آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ شاخ گوونڈی کے زیر اہتمام نوریہ غوثیہ مسجد میں حضرت فاطمہ زہرا کا یوم ولادت دھوم دھام سے منایا گیا

گوونڈی:معروف اسلامی اسکالر اور صوفی عالم دین نبیرہ حضورسرکارکلاں،جانشین حضورشیخ اعظم پیرطریقت،رہبر راہ شریعت، حضرت علامہ الحاج الشاہ سید محمد اشرف اشرفی جیلانی نعیمی کچھوچھوی دامت برکاتہمکاولہانہ خطاب،مجلس میں گوونڈی کے علما وائمہ اور عوام اہل سنت کا جم غفیراس موقع سے اشرف ملت نے حضور شیخ اعظم کی لکھی ہوئی اپنی پسندیدہ نعت پاک … Read more

حکومت آہنی دیواریں کھڑی کرنے کےبجائے کسانوں کی بات سنے: اکھلیش

ہماری آواز/لکھنو:05فرور(نامہ نگار) سماجو ادی پارٹی (ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے آج الزام لگایا کہ مرکزی حکومت کسانوں کی بات سننے کے بجائے ان کے راستے میں لوہے کے جال، کیل کانٹے اور لوہے کی دیواریں کھڑی کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور کسانوں کے درمیان اس طرح کی لکیر قائم کرنا ملک … Read more

یوپی: یکم مارچ سے کھلیں گے پرائمری اسکول

ہماری آواز/لکھنو:05فروری(پریس ریلیز) اترپردیش حکومت نے کورونا وائرس کے وجہ سے بند جماعت ایک تا 8تک کے اسکولوں میں تعلیمی سلسلے کودوبارہ شروع کرنے کے لئے جمعہ کو حکم نامہ جاری کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری آرڈر کے مطابق جماعت 6تا8تک کے طلبہ 10فروری سے اپنے اسکولوں میں کلاسز میں شرکت کرسکیں گے … Read more

کانگریس کسان تنظیموں کے چکا جام کی حمایت کرے گی

ہماری آواز/نئی دہلی 5 فروری(پریس ریلیز) کانگریس نے کسان تنظیموں کے ہفتہ کے روز منعقدہ چکاجام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کارکنان چکاجام کے دوران کسانوں کے ساتھ کندھا سے کندھا ملاکر کام کریں گے اور حکومت سے زراعت سے متعلق تینوں قانون واپس لینے کا مطالبہ کریں گے۔ کانگریس سکریٹری کے … Read more

کسان کی کوئی ذات نہیں ہوتی: نائیڈو

ہماری آواز/نئی دہلی، 05 فروری (پریس ریلیز) راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے جمعہ کو کہا کہ کسان کی کوئی ذات نہیں ہوتی وہ صرف کسان ہوتا ہے مسٹر نائیڈو نے یہ تبصرہ ایوان میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بات چیت کے دوران کیا اس سے پہلے شرومنی اکالی … Read more

کسانوں کے لئے خندق کھودنے والے اپنے لئے خود خندق کھود رہے ہیں: ستیش مشرا

ہماری آواز/نئی دہلی، 05 فروری (پریس ریلیز) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ستیش چندر مشرا نے جمعہ کو زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کو روکنے کے لئے خاردار تاروں اور باڑ لگانے اور خندقیں کھودنے پر سخت اعتراضات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے لئے خود … Read more

بجٹ میں فوجیوں کے ساتھ دھوکہ ہوا: راہل

ہماری آواز/نئی دہلی، 5 فروری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دفاعی بجٹ کے سلسلے میں حکومت کو پھر سے ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ اس میں صرف سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچانے کا کام ہوا ہے اور ملک کی سلامتی کے لئے مصروف فوجیوں کے ساتھ دھوکہ کیا گیا … Read more

سچ لکھنے اور بولنے والے کو غدار قرار دینے کی کوشش کی جارہی ہے: سنجے راوت

ہماری آواز/نئی دہلی ، 05 فروری (پریس ریلیز) شیوسینا کے سنجے راوت نے جمعہ کو کسان تحریک کو بدنام کرنے کی کوششوں کی مذمت کی اور کہا کہ ان دنوں جو سچ بولتا ہے اور سچ لکھتا ہے اسے غدار قرار دینے کی کوشش کی جارہی ہے مسٹر راوت نے صدر کے خطاب پر شکریہ … Read more

550 دنوں بعد کشمیریوں کو حاصل ہوگا 4جی انٹرنیٹ کی خدمات

سری نگر ، 05 فروری (کے این او): 550 دنوں کی طویل مدت تک معطل رہنے کے بعد، جموں و کشمیر میں جلد ہی تیز رفتار موبائل ڈیٹا خدمات کو بحال کردیا جائے گا، اس بات کا اعلان یوٹی انتظامیہ نے جمعہ کو کیا۔ حکومت کے ترجمان ، روہت کنسل نے ایک ٹویٹ میں کہا … Read more

یومِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ منانا ایمان و عقیدہ کی پہچان ہے

کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کے زیر اہتمام حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان میں منعقدہ محفل میں سید محمد امان میاں قادری کااظہار خیال علی گڑھ: 05/فروری، ہماری آواز (ضیاء الرحمن امجدی) مدرسہ غریب نواز ، قادری مسجد کبیر کالونی،علی گڑھ میں حضرت ابوبکر صدیق … Read more