طریق مصطفیٰ کو چھوڑنا ہے وجہ بربادی

تحریر:محمد رجب علی مصباحی، گڑھوا، جھارکھنڈازہری دارالافتا،اورنگ آباد ،بہار یقیناً اولاد اللہ رب العزت کی عطا کردہ عظیم نعمت ہیں جو والدین کے لیے مسرت و شادمانی کا باعث ہیں،جن کا دیدار ان کی روح کو سکون اور قلب مضطر کو قرار فراہم کرتا ہے۔جن کا چشمان رحمت سے اوجھل ہوجانا بےقراری اور بےچینی کا … Read more

خودکشی مسائل کا حل نہیں

تحریر: گل گلشن، ممبئی چند روز قبل عائشہ نامی لڑکی نے خودکشی کر لی۔اس طرح کے حادثے ہر انسان کو جھنجھوڑ دیتے ہیں۔اس خودکشی کے پیچھے دو باتیں ہیں۔بے شک کچھ وجوہات رہی ہوں گی ۔لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ ہر مسلمان موت کے بعد کی زندگی سے واقف ہے اور ہم کبھی بھی … Read more

گیارہ سالہ محمد عاطف رضا نے سدھارتھ نگر کا نام روشن کیا

"محمدعاطف رضا کی اس کامیابی میں مفتی برکت علی قادری کی تربیت کاگہرااثر ہے”: نورالھدیٰ مصباحی گورکھپوری سدھارتھ نگر: 6/مارچ، ہماری آواز(ازہرالقادری) کہتے ہیں کوشش اور محنت انسان کو بلندیاں عطاکرتی ہے۔  اٹوا تحصیل میں واقع موضع کمیا پوسٹ اٹوا بازار ضلع سدھارتھ نگر کے گیارہ سالہ محمد عاطف رضا ابن مفتی برکت علی قادری … Read more

عرس مظہر شعیب الاولیا علیہ الرحمہ براؤں شریف اختتام پذیر

سدھارتھ نگر: 5مارچ، ہماری آواز(محمد قمرانجم فیضی) 18/رجب المرجب بروز بدھ2021 کو مظہر شعیب الاولیاء ،خانقاہ یارعلویہ کے بہار جاوداں، شیخ طریقت گل گلزار چشتیت حضرت علامہ الحاج الشاہ محمد صدیق احمد علوی قادری چشتی یارعلوی سابق سجادہ نشین خانقاہ یارعلویہ وناظم اعلیٰ دارالعلوم اہلسنت فیض الرسول براوں شریف کا 29 واں سالانہ عرس پاک … Read more

شیخ اسیدالحق قادری محدث بدایونی زمین کے اوپر ہمارے مرکز توجہ رہے اب نگاہ غوث اعظم کے حصار میں ہیں

مدرسہ فیضان غوث اعظم اوسہیت میں چھٹے سالانہ عرس شھید بغداد میں علما کا اظہار خیال اوسہیت:ہماری آواز(نامہ نگار) شیخ سید الحق قادری محدث بدایونی اپنی خاندانی روایتوں کے پاسدار، اپنے بزرگوں کی خصوصیات، کمالات اور امتیازات کے امین تھے ان کی ذات میں جو صلاحیتیں استعدادیں پائی جاتی تھی وہ انہیں ورثے میں ملی … Read more

براؤں شریف: عرس مظہر شعیب الاولیاء کا آنکھوں دیکھا حال

براؤں شریف/سدھارتھ نگرتقاریب عرس کی ابتداء 18/ رجب المرجب سن 1442ھ مطابق 03/ مارچ 2021ع بروز بدھ بعد نمازفجر قرآن خوانی سے شروع ہوئی اور آ نے والی شب میں محفل میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پہ اس کا اختتام ہوا۔خانقاہی روایات کے مطابق صاحب سجادہ نبیرۂ مظہر شعیب الاولیاء شہزادہ مختارالاولیإ پیر طریقت … Read more

مولانا محمد عرف نوری کی والدہ نمناک آنکھوں سے سپرد خاک

دسیا/سدھارتھ نگر: 5 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) حضرت مولانا محمد عرف نوری فیضی فاضل فیض الرسول و سابق استاذ دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور کی والدہ کا انتقال آج علی الصباح ہوگیا تھا، بعد نماز جمعہ جنازہ کی نماز ادا کی گئی، عالمی شہرت یافتہ خانقاہ و دارالعلوم فیض الرسول کے سربراہ و ناظم اعلیٰ … Read more

فاضل فیض الرسول مولانا محمد عرف نوری کی والدہ کا انتقال

دسیا/سدھارتھ نگر: 5مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)آج صبح تقریبا 8 بجے حضرت علامہ صاحب علی صاحب قبلہ چترویدی نے نامہ نگار کو اطلاع دی کہ معروف دانش گاہ دارالعلوم فیض الرسول، براؤں شریف کے فارغ حضرت مولانا محمد عرف نوری فیضی سابق استاذ: دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور کی والدہ ماجدہ کا اچانک انتقال ہوگیا، انا … Read more

والدین کے ساتھ حسن سلوک : قرآن وحدیث کی روشنی میں

تحریر: محمد کلیم الدین مصباحیخطیب وامام: سنی جامع مسجد ,بیلور ٹاؤ ن ،ہاسن کرناٹک7204160238 اسلامی معاشرے میں والدین کے ساتھ حسن سلوک ،ان کی اطاعت وفرماںبرداری اور ان کے ساتھ حسنِ معاشرت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے،والدین کے ادب واحترام اور ان کے ساتھ بہتر سلوک کی جو تعلیم اسلام نے دی ہے دنیا کے … Read more