فحاشیت کا دوسرا نام ویلنٹائن ڈے ہے

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ ۔9968012976 یقینا اللہ تعالیٰ عدل کااوراحسان کااوررشتے داروں کودینے کاحکم دیتا ہے اوروہ بے حیائی اوربُرائی اورزیادتی سے روکتا ہے،وہ تمہیں نصیحت کرتاہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو(سورہ النحل آیت۔90)حدیث پاکﷺ میں وارد ہے کہ کوئی گناہ ظلم و زیادتی اور قطع رحمی سے بڑھ کر ایسا نہیں کہ دنیا میں … Read more

نظم: مومن نہیں مناتے گناہ و بدی کی یاد

14 فروری ویلنٹائن ڈے، بے حیائی اور بیہودگی کا دن نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان مومن نہیں مناتے‛گناہ و بدی کی یادایمان والے کرتے ہیں پاکیزگی کی یاد اظہارِ عشق کر چکے‛ اپنے نبی سے جوکرتے نہیں وہ عشق میں آوارگی کی یاد "تہذیبِ نو”، ہےجسم و نظر کی برہنگیجو بـے حیا … Read more

آستانہ عالیہ صمدیہ پھپھوند شریف کی حاضری اور صاحب سجادہ حضرت اختر میاں صاحب سے یادگار ملاقات

ازقلم: قمر غنی عثمانی قادری چشتیبانی: تحریک فروغ اسلام چند دنوں قبل شاہ جہاں پور ضلع کے اکبری جلال ہور میں ایک میٹنگ کے دوران مولانا شمیم القادری مصباحی صاحب سے ملاقات ہوئی، موصوف ایک متحرک و فعال عالم دین ہیں، اوریہ شہر میں حکمت کرتے ہیں، تحریک فروغِ اسلام کی کارکردگیوں سے بہت متاثر … Read more

ویلنٹائن ڈے کی شرعی حیثیت

تحریر: ضیا المصطفی ثقافیصدر المدرسین جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ مذہبی گروہ کا کہنا ہے کہ تہوار اور میلے ہر قوم کی اپنی مذہبی و ثقافتی اقدار و نظریات کے ترجمان ہوتے ہیں اور اسلام چونکہ ایک الگ مستقل الہامی دین ہے اس لیے اس کی اپنی روایات واقدار ہیں جن کی … Read more

نعت رسول: مرے حصے میں جب سے مصطفیٰ کی مدح خوانی ہے

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتم فیضی، مہراج گنج بہت ہی خوبصورت تب سے میری زندگانی ہےمرے حصے میں جب سے مصطفی کی مدح خوانی ہے ہوا ! دربارِ آقا کی تو تھوڑی خاک لاکر دےفلک کے ماہِ تاباں سے نظَر مجھ کو مِلانی ہے جمالِ گنبدِ خضریٰ بسالو اپنی آنکھوں میںاگر نظروں کی تم کو روشنی … Read more

منقبت:شہِ دیں کے اشارہ پر فدا صدیق اکبر ہیں

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی شمسی، مہراج گنج شہِ دیں کے اشارہ پر فدا صدیق اکبر ہیںتبھی تو باغ جنت میں سدا صدیق اکبر ہیں ہدایت کے لئے روشن دیا صدیق اکبر ہیںکیا حق نے جنہیں سب کچھ عطا صدیق اکبر ہیں نبی کے عشق کی دولت بسائے اپنے سینے میںجو کرتے ہر گھڑی حمد … Read more

جو سچ کہو ں تو بُرا لگے!!!

ازقلم: مدثر احمد، شیموگہ کرناٹک 9986437327 کرناٹک کے مختلف علاقوں میں اس وقت الگ الگ مذاہب وقوموں کے لوگ اپنے لئے ریزرویشن میں اضافہ اور اپنی ذاتوں کو اُن ذاتوں میں شمار کرنے کیلئے جدوجہد کررہے ہیں جو حکومتوں سے سب سے زیادہ فائدے حاصل کررہے ہیں۔مثلاً ایس سی ایس ٹی اور اوبی سی میں … Read more

افسانہ: کھوکھلہ معاشرہ

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی لیپ ٹاپ سامنے ٹیبل پر کھلا ہوا تھا۔پاس ہی چشمہ رکھا ہوا تھا۔قہوہ کپ میں رکھا ٹھنڈا ہو چکا تھا۔لیکن میری نذر اپنی گود میں رکھی ڈائری پر ہی تھی۔میں سمجھ نہیں پا رہا کہ یہ ڈائری زیادہ تنہا ہے یا میں خود۔سوچوں کا طوفان تھا اور سرا کوئی مل … Read more

قومی یکجہتی کے فروغ میں اولیاے کرام کا اہم کردار: وصی احمد چشتی

صوفی طاہر محمد سلیم چشتی نے تصوف و طریقت کے ذریعے دین متین کی بیش بہا خدمات انجام دی,اولیاے کرام کے مشن کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت موتی ہاری: 12فروری۔ ہماری آواز(عاقب چشتی) اللہ کے مقدس اور برگزیدہ بندے دنیاوی خوف و ہراس حزن و ملال سے پاک ہوتے ہیں اور وفا خلوص … Read more

ہمیں اپنا تعلیمی ماحول چاہیے

جانشین فقیہ ملت اور فلاح ملت ٹرسٹ کے اراکین کا ہر ہفتہ دیہاتوں کا دورہ، تعلیمی بیداری پیدا کرنے کی جدوجہد بستی: 13 فروری/ ہماری آواز(پریس ریلیز) عام طور سے ضلع بستی,سدھارتھ نگر،ڈومریاگنج اورسنت کبیر نگر، کے ماتحت آنے والے گاؤں و علاقے کے مدارس میں جو تعلیمی نظام ہے, وہ دوہری چھری سے حلال … Read more