اقلیت اور اقلیتی اداروں کا حکومت کی شان بڑھانے میں اہم کردار: مولانا ابوالکلام قاسمی شمسی

پٹنہ: 11 فروری/ ہماری آواز(پریس ریلیز) اقلیت اور اقلیتی ادارو ں نے حکومت کی شان بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہر زمانے میں ہر حکومت نے اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کی ہے۔ مسلم سماج اس ملک میں سب سے بڑی اقلیت ہے،اس نے اس میں ہمیشہ بڑھ کر … Read more

اسلام میں عورتوں کا مقام کیا ہے

بے پردہ عورتوں کو شیطان جھانک جھانک کردیکھتا ہے( ترمذی شریف) تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام مسجدِ رسول اللہ ﷺمہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہنوری فائونڈیشن ،بنگلور کرناٹک آج عورتوں کو خوداربنانے کے خواہاں عورتوں کو دنیاوی لالچھ دے کر نیم برہنہ لباس پہناکر غیرمحرم مردوں کی محفل میں لاکر عورتوں کے حسن … Read more

مفتی معین الدین فاروقی بنارسی جلد صحت یاب ہوں: قاضی فضل رسول مصباحی

پریس ریلیز (پرتاول)مفتی معین الدین فاروقی ،سجادہ نشیں خانقاہ حمیدیہ شکر تالاب بنارس کے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں زخمی ہونے کی وجہ سے تمام متوسلین ،معتقدین اور متعلقین کو سخت صدمہ پہنچا ہے ،اور حضرت کی صحت یابی کی دعا ٕ کرتے ہیں،مفتی قاضی فضل رسول مصباحی نے کہا کہ مفتی معین الدین فاروقی … Read more

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحیبرن پور بنگال8436658850 ہندوستان ایک عظیم ملک ہے اس میں کوئی شک نہیں لیکن یہاں کے تمام لوگ عظیم سمجھ کے مالک ہیں یہ کہنا درست نہیں کیوں کہ جب کسانوں کا کوئی معاملہ نہ ہو تب بڑی بڑی محفلوں میں بڑے بڑے لوگ بڑے فخر سے یہ نعرہ دیتے ہیں … Read more

ویلنٹائن ڈے: دنیاے محبت کا ایک بد ترین فسانہ!

تحریر: شاہ خالد مصباحی، سدھارتھ نگر زمانے کو جب سے ایک موسوم ترقیاتی ڈھانچے سے سنوارا جانے لگا تب سے نت نئے طریقے سے بے راہ رویاں ، ضلالت ، فحاشی و عریانیت کے ایک بدترین باب کا تاریخ انسانی میں انضمام ہوتا ہوا چلا جارہا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شرافت و انسانیت … Read more

نعت رسول: خاک طیبہ بدن میں لگانے چلیں

نتیجۂ فکر: محمد شمس الحق شمسی علیمی خاک طیبہ بدن میں لگانے چلیںسوئی قسمت مدینہ جگانے چلیں قلب کی تشنگی کو بجھانے چلیںنعت صلے علٰی ہم سنانے چلیں زخم قلب و جگر کا دکھانے چلیںحالِ دل شاہِ دیں کو سنانے چلیں ظلم ہوتا ہے کیا کیا یہاں ہند میںآؤ آقا کو سب کچھ بتانے چلیں … Read more

نعت رسول: کیوں نہ ہم فقیری کو خسروی بنا ڈالیں

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی یو۔پی۔ بھارت حبِّ دنیا کو عشقِ احمدی بنا ڈالیںکیوں نہ ہم فقیری کو خسروی بنا ڈالیں رحمتِ دوعالم پر ہم درود پڑھ پڑھ کےزیست کے اندھیرے کو روشنی بنا ڈالیں اپنی ذاتِ کمتر کو، اپنی ذات کمتر کونسبتِ پیمبَّر سے قیمتی بنا ڈالیں مدحتِ … Read more

ویلنٹائن ڈے: پاکیزہ معاشرے کی بغاوت و بدتہذیبی کا اظہار

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری یوپی بنکر یونین، محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یوپی یوں تو اپنے ذاتی مفاد کے لئے آج بہت سی رسم و رواج کی ایجاد ہوچکی ہے اور اسے قابلیت اور چالاکی کے ساتھ ساتھ اونچی سوسائٹی و اونچا معاشرہ بتایا جاتا ہے اس کی زد میں آکر بھلے ہی کسی کا … Read more

خدارا! "ویلنٹائن ڈے" کی ہولناکیوں سے خوف کھائیں

تحریر: محمد عسجد رضا مصباحیدارالعلوم غریب نواز و صدر تحریک اصلاح معاشرہ گڈا جھارکھنڈ کہتے ہیں کہ ایک پادری، جس کا نام "ویلنٹائن” تھا، تیسری صدی عیسوی میں رومی بادشاہ کلاڈیس ثانی کے زیر حکومت رہتا تھا۔ کسی نافرمانی کی بنا پر بادشاہ نے پادری کو جیل میں ڈال دیا، پادری اور جیلر کی لڑکی … Read more

جمیعت علما مہیلیا کا قیام، عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا

پہانی/ہردوئی: 10فروری/ ہماری آواز(یاسرقاسمی) بدھ کو جمیعت علماء پہانی کے زیر اہتمام موضع مہیلیا میں تین مواضعات مہیلیا، واجد نگر اور سر پہنجو کے علماء وحفاظ  و ائمہ مساجد کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں ذیلی شاخ جمعیت علماء مہیلیا کا قیام عمل میں آیا، اس موقع پر جمیت علماء پہانی کے صدر مولانا … Read more