جھارکھنڈ: وزیر اعلیٰ کے قافلہ پر حملہ کرنے والے مرکزی ملزم نے ڈالا ہتھیار، اب تک 33 افراد گرفتار

رانچی (جھارکھنڈ) 7 جنوری (اے این آئی): 4 جنوری کو جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین کی کار پر حملے کے مرکزی ملزم بھوراو سنگھ نے جمعرات کو عدالت کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔پولیس اسے پوچھ گچھ اور تفتیش کے لئے ریمانڈ پر لے گی۔سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ پولیس ، رانچی کے مطابق ، سریندر کمار … Read more

برڈ فلو: مدھیہ پردیش کے جنوبی اضلاع میں اگلے 10 دن تک چکن پر پابندی

بھوپال (مدھیہ پردیش) 7 جنوری (اے این آئی): برڈ فلو پھیلنے کے پیش نظر مدھیہ پردیش حکومت نے اگلے 10 دن کے لئے جنوبی ریاستوں کے ساتھ مرغی کے کاروبار پر پابندی عائد کردی ہے۔مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ ، "ہم برڈ فلو پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں اور پولٹری فارموں کے لئے … Read more

منقبت: آل شاہ دوجہاں ہیں حضرتِ احمد کبیر

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحی آل شاہ دوجہاں ہیں حضرتِ احمد کبیرقالبِ مدحت کی جاں ہیں حضرتِ احمد کبیر آتے ہیں آتے تھے آتے ہی رہیں گے زائرینخلق کی وجہِ اماں ہیں حضرت احمد کبیر چاہیں ہوں حالات کچھ بھی ہم نہ بھولیں گے انہیںقلب میں جلوہ فشاں ہیں حضرت احمد کبیر زندگی … Read more

قابل صد رشک ہیں کارنامے تیرے

از قلم: (مولانا) الطاف رضا نیپالیسجادہ نشین: خانقاہ حیدریہ، تولہوا ،کپل وستو(نیپال) اولیاے کرام سے عقیدت ومحبت ہم اہل سنت والجماعت کا طریقہ کار ہے اوریقینا ہمارا یہ شیوہ حدیث پاک ’’المرء مع من احب‘‘ کے مصداق نجات کا باعث ہوگا۔ اب محبت کا اظہار کئی طریقوں سے ہوتا ہے کوئی ان اولیاے کرام کے … Read more

امام رفاعی کی سرکار اقدسﷺ سے بے انتہا محبت اور اس کا انعام

از قلم: شاہ عالم رضوینائب پرنسپل: دارالعلوم امام احمد رضا،بندیشرپور سدھارتھ نگریو۔پی۔ انڈیا بھارت اور عراق یہ دونوں ممالک اولیاے کرام کے مسکن کہے جاتے ہے، جہاں بے شمار اولیاے عظام کے مزارات مقدسہ آج بھی زیارت گاہ خلائق ہیں، جن کے فیضان کرم سے ایک زمانہ مالامال ہورہا ہے اور تا قیام قیامت ان … Read more

منقبت: دل ربا کتنا ہے روضہ اے رفاعی آپ کا

از قلم :عبدالامین برکاتی قادریویراول گجرات الہند دل ربا کتنا ہے روضہ اے رفاعی آپ کاکہہ رہا ہے یہ دوانہ اے رفاعی آپ کا کیسے جانیگا زمانہ اے رفاعی آپ کامرتبہ کتنا ہے اعلی اے رفاعی آپ کا کردو پوری آرزو؛ میرے دلِ محزون کیدیکھ لوں اکبار جلوہ اے رفاعی آپ کا اعلی حضرت کی … Read more

منقبت: بندہ محبوب رحماں سیدی احمد کبیر

از قلم: محمد تحسین رضاقادری، خلیفہ رفاعی کانپور بندہ محبوب رحماں سیدی احمد کبیرعاشق شاہ رسولاں سیدی احمد کبیر ذرہ ذرہ ہے وہاں کا آپ کے زیر نگیںبالیقیں قطب دوراں سیدی احمد کبیر آپ کے نور توجہ سے منور ہوگیاہردل مومن کا ایواں سیدی احمد کبیر قطبیت کے آسماں سے نور برساتے ہوئےآپ ہیں مہر … Read more

منقبت: نازش اتقیا سید الاولیاء

ازقلم: طفیل احمد مصباحی نازشِ اتقیا سید الاولیاءمرجعِ اصفیا سید الاولیاء صوفیِ باصفا سید الاولیاءشمسِ چرخِ ہُدیٰ سید الاولیاء حق نگر، حق نما سید الاولیاءمتّقی ، مقتدیٰ سید الاولیاء رخ سے پردہ ہٹا سید الاولیاءاپنا جلوہ دکھا سید الاولیاء تختِ علم و ولایت کا سلطان توجھنڈا اونچا ترا سید الاولیا خلق کے پیشوا، سب کے … Read more

منقبت: مجھ پر بھی ہو للہ کرم شیخ رفاعی

محمد رمضان حیدر قادری فردوسی رفاعیخانقاہ فردوسیہ جونکا شریف تو مرشدِ مطلق ہے میں دیتا ہوں گواہیعشاق کو کافی ہے تری فیض نگاہیمجھ پر بھی ہو للہ کرم شیخ رفاعی ابدال بھی اوتاد بھی افراد بھی اب توسارے ہی ترے شہرِ محبت کے ہیں راہیمجھ پر بھی ہو للہ کرم شیخ رفاعی دربارِ عقیدت میں … Read more

منقبت: سید احمد رفاعی سرورِ کل اولیا ست

قصیدہ:حضرت مولانا السید قطب الدین ابوالقاسم المعروف سید زین العابدین عابد رفاعی رحمتہ اللہ علیہ (متولد:۱۲۶۹ھ ؍متوفی:۱۳۲۲ھ، مزار مقدس:سونا پور قبرستان،نزد مرین لائنز ،ممبئی)اردو ترجمہ: مدثر جمال رفاعی تونسوی سید احمد رفاعی سرورِ کل اولیا ستتاجدارِ اتقیا ، شاہِ ہدی ، غوث الوری ست سید احمد رفاعی قدس سرہ تمام اولیاء کے سردار ، اتقیاء … Read more