چیتن شرما قومی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین منتخب

نئی دہلی: ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔) 24دسمبر// بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ(BCCI) نے جمعرات کو سابق فاسٹ بولر چیتن شرما کو نیشنل مین سلیکشن کمیٹی کے پینل کا چیئرمین مقرر کیا۔ بی سی سی آئی نے ایک ریلیز میں کہا ، مدن لال، آر۔پی۔سنگھ اور سلیکشن نائک کی کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی (CAC) نے جمعرات کو آل انڈیا سینئر … Read more

اٹل بہاری واجپئی کی یوم پیدائش پر کتاب کا اجرا کریں گے مودی

نئی دہلی: ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔) 24 دسمبر// وزیر اعظم نریندر مودی پارلیمنٹ میں اٹل بہاری واجپئی کی ایک کتاب جاری کریں گے۔ جمعہ کو سابق وزیر اعظم کی یوم پیدائش پر لوک سبھا سیکریٹریٹ کے ذریعہ شائع ہونے والی کتاب سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی زندگی اور ان کے کاموں پر روشنی ڈالتی ہے۔ … Read more

ایس۔سی۔ طلبہ کے لیے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ اسکیم کو ہری جھنڈی،چار کروڑ سے زائد طلبہ ہوں گے مستفید

لکھنؤ: ہماری آواز/ 24دسمبر(پریس ریلیز)اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مرکزی کابینہ کے ذریعہ شیڈول کاسٹ(ایس سی)کے طلبہ و طالبات کے لئے 59ہزار کروڑ روپئے کی پوسٹ میٹرک اسکالرشپ اسکیم کو منظوری فراہم کئے جانے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ مسٹر یوگی نے کہا کہ اس اسکیم کے … Read more

وشوبھارتی یونیورسٹی کی صد سالہ تقریب سے مودی کا خطاب، کہا:معیاری تعلیم تک رسائی ہر ایک کے لیے ہو ممکن

کلکتہ: ہماری آواز/ 24 دسمبر (پریس ریلیز) وشو بھارتی یونیورسٹی کی صدسالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گورودیپ رابندر ناتھ ٹیگور کے فکر و نظریات کے فروغ کا عزم دہراتے ہوئے کہا کہ گورودیب نے اس ادارے کو ’’سب کےلئے تعلیم اور علم ‘‘ کی سوچ کے ساتھ اس … Read more

کیا شـادی سے پہلے ہـونے والـی بیـوی کـو دیکھنـا جـائز ہـے؟

تحریر: خبیب القادری مدناپوری، بریلی شریف یوپی بھارت شریعت اسلامیہ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ مرد کسی بھی ایسی عورت سے شادی کرسکتا ہے جو نہ اس پر ہمیشہ کے لیے حرام ہو اور نہ کسی وقتی عارض کی وجہ سے حرام ہو؛؟ قـــــــرآن مجـید میـں اللــہ تعـــالٰی نے اس کا ذکر فرمایا … Read more

عرش اعظم کے سایے میں کون ؟

تحریر: محمد عبد المبین نعمانی مصباحیدارالعلوم قادریہ، چریاکوٹ مئو،یوپی آدمی جب مصیبت میں ہوتاہے تو اس سے بچنے اور بھاگنے کی کوشش کرتا ہے یعنی جاے پناہ ڈھونڈتا اور اگر اسے کہیں پناہ مل جاتی ہے تو اپنی خیر سمجھتا ہے، قیامت کی ہولناکی جسے فزعِ اکبر (بڑی گھبراہٹ) کہا گیا ہے۔قیامت کے میدان کی … Read more

عورت ابھی زندہ ہے

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ 9968012976 تو آگ میں اے عورت زندہ بھی جلی برسوںسانچے میں ہر اک غم کے چپ چاپ ڈھلی برسوںحبیب جالبؔ ہمارے معاشرے میں ایک تنہا عورت کا کردار ہمیشہ مشکوک ہی سمجھا جاتا ہے، یہ سوچے سمجھے بغیر کہ اسے تنہا کرنے والے بھی ہم ہی لوگ ہیں،پھراگر شادی شدہ عورت … Read more

ہندوستان مسلمانوں کے لیے غیرمحفوظ بنتا جارہا ہے!!

ت️حریر: سرفراز احمد قاسمی، حیدرآباد            تقریباً ایک ماہ سے ملک بھرمیں کسانوں کی تحریک جاری ہے،لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ حکومت کسانوں کی بات سننے اور انکے مطالبات ماننے کے بجائے گمراہ کن بیان بازی میں مصروف ہے،ڈسمبر کی شدید ترین سردی اور سردموسم میں دہلی کی مختلف شاہراہوں … Read more

دشمنانِ دین کی ریشہ دوانیوں کو دین کا حصہ مت بننے دیجئے!

تحریر: محمد قاسم ٹانڈؔوی/09319019005 کہتے ہیں کہ: "ہر چیز کا ایک حقیقی حسن ہوا کرتا ہے تاکہ وہ چیز اس حسن حقیقی کے موجود ہوتے ہوئے اپنی افادیت اور معنویت میں جہاں ایک گوناں نکھار لانے والی ثابت ہو وہیں اس کا وہ حسن اس چیز کی دوبالگی اور بلندی میں مسلسل اضافہ کا سبب … Read more

دوران سفر کا ایک واقعہ

از قلم: کنیز حسین مالکی امجدی بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور رات کو کھانے کے دسترخوان پر انتہائی سناٹا تھا اور ہم سب خاموشی کے ساتھ کھانا کھا رہے تھے کہ والد محترم نے اس خاموشی کی زنجیر کو توڑتے ہوئے کہا کہ "آج میں تم لوگوں کے ساتھ اتنے سکون و اطمینان کے ساتھ … Read more