ممتاز نقاد اور معروف شاعر شمس الرحمٰن فاروقی کا انتقال

پریاگ راج: ہماری آواز(نامہ نگار) 25دسمبر// ممتاز نقاد و شاعر شمس الرحمن فاروقی صاحب جو کئی دنوں سے سخت بیمار تھے آج انہوں نے الہ آباد میں واقع اپنے مکان میں داعی اجل کو لبیک کہا۔ موصوف نامی گرامی شاعر اور نقد ونظر میں مہارت تامہ رکھتے تھے۔ ان کے انتقال سے اردو ادب کا … Read more

راجستھان کے شہر بھیلواڑہ میں یک روزہ حنفی سیمنار 27 کو

بھیلواڑہ: ہماری آواز(ضیاء المصطفیٰ ثقافی) 25دسمبر// صوبہ راجستھان کے شہر بھلیواڑہ میں تحریک اصلاح امت مسجد نیلگران محلہ بالا کی سرزمین پر پہلی بار تاریخی ساز علمی وفکری، سماجی عظیم الشان ایک روزہ بنام حنفی سیمینار 27دسمبر بروز اتوار 2020 شہزادہ بحر العرفان حضرت علامہ ومولانا احمد سعید آفاقی مجددی کی سرپرستی اور قاضی شہر … Read more

نعت رسول: مقدر غلاموں کا چمکانے والے

نتیجۂ فکر: فہیم جیلانی مصباحی معصوم پوریایڈیٹر: آفیشل ویب سائٹ "ہماری فکر” مرادآباد جہاں میں وہ اعلیٰ نسب پانے والےمقدر غلاموں کا چمکانے والے معلم، مربی، وشافع ہیں احمدسراجا منیرا لقب پانے والے یتیموں کے داتا جہاں کے ہیں آقاتو پھر کیوں ڈریں ایسے گھبرانے والے معلم بنا کر خدا نے ہے بھیجاوہی تو ہیں … Read more

عظمت والدین قرآن و حدیث کی روشنی میں

از قلم: خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف یوپی بھارت موبائل 7247863786 اولاد پر ماں باپ کا حق نہایت ہی عظیم تر ہے؛ والدین اللہ تعالیٰ کا بیش بہا عطیہ ہیں؛ دونوں کے مراتب کو اللہ تعالی نے یکجا اور کہیں جداگانہ بیان فرمایا ہے؛ ماں وہ عظیم ہستی ہے جس کا حق باپ سے بھی … Read more

غزل: رنج و غم کا سال 2020

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان رنج و اَلم کا سال رہا دو ہزار بیسصَدموں کا اک نشان بنا دو ہزار بیس اَفسُردہ آسمان ، سِسَکتی ہوئ زمیناک آتشِ وبا و بَلا ، دو ہزار بیس یادوں کا درد اوڑھ کے بیٹھے ہوئے ہیں ہمکتنے عزیز لے کے گیا دو ہزار بیس علمی … Read more

غزل: بے لوث میرے عشق کا انجام ہی تو ہے

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ بے لوث میرے عشق کا انجام ہی تو ہےمجھ کو جو درد دل ملا ، انعام ہی تو ہے امید صبح مجھ کو تسلی یہ دے گئی"لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے” میں چڑھ کے دوش آہ پہ عرش عُلیٰ گیامیری ترقیوں کا حسیں … Read more

نعت رسول: جب پڑی سرکار کی مجھ پر عنایت کی نگاہ

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی ڈالتا ہے ہر کوئی مجھ پر شرافت کی نگاہپڑ گئی ہے جب سے  مجھ پر ان کی رحمت کی نگاہ خالق کون ومکاں سے بخشوانے کے لئے مجرموں کو ڈھونڈھتی پھرتی ہے رحمت کی نگاہ مل ہی جائے گا اسے خلد بریں اے مومنواپنی ماں پر جس نے ڈالی … Read more

جمعیت شباب الاسلام کےتحت دو روزہ آل نیپال مسابقہ القرآن الکریم کے انعقاد سے قبل استعدادی مسابقہ کا انعقاد!

نیپال: ہماری آواز(انوارالحق قاسمی)قرآن کریم ایک ایسی عظیم الشان کتاب ہے، جس کے ذریعہ خداوندعالم اپنے بندوں کو عروج عطا کرتا ہے اور زوال بھی دیتا ہے۔فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے: اللہ تعالی اس قرآن کریم کے ذریعہ کچھ لوگوں کو اوپر اٹھاتا ہے اورکچھ لوگوں اسی کی وجہ سے پستی میں گراتاہے۔جو … Read more

فرقہ بجنوریہ کی سازشیں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ چند ماہ قبل فرقہ بجنوریہ کی طرف سے ایک کتاب بنام”مسئلہ تکفیر و متکلمین”شائع کی گئی ہے۔میں نے کتاب تو نہیں دیکھی ہے,لیکن احباب نے چند صفحات کے فوٹو بھیجے تھے۔ چوں کہ فرقہ بجنوریہ مسلک دیوبند کےاشخاص اربعہ کو مومن ثابت کرنے کے واسطے مسلسل سعی لا حاصل کر … Read more

آپ کی بڑی قدر ہے

از قلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور منقول ہے کہ کسی قاری صاحب پر تنگ دستی آ گئی حتیٰ کہ وہ تنگ دل (مایوس و پریشان) ہو گئے؛ اسی دوران انھوں نے خواب میں دیکھا کہ کوئی کہنے والا کہہ رہا ہے : "اگر تم چاہو کہ ہم تمھیں ایک ہزار دینار دے دیں اور … Read more