سرزمینِ ہند

کاوش فکر: ناصر منیری کتنی اچھی، خوب صورت، سرزمینِ ہند ہےفیضِ خواجہ سے سلامت، سرزمینِ ہند ہے جس زمینِ پاک سے حضرت رسولِ پاک کوآ رہی تھی بوے جنت، سرزمینِ ہند ہے جس زمیں پر والدِ انسانیت آدم کے بھیپڑ چکے ہیں قدمِ برکت، سرزمینِ ہند ہے ابنِ آدم شیث کے برکات ہیں پنہاں جہاںہاں … Read more

22 رمضان المبارک: یوم شہادت مجاہد جنگ آزادی 1857ء

حضرت مولانا سید کفایت علی کافی مرادآبادی رحمۃ اللہ علیہ مولانا سید کفایت علی کافی مرادآبادی مجاہدِ جنگِ آزادی 1857ء نگینہ ضلع بجنور کے سادات گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ کو انگریزحکومت نے 16 رمضان المبارک 1274ھ کو گرفتار کرلیا۔ دورانِ اسیری آپ کے جسم پر گرم گرم استری پھیری گئی اور زخموں پر … Read more

رمضان کا تیسرا عشرہ اور کرنے کے کچھ کام

تحریر: محمد قمرانجم قادری فیضی دین اسلام کے مشائخ علماء صوفیاء اتقیاء نے روزے کے آداب میں چھ اُمور تحریر فرمائے ہیں، کہ روزے دار کو اِن کا اہتمام کرنا اشد ضروری ہے: اگر ان کا اہتمام نہیں کرےگا تو صرف فاقہ کشی کرنے سے انسان روزےکا اصلی مقصد حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوپائےگا، … Read more

باشعور طبقہ اور قوم

تحریر: امتیاز احمد قومیں اتنی آسانی سے نہیں بنا کرتیں۔ایک قوم بننے کے لیے اجتماعی شعور، جرات مندانہ فیصلوں، بلند خیالی، مدبرانہ سوچ ، اخوت، جذبے، بے خوفی، استقامت اور ذہنی پختگی کی ضرورت ہوتی ہے۔ بحیثیت قوم ہمارا یہ المیہ رہا ہے کہ ہم پکی نالیوں اور سڑکوں سے آگے کبھی دیکھ ہی نہیں … Read more

تعلیم نسواں کے بغیر ہم ترقی یافتہ سماج کی تشکیل نہیں کرسکتے

از قلم: ریاض قادری،میں امام و خطیب مسجد صفا ،رجہت شریف نوادہ (بہار) تعلیم نسواں نئے دور کی ایک اہم ضرورت ہے۔ خواتین کے تعلیم یافتہ ہوئے بغیر ہم ملک کے روشن مستقبل کا تصور نہیں کر سکتے۔ خاندان ، معاشرے اور ملک کی ترقی میں خواتین کا کردار بہت اہم ہے۔ ہندوستان کی جمہوریت … Read more

حدیث مصطفی میں اسلامی معاشرہ اور احترام مسلم

تحریر: محمد مجیب احمد فیضی بلرام پوری، دارالعلوم محبوبیہ رمواپور کلاں اترولہEmail:faizimujeeb46@gmail.com اسلام نے معاشرے کے افراد کو باہم مل جل کر رہنے،تعلقات خوشگوار رکھنے، بھائی چارگی کا برتاؤ کرنے اور ایک دوسرے کی جان، مال اور آبرو کی حفاظت اوراحترام کرنے کا محکم تعلیمات پیش کی ہیں اور ایسے تمام ذرائع سے روکا ہے … Read more

ہندوستان میں حکومت وقت کی اسلام میں مداخلت

از قلم: سید عبداللہ علوی بخاری اشرفی ہندوستانی سیاست کا موجودہ دور ایک نئی تاریخ رقم کر رہا ہے۔اس ملک کی ہزاروں سالہ تاریخ میں ایسا وقت کبھی نہ آیا ہوگا جیسا اس وقت آیا ہے۔بنیادی طور پر ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے لیکن موجودہ حالات یہ ثابت کر رہے کہ اس ملک سے جمہوریت … Read more

پیشہ ور فقرا سے ہوشیار رہیں اور اپنے صدقات و زکات ضائع ہونے سے بچائیں!!

تحریر: محمد شفاء المصطفی شفا مصباحی باڑاوی پچھلے دو سال پرانی بات ہے کہ ایک فقیر نما شخص میرے دروازے پر آیا اور رو رو کر اپنی رودادِ مصائب سنانے لگا۔ اس کی آنکھیں ساون بھادوں کی طرح برس رہی تھیں اور موسلادھار اشکوں سے اس کے دامن تر ہو رہے تھے۔ کچھ دیر بعد … Read more

مشکل کو حل کرو مِرے مشکل کشا علی

یوم وصال 21 رمضان المبارک مولائے کائنات، فاتح خیبر ،داماد رسول، شوہر فاطمہ ،شیر خدا ، والد حسنین ،حضرت ابن ابی طالب،حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ فراز تخیل: محمد ارشد خان رضوی فیروزآبادی کردو نہ ہم فقیروں پہ ایسی عطا علیمشکل کو حل کرو مِرے مشکل کشا علی اندازہ کیا کرےگا کوئی ان … Read more

ماہ رمضان کے آخری عشرہ کا پیغام قوم مسلم کے نام!

ازقلم: آصف جمیل امجدی اے قوم مسلم! یہ بتانے کی کوئی بات نہیں مگر پھر بھی تمہارے حال زار کی وجہ سے مجھے یہ بتانا اور لکھنا پڑ رہا ہے۔ کہ میں اپنے رب کی جانب سے اس کے مومن بندوں کے لیے رحمت و برکت، مغفرت و بخشش کی بیش بہا خزانہ بناکر ہر … Read more