے سے کیسی کیسی صورتیںروئیے کس کے لیے کس کس کا ماتم کیجئے جب جذبات جنون بن جائیں تو نتیجہ غیر متوقع ثابت ہوتا ہے لیکن جذبات … Read more

نعت رسول: جو بھی طیبہ سے یار پھرتے ہیں

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی 7856932585 جو بھی طیبہ سے یار پھرتے ہیںجگ میں وہ ہوکےخوار پھرتےہیں شاہ بطحا کی پاک گلیوں میںمانگتے تاجدار پھرتے ہیں ان کی یادوں میں ہر گھڑی شیدابن کے بیمار یار پھرتے ہیں ہم کو طیبہ بلائیے آقاہند میں بیقرار پھرتے ہیں کرنے ایماں خراب سُنی کااندھے نجدی ہزار … Read more

نعت رسول: کر مدحِ شہِ جن و بشر اور زیادہ

از قلم: محمد طفیل احمد مصباحی کر مدحِ شہِ جن و بشر اور زیادہجائے گی تری فکر نِکھر اور زیادہ جیتا ہوں ترے سایۂ الطاف و کرم میںسرکار ! عنایت کی نظر اور زیادہ ایوانِ سخن کو مرے کر دیجیے روشناے شمعِ حرم ، رشکِ قمر اور زیادہ کر دیجے دعا اے شہِ بطحا کہ … Read more