نعت رسول: کہکشاں جس کی ہے گردِ پا سوچیے

نتیجۂ فکر:محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی۔ یوپی۔ بھارت کہکشاں جس کی ہے گردِ پا سوچیےاس نبی ﷺ کا مرے مرتبہ سوچیے لا مکاں تک بفیضِ حبیب خداپہنچی ہے مری فکر رسا سوچیے میرے سرکار کے شہرِ پر نور کیکتنی نورانی ہوگی فضا سوچیے ہیں جہاں محوِ خواب آج بھی مصطفٰےعظمتِ حجرئہ … Read more

مدرسہ رئیس العلوم و جامعہ تعلیم النساء موضع پرسیا، اٹوا ضلع سدھارتھ نگر میں داخلہ شروع

خوشخبری خوشخبری خوشخبریآپ تمام لوگوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مدرسہ رئیس العلوم و جامعہ تعلیم النسآء موضع پرسیا ڈاکخانہ کرہیا گوشاٸیں تحصیل اٹوا ضلع سدھارتھ نگر اترپردیش میں یکم مارچ 2021 بروز پیر سے داخلہ شروع ہو گیا ہے مدرسہ رئیس العلوم و جامعہ تعلیم النسآ ٕ میں آپ کے بچے بچیوں کےلیے … Read more

ناتھو نگر،پیپاڑ روڈ میں دارالعلوم برکاتیہ فیضان القرآن کا جشن سنگ بنیاد

گذشتہ کل [3 مارچ 2021 عیسوی بروز:بدھ] سرزمین ناتھو نگر،پیپاڑ روڈ،پیپاڑشہر،ضلع:جودھپور میں انتہائی شان وشوکت اور عقیدت واحترام کے ساتھ دارالعلوم برکاتیہ فیضان القرآن کے جشن سنگِ بنیاد کے موقع پر ایک عظیم الشان اجلاس کا انعقاد کیا گیا- جس میں خصوصی خطاب گلِ گلزارِ اشرفیت، خطیب اہل سنّت حضرت علّامہ ومولانا سیّد محمّد نورمیاں … Read more

براؤں شریف: تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا خلیفہ صاحب علیہ الرحمہ کا 29واں عرس مبارک، علما و شعرا نے پیش کی خراج عقیدت، ماہ نامہ فیض الرسول جدید کا ہوا اجرا

براؤں شریف/سدھارتھ نگر: 4مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) کل شام مورخہ 18 رجب الرجب 1442ہجری بروز بدھ کو مشرقی اترپردیش کی مشہور خانقاہ فیض الرسول میں بانئ سلسلہ شیخ المشائخ حضور شعیب الاولیاء علیہ الرحمۃ و الرضوان کے شہزادہ، خلیفہ و مظہر حضور الشاہ صدیق احمد چشتی المعروف بہ خلیفہ صاحب و مظہر شعیب الاولیاء رحمہ … Read more

حمد باری تعالیٰ: عیاں تجھ پہ ہے میرا حال اللہ اللہ

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی مصبیت سے مجھکو نکال اللہ اللہعیاں تجھ پہ ہے میرا حال اللہ اللہ غریبوں کی کرتا ہے جو بھی اعانتوہ ہوتا نہیں  تنگ حال اللہ اللہ کلام خدا سے سمجھ پائے ہم بھیتمیزِ حرام   و  حلال   اللہ  اللہ جو کرتا ہے آقا سے سچی محبتہوا ہے  … Read more

جاں نثار مفکر اسلام الحاج بابا نثار احمد قریشی یارعلوی کا انتقال، براؤں شریف میں تعزیتی مجلس منعقد

براؤں شریف/سدھارتھ نگر: 4 مارچ، ہماری آواز(اظہار احمد فیضی)جاں نثار مفکر اسلام اور یادگار شعیب الاولیاء کے انتہائی وفادار عالی جناب الحاج بابا نثار احمد قریشی یار علوی کے انتقال پر ملال پر دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف میں منعقد تعزیتی مجلس میں خطاب فرماتے ہوئے قائد ملت مفکر اسلام تاج العلماء حضرت علامہ الحاج … Read more

زندگی: مال و دولت کا نام نہیں

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان ہمارے معاشرے میں جب بیٹے کی شادی کی باری آتی ہے تو ایسی لڑکی تلاش کی جاتی ہے جو امیر ہو ، خوبصورت ہو ، پڑھی لکھی ہو ، دنیوی تعلیم یافتہ ہو ، انگلش بولنا آتی ہو ، نوکری والی ہو اور لڑکی والے اچھا جہیز دیں … Read more

سلسلۂ چشتیہ کے ایک روشن چراغ کا نام حضرت پیر ھلال الدین چشتی ہے

تحریر: ظفرالدین رضویخطیب و امام رضا جامع مسجد گئو شالہ روڈ ملنڈ ممبئی 9821439971 قارئین!اس فانی دنیا سے بڑی بڑی نامور ہستیاں گزری ہیں جن کا نام و نشان تک باقی نہ رہا لیکن کچھ ایسی بھی ہستیاں گزری ہیں جن کا نام و نشان روز روشن کیطرح چمک دمک رہاہے انہیں مقتدر اور چمکدار … Read more

شادی و سادگی کی ایک مثال حضورﷺ کے زمانے سے

حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ عنہ مہاجر صحابی ہیں اور اللہ کے رسولﷺ کے رشتے دار بھی۔ تجارت کرتے ہیں، کافی مال دار حیثیت کے مالک ہیں۔ وہ ایک روز اللہ کے رسولﷺ کے پاس آتے ہیں، ان کے کپڑوں پر زعفرانی رنگ لگا دیکھ کر آپ ان سے اس کے بارے میں دریافت … Read more

غزل: آہستہ آہستہ

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان سرکتا رخ سے ہے ان کے حجاب آہستہ آہستہتو چلتے تیر ہیں دل پر جناب آہستہ آہستہ پلاتے جب ہیں آنکھوں سے شراب آہستہ آہستہنشہ بن بن کے چڑھتا ہے شباب آہستہ آہستہ میرا مجروح دل تب اور بھی بیچین ہوتا ہےجب اٹھتی رخ سے ہے ان کے نقاب … Read more