بارگاہِ خواجۂ ہند میں امام عشق و محبت کی حاضری

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ولیوں کے دربار کی حاضری سعادت کی بات ہے… پھر جب حاضری دربارِ سلطان الہند خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی ہو؛ تو دل کی کلیاں کھل جاتی ہیں… محبتوں اور عقیدتوں کے چراغ طاقِ دل پر روشن ہو جاتے ہیں… محسوسات کی بزم آراستہ ہو جاتی ہے… … Read more

یہ ایجاد ہے اغیار کی، جس سے بچنا ضروری ہے

تحریر: محمد عابد علی نظامی ازہریپرنسپل جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء دہلی9984716868 پچھلے چند سالوں سے اقوام متحدہ اور اپنے آپ کو مہذب اور ترقی یافتہ کہنے والے ملکوں نے ایک نئی روایت شروع کی ہے کہ سال کے دنوں کو کسی نہ کسی شخصیت یا کسی خاص واقع اور حادثے سے جوڑ کر یاد … Read more

ویلنٹائن ڈے: پیار و محبت کے نام پر بے حیائی کو فروغ دینے والا تہوار!

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : ٹائمس انٹرنیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج ، پٹنہ ویلنٹائن ڈے بے حیائی پر مشتمل غیر اسلامی رسم و رواج ہے ، اسلام میں اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے ، مسلمان ایک با مقصد قوم ہے ، وہ باطل رسومات و خرافات سے بالاتر ہو کر مقصدیت … Read more

فحاشی و عریانیت پر پڑے ہوۓ غلاف کا نام ویلنٹائن ڈے: نفس امارہ نے ہمیں کڈنیپ کر رکھا ہے

موجِ فکر: آصف جمیل امجدیانٹیا تھوک، گونڈہ یو۔پی۔ غلاظت میں لت پت مغرب سماج کی ہمیشہ سے یہی فکر رہی ہے کہ پوری دنیا کے ایک ایک فرد کو فحاشی و بے حیائی کے عمیق گڑھے میں دفن کر کے ہی دم لیں گے ۔ یہی وجہ ہے کہ طرح طرح کے حربے وجود میں … Read more

ویلنٹائن ڈے بدنگاہی اور عیاشی کا دن

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحیجمشیدپور، جھارکھنڈ 09279996221 محبت،LOVE، پیار، عشق،,,اس کائنات کا ظہور،اس کی تمام تر رونقیں اور رعنائی محبت ہی کے دم سے ہے- محبت پاک لفظ ہے، محبت کے نام پر عیاشی کرنا ہوش پرستی کر نا سخت برائی اور گھناؤنا فعل ہے جیسے کہ آجکل کے نوجوانوں میں یہ وبا عام ہے-اسی … Read more

درود تم پر سلام تم پر

از: خبیب القادری مدناپوری، بریلی شریف رسول اعظم نبی رحمت درود تم پر سلام تم پر شفیع مطلق شفیق امت درود تم پر سلام تم پر تمہارے آنے سے میرے آقا جہاں میں تابندگی ہوئی ہےمٹے ہیں واللہ کفر وظلمت درود تم پر سلام تم پر حضور سجدے میں جاکے بولے محبتوں کے بھی راز کھولےالہی … Read more

ویلنٹائن ڈے ایک ناسور رسم

از قلم: محمد معراج حسامیحیدرآباد، انڈیافون نمبر : 8686542273 انسان کی فطرت میں حیا ہےمذہبِ اسلام کا ازل یہ طرۂ امتیاز ہے کہ اسکی ہر تعلیم فطرتِ انسانی کے عین مطابق ہوتی ہے ، کہ اخلاق کے سلسلہ میں تزکیہ وتصفیہ کے مضا میں بیان کئے گئے ہیں ، اعمال وافعال میں نفاست وسنجیدگی کو … Read more

ایسے ہوتی ہے تقدس کی تحفظ

آج امام اہل سنت رحمة الله عليه کے فتاویٰ کو پڑھ کر اپنے قلوب و اذہان کو جلا بخش رہی تھی اور فرحت و انبساط میں جھوم ہی رہی تھی کہ ایک ایسے مسئلے پر نظر پڑتی ہے جسے پڑھ کر یہ احساس ہوا کہ اس دور میں اپنے اور غیر سب کو ایسی چشم … Read more

بھارتی سیاست اور اس کے مسلم چہرے

تحریر: فرمان مظاہریسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔مقیم حال سعودی عرب دہلی میں مقیم معروف صحافی جناب ودود ساجد صاحب پی جے پی لیڈر سید شہنواز حسین کے بارے میں لکھتے ہیں کہ بھاگل پور سے الیکشن ہارنے کے بعد ایک مرتبہ وہ اچانک کسی پروگرام میں اسٹیج پر بیٹھ گئے۔ پروگرام میں چلا رہا تھا۔ … Read more

غزل:نہ کلی میں اور نہ گل میں کبھی وہ نکھار آیا

خیال آرائی: ذکی طارق بارہ بنکویسعاد ت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔بھارت نہ کلی میں اور نہ گل میں کبھی وہ نکھار آیاجو شبابِ حسن افزا سرِجسمِ یار آیا یہ تکلفات چھوڑو اے بہارو جلد آؤمرا خیر خواہ آیا مرا غم گسار آیا بے ارادہ جھک گئی ہے یہ جبینِ شوق میریوہ مقامِ پرکشش بھی سرِ … Read more