سچ لکھنے اور بولنے والے کو غدار قرار دینے کی کوشش کی جارہی ہے: سنجے راوت

ہماری آواز/نئی دہلی ، 05 فروری (پریس ریلیز) شیوسینا کے سنجے راوت نے جمعہ کو کسان تحریک کو بدنام کرنے کی کوششوں کی مذمت کی اور کہا کہ ان دنوں جو سچ بولتا ہے اور سچ لکھتا ہے اسے غدار قرار دینے کی کوشش کی جارہی ہے مسٹر راوت نے صدر کے خطاب پر شکریہ … Read more

کسان تحریک کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاری پر بھڑکے راہل اور پرینکا

دہلی،31 جنوری/ ہماری آواز(ایجنسی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کسان تحریک کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاری اور ان کے خلاف ایف۔آئی۔آر۔ درج کرنے پر حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت سچ بولنے والوں سے ڈرتی ہے اس لیء وہ سچے صحافیوں کی آواز … Read more

عالمی تنظیم رضا اکیڈمی کسانوں کی تحریک کی مکمل حمایت کرتی ہے

ہندوستان کی سرسبزوشادابی کسانوں سے زندہ ہے:جناب سعید نوری صاحب از قلم: ظفرالدین رضویصدر: رضا اکیڈمی بھانڈوپ ملنڈ ممبئی عزیزان گرامیملک عزیز ہندوستان کے امن پسند لوگوں کی طرف سے کسان بھائیوں کی حمایت میں دن بدن اضافہ ہوتا ہی جارہا ہے جس سے یہی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ہندوستانی عوام کی اکثریت کسانوں … Read more

ہر شہری کو کسانوں کا ساتھ دینا چاہیے راہل گاندھی

نئی دہلی: ہماری آواز/ 8 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک کا کسان زرعی مخالف قوانین کو مسترد کرنے کے لئے احتجاج کر رہا ، اس لئےہرشہری کو ان سے جڑکر ان کا ساتھ دینا چاہئے۔ مسٹر گاندھی نے جمعہ کے روز کہا کہ ملک بھر کا … Read more

زرعی قوانین کو رد کرنا ہی کسان تحریک کا واحد حل پرینکا

نئی دہلی: ہماری آواز/ 08 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ حکومت اگر کسان تحریک ختم کرکے کسانوں کی گھرواپسی چاہتی ہے تو اس کے لیے اسے کاشت کاری سے متعلق تینوں قوانین واپس لینے کا اعلان کرنا ہوگا محترمہ واڈرہ نے کانگریس کے ان اراکین پارلیمنٹ … Read more

کسان آندولن کی آڑ میں پنجاب میں صنعت کو نشانہ بنایا جارہا ہے: تجزیہ کار

ہماری آواز دہلینئی دہلی ، 26 دسمبر (پریس ریلیز) مرکزی حکومت کے تین زرعی قوانین کی آڑ میں پنجاب میں صنعتوں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ماہرین نے کہا ہے کہ اس سے ریاست کی صنعتی سرگرمیوں پر دور رس منفی اثرات پڑسکتے ہیں۔وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے پنجاب میں موبائل … Read more

زرعی قوانین :کسی دیوار نے سیل جنوں روکا نہیں اب تک

تحریر: محمد ثناء الہدی قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھار کھنڈ لال بہادر شاستری نے کبھی ملک کی حفاظت اور کسانوں کی اہمیت کے پیش نظر جے جوان جے کسان کا نعرہ دیا تھا، سیاست داں حکمراں اور وزرا گاہے گاہے یہ نعرہ اب بھی مختلف اجلاس میں لگایا کرتے ہیں، لیکن وہ حلق … Read more

کسانوں کا بڑھتا ہوا آندولن اور ہماری ذمہ داریاں

از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدیترجمان۔ تنظیم جماعت رضاۓ مصطفی گورکھپورورکن۔ شعبہ نشر واشاعت تحریک فروغ اسلام دہلی مرکزی حکومت کے لائے گئے نئے ذرعی قانون کے خلاف کسان آندولن رفتہ رفتہ ایک سیلاب کی شکل اختیار کر چکا ہے، دسمبر کے کڑک جاڑے میں جب ایک عام شخص گھر سے باہر نکلنے پر … Read more

بائیں بازو کی پارٹیاں کسان تحریک کی آڑ میں اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتی ہيں: بی۔جے۔پی۔

نئی دہلی: ہماری آواز/ 23 دسمبر (پریس ریلیز) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے الزام لگایا ہےکہ نئے زراعتی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کی آڑ میں بائیں بازو کی تنظیمیں اپنے ملک دشمن مفادات حاصل کرنا چاہتی ہیں۔بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے آج یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ … Read more

اخلاقیات باقی ہیں تو تینوں قوانین واپس لیجیے : کانگریس

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 22 ستمبر (پریس ریلیز) کانگریس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کسانوں کے ساتھ انصاف کرنے کے ساتھ ہی اب ایجنٹوں کو اذیت دینے پر اتر آئے ہیں اور ان کی حکومت نے پنجاب کے بعد اب ہریانہ کے ایجنٹوں کو بھی انکم ٹیکس نوٹس بھیج کر ڈرانا شروع کردیا … Read more