یوم ہوس (ویلنٹائن ڈے) کی خرافات سے بچیں

برائے کرم معاشرے میں بےحیائی پھیلانے والی رسموں کا خاتمہ کریں!!! تحریر:محمد اورنگ زیب مصباحی گڑھوارکن: مجلس علمائے جھارکھنڈ میرے پیارے نبی ﷺ کو جس اخلاقی نظام کے ساتھ مبعوث فرمایا گیا اسی میں ایک اہم ترین وصف حیا بھی ہے، جو اسلامی تعلیمات کی جانب مؤثر ہے، جس کے متعلق نبی کریم ﷺ کا … Read more

ویلنٹائن ڈے منانے والوں کے نام….ایک پیغام!

تحریر: عبدالرحمن الخبیر قاسمی بستویترجمان: تنظیم ابنائے ثاقب ورکن شوریٰ مرکز تحفظ اسلام ہند محترم قارئین کرام!14 فروری کو عالمی سطح پر ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے، یہ عیسائیوں کا تہوار ہے اس دن عیسائی سرخ لباس زیب تن کرتے ہیں، پھولوں کے نذرانے پیش کرتے ہیں، آپس میں تحفہ تحائف دیا اور لیا جاتا … Read more

بہرائچ ضلع کے موضع اچولیہ کی مسجد معاملہ میں تحریک فروغ اسلام کے وفد کا دورہ

بہرائچ شریف: 10 فروری ہماری آواز(پریس ریلیز) 9 فروری کو مولانا عارف مصباحی صاحب، ممبئی کے ایک میسیج کے ذریعے خبر موصول ہوئ کہ بہرائچ شریف کے ایک گاؤں اچولیہ نون پوروہ میں وہابیوں نے سنی مسجد قادریہ کا نام بدل کر مسجد ابوبکر رکھ دیا اور قبضہ کر لیا، بانی تحریک حضرت قمر غنی … Read more

اعلیٰ حضرت کا قلمی خنجر

ازقلم: خبیب القادری مدناپوریبانی: غریب نواز اکیڈمی مدناپور شیشگڑھ بہیڑی بریلی شریف یوپی بھارت موبائل 7247863786 قلم رضا کی مار بھی لاٹھی سے کم نہیںمشہور نجدیوں میں بریلی کا بانس ہے جب الوہیت پر حملہ کیا گیا تو اللہ تعالی نے مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی فاروقی رحمۃ اللہ علیہ کو پیدا فرمایا اورجب … Read more

مغربی معاشرہ (خاندان کے تناظر میں)

تحریر: ذکیہ تسنیم، کانپور عورت خاندان کی روح ہوتی ہے۔ گھر کو سمیٹ کو رکھنے کا ہنر اس کے پاس ہوتا ہے گھر عورت کی ریاست ہے۔ وہ اس کی ملکۂ ہے۔ جب تک عورت گھر میں رہتی ہے۔ گھر میں امن سکون بنا رہتا ہے۔ گھر کے ہر فرد کو سکون میسر ہوتا ہے۔ … Read more

’’ویلنٹائین ڈے منانا‘‘ عفت و پاک دامنی کو داغ دار کرنا ہے

تحریر :ابو حسان محمد صدرِعالم قادری مصباحیؔامام روشن مسجد،میسورروڈ،بنگلور269620747322 MOBILE. مغربی تہذیب کے جن ہدایاکوآج ہمارامعاشرہ تیزی سے اپنارہاہے ان میں سے ایک ہدیہ ’’ویلن ٹائن ڈے‘‘بھی ہے،آج سے کچھ سال پہلے توکوئی اُسے جانتاتک نہیں تھااوراچانک پچھلے کچھ سالوں سے ہمارے نوجوان سرخ گلاب کے دیوانے ہوگئے ہیںاور14؍فروری کادن ان کے دلوں کی دھڑکنوں میں … Read more

ویلین ٹائن ڈے کی تفہیم

تحریر: ڈاکٹر صالحہ صدیقیالہٰ آباد، یو۔پی۔ انڈیا ویلین ٹائن ڈے یوں تو عشق و محبت کے نام پر پورا ایک ہفتہ الگ الگ ناموں سے جشن منا نے کا نام ہے جو 7 فروری سے شروع ہو کر14 فروری کو ختم ہوتا ہے ۔ 7فروری کو روز ڈے ،8فروری پرپوز ڈے،9فروری چاکلیٹ ڈے،10فروری ٹیڈی ڈے،11فروری … Read more

ویلنٹائن ڈے: جنسی بے راہ روی اور حیا سوزی کا تہوار

تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر: ہماری آواز ( اردو، ہندی) مہراج گنجپرنسپل: دارالعلوم برکات غریب نواز، کٹنی ایم۔پی۔ جب انسان دین سے دوری اختیار کرلیتا ہے اور مغربی کلچر کے دام فریب میں آکر اپنی تہذیب واقدارکوپس پشت ڈال دیتا ہے۔تو پھروہ نفسانی وجسمانی شہوات میں اندھا ہو کرگناہوں کے ایسے قعر عمیق میں … Read more

بزم مسلم سندیلوی کی ماہانہ شعری نشست منعقد، مسیح الملک حکیم اجمل خاں کو یاد کیا گیا

سندیلہ/ ہردوئی: 13 فروری، ہماری آواز(یاسر قاسمی) آج ہفتے کے روز بزم مسلم سندیلوی کی ماہانہ نشست اردو گھر نشتر منزل وزیر حسن روڈ محلہ مہتوانہ بڑا کنواں میں منعقد ہوئی۔صدارت فرید الدین نے کی۔فرائض نظامت ڈاکٹر زبیر صدیقی نے انجام دئے ۔ ڈاکٹر (ڈینٹسٹ) ڈاکٹر زاہد (ڈاکٹر راجہ) نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ منعقدہ … Read more

جمیعت علماء گوپامئو کے تحت ایک روزہ جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد

ہردوئی: 13 فروری/ ہماری آواز(یاسر قاسمی) جمعیت علماء گوپامؤکے زیر اہتمام محلہ بقر قصاب کی مدینہ مسجد میں ایک روزہ جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد ہوا، صدارت نائب صدر مولانا حمایت اللہ ندوی اورنظامت مقامی صدر مولانا محمد شاہد قاسمی نے کی۔بعد نماز مغرب منعقدہ جلسے میں ضلعی نائب صدر مولانا محمد حسن قاسمی نے خصوصی … Read more