مولانا محمد اسحاق کے عرس میں تحریک فروغ اسلام کے قافلہ کی شرکت

7- مارچ مطابق ۲۲؍ رجب المرجب بروز اتوار رات گیارہ بجے نیاز امیر معاویہ و امام جعفر صادق رضی اللہ عنہما کے بعد شہر مالیگاؤں کے عظیم روحانی بزرگ حضرت مولانا محمد اسحاق مقصدؔ نقشبندی علیہ الرحمۃ کے عرس کے موقع پر تحریک فروغ اسلام شاخ مالیگاؤں کا ایک قافلہ مولانا نورالحسن مصباحی رضوی نقشبندی … Read more

محبت کی شمع جلائیں گے ہم

از: ظفر پرواز گڑھواوی جھارکھنڈ محبت کی شمع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلائیں گے ہمیتیموں کو دل سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لگائیں گے ہم بھلے لاکھ رہ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوں دشواریاںدیا آندھیوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلائیں گے ہم توں جتنا ستاءو ہمیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظالموںستم سہہ کے بھی۔۔۔۔۔۔۔ مسکرائیں گے ہم میرے جانے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سن لیجئےبہت دیر تک یاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئیں گے ہم یہ نفرت کے شعلوں۔۔۔۔۔۔۔۔ … Read more

تو بھی آدمی میں بھی آدمی تو یہ نفرتوں کی ہے بات کیوں

نہ تیرا خدا کوئی اور ہے، نہ میرا خدا کوئی اور ہے ازقلم: محمد دلشاد قاسمی پوری دنیا ظہورِاسلام سے قبل سماجی سطح پر مختلف ناہمواریوں کا شکار تھی۔ یہود خود کو اللہ کی اولاد اور اشرفُ الناس سمجھتے تھے؛ جب کہ دوسروں کو پیدائشی ذلیل اور حقیر سمجھتے تھے۔ ان کی مذہبی کتاب ’تلمود‘ … Read more

نظم: جاں اپنی یوں گنوا گئی اک اور عائشہ

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی جاں اپنی یوں گنوا گئی اک اور عائشہسب کو ابھی  رلا  گئی اک اور عائشہ سابر متی میں کود کے اپنوں کو چھوڑ کردوزخ  گلے  لگا  گئی  اک  اور عائشہ سہہ سہہ کے ان کے طعنے  شب و روز کیا کرےگھر  کا  دیا  بجھا گئی  … Read more

دعوتِ فکر

ازقلم: محمد ایوب مظہر نظامی موجودہ خانقاہی نظام اور مشائخ عظام کا غیر ذمہ دارانہ کردار پر سوشل میڈیا سے لے کر پرنٹ میڈیا تک مختلف قلم کاروں کے مختلف انداز میں ناقدانہ تحریریں نظر نواز ہوتی رہتی ہیں، سب اپنے اپنے انداز میں اس موضوع پر اظہار خیالات کرتے رہیں ہیں، کسی نے خانقاہوں … Read more

اسلام میں صفائی ستھرائی اور ہم مسلمان

تحریر: ابومعاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمیخادم تدریس: جامعہ نعمانیہ، ویکوٹہ، آندھرا پردیش موجودہ دور میں ہم مسلمانوں کی جہاں بہت ساری کم زوریاں دنیا بھر میں مشہور ہیں، ان میں ایک کمزوری یہ بھی ہے کہ ہمارے یہاں پاکی صفائی پر توجہ نہیں دی جاتی ہے، جو لوگ مذہب اسلام سے ناآشنا ہوتے ہیں … Read more

نظم: عورت

نتیجۂ فکر: گل گلشن، ممبئی بہت تنہا تھے آدم تمھارے بناپھر خدا نے تمہیں ان سے پیدا کیا تم ہی سے رونقیں ساری دنیا میں ہےتم ہی سے ہی جہاں یہ مکمل ہوا تم ہی تو ہو خدا کی بڑی نعمتیںتم سے ہی تو سماں خوبصورت ہوا ماں کی صورت میں جنت تمہیں ہی کہابرکتیں … Read more

خواتین قوم کی تعمیر و ترقی کے لیے آگے آئیں

تحریر: کامران غنی صبا 8 مارچ کو پوری دنیا عالمی یوم خواتین منا رہی ہے. سوشل میڈیا پر خواتین کے حقوق اور ان کی آزادی کے تعلق سے باتیں ہو رہی ہیں. میں ان مباحث میں پڑنا نہیں چاہتا. دنیا جہان کی عورتیں کیا چاہتی ہیں، ان کی کیا سرگرمیاں ہیں، گھر اور سماج میں … Read more

نظم: عصمت کی ردا سر پہ سجا رکھتی ہے عورت

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ عصمت کی ردا سر پہ سجا رکھتی ہے عورتملحوظ سدا حکمِ خدا رکھتی ہے عورت بیٹی بھی ہے ، بیوی بھی ہے، ماں بھی ہے ، بہن بھیتنہا کئی کردار چھپا رکھتی ہے عورت غیروں کے لیے رکھتی سدا موم سا لہجہاپنوں کے لیے حرفِ نوا رکھتی ہے عورت … Read more

نعت رسول: حضور! آپ کی فرقت رلائے جاتی ہے

نتیجہ فکر: عبدالمبین حاتم فیضی، مہراج گنج حضور ! آپ کی فرقت رلائے جاتی ہےحضور ! وصل کی چاہت ستائے جاتی ہے حضور ! جب غم ہستی سےمیں بلکتا ہوںحضور ! آپ کی الفت ہنسائے جاتی ہے حضور ! اب تو مجھے آپ کی زیارت ہوحضور ! دید کی حسرت تپائے جاتی ہے حضور ! … Read more