وزیر اعظم نے چوری چورا کے صد سالہ تقریب کا کیا آغاز، بولے: اجتماعی قوت ہندستان کو عظیم ترین طاقت ور ملک بنائے گی

گورکھپور: 04 فروری (یو۔این۔آئی۔) وزیراعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آج اترپردیش کے گورکھپور میں چوری چورا کے صد سالہ تقریبات کا افتتاح کیا۔ آج کا دن چوری چورا واقعہ کے سو سال پورے ہونے کا دن ہے، جو کہ آزادی کے لیے ملک کی جد وجہد میں ایک کلیدی اور یادگاری واقعہ … Read more

روس کے جزیرے کوریل میں زلزلے کے جھٹکے

ماسکو: 5 فروری (ایجنسی) آج صبح تقریبا 6.30 بجے روس کے کوریل جزیرے پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت ریختر پیمانے پر 4.9 درج کی گئی۔روس کی سائنس اکیڈمی کے جیو فزیکل سروے سینٹر نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ مرکز نے بتایا کہ ’’جمعہ کی صبح چھ بجکر 27 منٹ … Read more

آل رسول سے آل ابوطالب تک

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی پچھلے دنوں فیس بک پر ایک قوال کی وائرل ویڈیو نگاہ سے گزری جس میں ایک معروف خانقاہی شیخ اور مشہور خطیب جھومتے اور داد دیتے نظر آرہے ہیں، شعر کچھ یوں تھا: مٹ گیا نام ونشاں نسل امیر شام کابچہ بچہ آج بھی زندہ ابوطالب کا … Read more

افغان فوج نے طالبان کے 15 عسکریت پسندوں کو مار گرایا

کابل، 4 فروری (ایجنسی) افغانستان کے صوبہ قندھار میں آج فوج نے کارروائی کرتے ہوئے 15 شدت پسندوں کو مار گرایا جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ جمعرات کو وزارت دفاع نے یہ اطلاع دی وزارت نے ایک بیان جاری کرکے بتایا کہ طالبان عسکریت پسند صوبہ قندھار کے ارغن آباد اور ڈانڈ اضلاع میں جمع ہوگئے … Read more

کسان تحریکوں میں عوامی سیلاب، کیا ملک میں انقلاب آکر رہے گا؟

تحریر: سرفراز احمد قاسمی️حیدرآباد برائے رابطہ: 8099695186             کسانوں کی تحریک جاری ہے،70 دنوں سے زائد ہوچکےہیں اس تحریک کوشروع ہوکر،26 جنوری کے بعد ایسالگتا تھاکہ اب یہ آندولن ختم ہوجائےگا اور حکومت طاقت کے نشے میں اسے کچل دےگی،لیکن اچانک راکیش ٹکیٹ کے آنسو نے اس تحریک میں نئی جان … Read more

شانِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ حقیقت کے آئینے میں

تحریر: محمد اورنگ زیب مصباحیگڑھوا جھارکھنڈ(رکن: مجلس علمائے جھارکھنڈ) رب کی نعمتوں ، احسانوں، اورغفران و درگزر کا شمار کرنا چاہیں تو یہ ہمارے ذہنی وسعت سے مرتفع ہے، مگر افضل المخلوقات والنعم حضور ﷺ ہیں ، ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم ان کی امت میں پیدا ہوئے اور کم نصیبی کہ ہم ان … Read more

خلافت ابوبکر صدیق قرآن و احادیث کے آئینے میں

تحریر: محمد رجب علی مصباحی، گڑھوا جھارکھنڈخادم:ازہری دارالافتا،جوگیہ،اورنگ آباد اسلام ایک پاکیز دستور اور مذہب مہذب ہےاور کیوں نہ ہو کہ اس کے بانی نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ہیں جو رب ذوالجلال کے سب سے محبوب ومقرب اور نائب پروردگار ہیں۔جن کے لائےہوئے مذہب وملت کو رب تعالیٰ نے اپنے اس قول”ان … Read more

ڈاکٹر ابوسلمان شاہ جہاں پوری کا سانحۂ ارتحال

ڈاکٹر صاحب اپنی زندگی بھر مولانا آزاد کا وہاں نام لیتے رہے جہاں ان کا نام لینا جرم تھا: مولانا مفتی عطاء الرحمن قاسمی مشہور و معروف محقق و ناقد اور ماہر ابولکلامیات مولانا ڈاکٹر ابوسلمان شاہ جہاں پوری کے سانحہء ارتحال پر اظہار رنج و ملال کرتے ہوئے مولانا مفتی عطاء الرحمن قاسمی جنرل … Read more

یقینًا لائقِ مبارک باد ہیں مجلسِ علماے جھارکھنڈ کے نوجوان جیالے علماء

ازقلم: آصف جمیل امجدی9161943293/6306397662 میری قلب و نظر کی غار میں لگے ہوۓ فریم پر نوجوان صحافی،عمدہ قلم کار امتیازی شان و شوکت کے متحمل درجن بھر سے بھی زائد علماے کرام کے اسماء کی فہرست چسپا ہے، جو دینی، ملی، سماجی و اصلاحی خدمات کے عظیم پیکر ہیں۔ انہی میں ایک نام حضرت مولانا … Read more

تبصرہ: ماہنامہ صداۓ بازگشت

مولانا ڈاکٹر توصیف علوی (B.E.M.S.TS) اس وقت دینی،ادبی اصلاحی،سیاسی،قومی،تنقیدی وتحقیقی مضامین کا حسین ای مجلہ ماہنامہ صدائے بازگشت آپ کے زیرنظرہے۔اس مجلہ کے تمام مشمولات اول تاآخرقابل دید ہیں ،ماشاء اللہ بہترین مواد،نہایت جاذب نظر عمدہ ترتیب کے ساتھ خوبصورت مضامین و منظومات درس قرآن وحدیث اور شخصیات وتبصرہ اور حالات حاضرہ پر مشتمل اعلی … Read more