کانپور سول لائن میں یوم صدیق اکبر منایا گیا
کانپور:5فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار) شہر میں واقع مسجد عزیز فاطمہ سول لائن شہر کانپور میں بعد نماز جمعہ افضل البشر بعد الانبیاء سید المتقیین حضرت سدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یوم وصال پر یوم صدیق اکبر کا پروگرام شان و شوکت و تزک و احتشام کے سیاتھ منایا گیا۔ جس میں امام مسجد … Read more