مختصر سوانح حیات امام رفاعی

تحریر: محمد یوسف رضا امجدی رضوینائب مدیر:فیضان دارالعـلوم امجـدیہ ناگپور گروپ نام و لقب:السید السند، قطبِ اوحد، امام الاولیاء ، سلطان الرجال، شیخ المسلمین، شیخ ِ کبیر، محی الدین، سلطان العارفین، عارف باللّٰہ، بحر شریعت و طریقت ابوالعباس احمد الرفاعی۔ اباً حسینی، اُماًّ اَنصاری، مذہباً شافعی، بلداً واسطی، بانیِ سلسلہ رفاعی۔ولادت:امام احمد رفاعی بروز جمعرات، … Read more

سید احمد کبیر رفاعی علیہ الرحمۃ الرضوان

ازقلم: محمد نعمت اللہ قادری مصباحی اللہ رب العزت نے انسانوں کی ھدایت اور رہنمائی کے لیے انبیاء علیھم السلام کو مبعوث فرمایا، سب سے آخر میں ہم سب کے پیارے نبی جناب احمد مجتبیٰ محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کو اس خاکدان گیتی پر بھیجا اور آپ پر سلسلہ نبوت کو … Read more

حضرت سیداحمد کبیر رفاعی: حیات وخدمات

از: محمدقمرانجم قادری فیضیسب ایڈیٹر: ہماری آواز حضرت محی الدین سید ابوالعباس احمدکبیر رفاعی حسینی شافعی کا نام احمدبن علی بن یحیٰ بن حازم بن علی بن رَفاعہ ہے۔جَدِّامجد رفاعہ کی مناسبت سیرفاعی کہلائے۔ آپ سیدالشہدا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد میں سے ہیں،آپ کی کُنیت ابو العباس اورلقب مُحْیُ الدین … Read more

’’پرتو مہرت بذرہ می کند بدر منیر لطف فرما بر پریشانیٔ حالم اے شہا‘‘ کا پس منظر

از قلم:حضرت سید بدرالدین محبت اسراراللہ رفاعیسجادہ نشین مسند رفاعیہ، کراچی، پاکستان شاہ من سلطان عالم سید احمد کبیرخاطر من جمع کن یا غوث اعظم دستگیریہ شعر ہندوستان میں بہت قدیم الایام سے حضرت سیدی احمدالکبیر معشوق اللہ الرفاعی کی شان میں پڑھا جاتا ہے۔’’الجوھر الفرید‘‘ میں سید محمد کمال الدین صوفی الحسینی الرفاعی استنبولی … Read more

عباسی خلیفہ مستنجد باللہ کے دربار میں امام رفاعی قدس سرہ کی نصیحتیں

پیش کش: مدثر جمال رفاعی تونسوی عباسی خلیفہ مستنجد باللہ ابو المظفر یوسف (رحمۃ اللہ علیہ) نے ایک مرتبہ سلطان الزاہدین ، شیخ العارفین ، امام کبیر سیدی احمد الرفاعی الحسینی قدس اللہ سرہ کو اپنے پاس بغداد بلایا اور ایک مجلس میں ان سے نصیحت کی فرمائش کی ۔اس مجلس میں شیخ عبد القادر … Read more

مناقب سیدنا احمد کبیر رفاعی

عر س سلطان الاولیاء سیدنا الشاہ امام احمد کبیر رفاعیہ علیہ الرحمۃ والرضوان کے حسین موقع پر دو درجن بہترین قلم کاروں کی خامہ فرسائی کا خوب صورت گل دستہ مناقب سیدنا احمد کبیر رفاعی ڈاؤن لوڈ کریں Download This Book for free

سید احمد رفاعی اور خدمت خلق

تحریر: عبد الامین برکاتی قادریویراول گجرات ایک دفعہ شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے مشہور معاصر بزرگ سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ بازار تشریف لے جا رہے تھے ،سڑک پر ایک خارشی کتا دیکھا، خارش اور بیماری کی وجہ سے اس سے چلا بھی نہیں جارہا تھا جو اللہ کے نیک … Read more

فکرۃ العلماء والشیوخ عن الامام الکبیر السید احمد الرفاعی رحمہ اللہ تعالیٰ

بقلم: الشیخ غلام جیلانی القادری تابش الھندی کان لہ القوی یکون رجال فی العالم یصطفیہم اللہ تعالی فی الدنیا والآخرۃ و یلقی حبہم فی قلوب أہل العالم فیحبونہم حتی الأسماک فی البحار و النمل فی جحورہم و الطیور فی مأواہم و طیرانہم فلما لا یودہم الناس ولا سیما أہل اللہ جل وعلا الکبار و یقولون … Read more

منقبت: یارفاعی یہ غم ہو تو کیا کروں

نتیجۂ فکر: سید شہباز اصدق دل بسوئے صنم ہو تو میں کیا کروںسر مرا در پہ خم ہو تو میں کیا کروں سوزِ دل چشمِ نم ہو تو میں کیا کروںیا رفاعی یہ غم ہو تو میں کیا کروں یا رفاعی رفاعی رہے زیرِ لبمجھ پہ ان کا کرم ہو تو میں کیا کروں ہے … Read more

منقبت: پیکر حلم و حیا ہیں حضرت احمد کبیر

نتیجۂ فکر : عبدالعزیزقادری ضیائی خیرآباد ضلع مئو یوپی پیکر حلم و حیا ہیں حضرت احمد کبیرمنبع لطف و عطا ہیں حضرت احمد کبیر باغ کے بدلے عطا کردیں جو جنت کا محلہاں وہی اہل سخا ہیں حضرت احمد کبیر دیں شہ کون ومکاں جن کی ولادت کی خبروہ شیر مصطفیٰ ہیں حضرت احمد کبیر … Read more