عیسیٰ فاونڈیشن کے زیر اہتمام پچھلا پنچایت کے غریبوں میں کمبل تقسیم

ہم نے غریبوں کے درد کو اپنا درد سمجھ کر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں:نوید عالم قاسمی کشن گنج:23/دسمبر ہماری آواز(نمائندہ) ضلع کشن گنج کے تحت واقع پچھلا پنچایت کے عیدگاہ ٹولہ پچھلا گاؤں میں مولانا نوید عالم قاسمی انچارج جمعیۃ علماء کشنگنج اور مولانا صادق قاسمی دھرم باڑی نائب صدر جمعیۃ ضلع پورنیہ کی نگرانی  … Read more

شمس الرحمن فاروقی :اردو تنقید کا اہم ستون گر گیا: مفتی ثناء الہدی قاسمی

پٹنہ: 25 دسمبر، ہماری آواز(عبدالرحیم برہولیاوی) شمس الرحمن فاروقی (ولادت:15 جنوری1935) اردو ادب و تنقید کے اہم ستون تھے۔ انہوں نے ادب میں جدیدیت کے فروع اور اس کو مقبول بنانے کے لیے بے انتہا جدو جہد کی غیر تدریسی مشغولیت کے باوجود انہوں نے لغت، تحقیق، داستان، تنقیداور افسانے کے حوالے سے جو خدمات … Read more

واجپئی کی زندگی پر مبنی کتاب کا وزیر اعظم کے ہاتھوں اجرا

نئی دہلی: ہماری آواز/ 25 دسمبر (پریس ریلیز) بھارت رتن یافتہ سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی اور کاشی ہندو یونیورسٹی کے بانی پنڈت مدن موہن مالویہ کے یوم پیدائش پر جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں خراج عقیدت پیش کرنے کا پروگرام منعقد کیا گیا مسٹر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، راجیہ سبھا میں … Read more

وزیراعظم مودی نے واجپئی کو یاد کیا

نئی دہلی:ہماری آواز، 25 دسمبر// وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کی صبح سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی 96 ویں یوم پیدائش پر ان کی سمادھی ’سدیو اٹل‘ پر خراج عقیدت پیش کئے مسٹر مودی نے آج صبح واجپئی کی سمادھی کا دورہ کیا اور گلہائے عقیدت پیش کئے ۔ اس موقع پر وزیر … Read more

کسانوں کو 18 ہزار کروڑ دینا گمراہ کرنے کی کوشش: کانگریس

نئی دہلی: ہماری آواز(نامہ نگار)25دسمبر// کانگریس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندرمودی کا کسانوں کو 18 ہزارکروڑروپے منتقل کرنے کا اعلان کاشتکاری مخالف تینوں کالے قوانین کو نافذ کرنے کا داغ دھونے کی ناکام کوشش ہے کانگریس محکمہ مواصلات کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے مسٹر مودی کے اس اعلان کو کسان مخالف قوانین … Read more

شمس الرحمن فاروقی کا انتقال،اردو زبان و ادب کا بڑا نقصان: ممبئی کے ادبی حلقوں میں گہرے رنج وغم کا اظہار

ممبئی: ہماری آواز، 25 دسمبر// مشہور ومعروف اردوشاعر،نقاد اور مصنف اور محمد حسین آزاد کی مشہور زمانہ کتاب آب حیات کے انگریزی مترجم ڈاکٹر شمس الرحمن فاروقی کے آج الہ آباد میں انتقال کی خبر کے بعد ممبئی کے اردو ادبی حلقوں میں گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ برصغیر ہندوپاک … Read more

سیاسی دشمنی میں اپوزیشن لیڈروں پر درج مقدمات واپس لیے جائیں:مایاوتی

لکھنؤ: ہماری آواز/ 25دسمبر(نامہ نگار) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) لیڈرو ں کے خلاف درج مقدمے واپس لینے کے ساتھ سیاسی بدلے کے جذبے سے درج کئے گئے اپوزیشن لیڈروں کے خلاف مقدموں کو بھی واپس لیا جانا چاہئے محترمہ مایاوتی نے جمعہ کو اپنے … Read more

صدر جمہوریہ نے کرسمس کے موقع پر اہل وطن کودی مبارک باد

نئی دہلی: ہماری آواز/ 25 دسمبر (نامہ نگار) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کرسمس کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے مسٹر کووند نے کرسمس کےموقع پر جمعہ کے روز ٹویٹ کیا ’’کرسمس کی دلی مبارکباد ۔میں امید کرتا ہوں کہ یہ تہوار امن و خوشحالی کے ساتھ معاشرے میں ہم … Read more

حکومت بات چیت کے لیے تیار! کسان تنظیمیں مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل نکالیں: مودی

نئی دہلی: ہماری آواز/ 25 دسمبر (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کہا کہ حکومت نئے زرعی اصلاحات قوانین کی مخالفت کررہے کسانوں سے معاملات اور حقائق کی بنیاد پر بات چیت کرنے کے لئے تیار ہے مسٹر مودی نے پردھان منتری کرشی سمان ندھی یوجنا کے تحت نو کروڑ سے … Read more

دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤ شریف میں حضرت پیر سید نور محمد شاہ جیلانی کی یاد میں مجلس ایصال ثواب وقرآن خوانی

باڑمیر: ہماری آواز(حبیب اللہ قادری) 25دسمبر// آج بعد نماز جمعہ فوراً دارالعلوم انوارمصطفیٰ کی عظیم الشان”غریب نواز مسجد”میں سانگرہ شریف درگاہ کے سجادہ نشین،حضرت پیر سید نورمحمد شاہ جیلانی کی یادمیں مجلس ایصال ثواب منعقد کی گئ، جس میں اجتماعی قرآن خوانی کی گئی،بعدہ درگاہ قطب تھار حضرت پیر سیّدحاجی عالیشاہ بخاری علیہ الرحمہ میں … Read more