منقبتِ پاک در شانِ مولی علی مشکل کشا کرم اللہ وجہہ الکریم

صدیق کا ہے نعرہ مشکل کشا ہمارافاروق نے پکارا مشکل کشا ہمارا جس نے یزیدیوں سے اسلام کو بچایااس کا علی ھے بابا مشکل کشا ہمارا شامل ہیں پنجتن میں خلفائے راشدیں میںایسی ھے شان والا مشکل کشا ہمارا کفار کی کلیجے پھٹتی ہیں جب کہیں بھیکوئ لگائے نعرہ مشکل کشا ہمارا فرمان مصطفی ہے … Read more

حضرت علی کا عشق رسول

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی سیدنا علی رضی اللہ عنہ مکہ مکرمہ کے ان اہم افراد میں شامل تھے جو تعلیم کا ماحول نہ ہونے کے باوجود لکھنے پڑھنے کا اعلی ذوق رکھتے تھے۔صلح حدیبیہ کے موقع پر مسلمانوں اور کافروں کے مابین جو صلح نامہ لکھا گیا وہ آپ نے ہی لکھا تھا۔اسی … Read more

نعت پاک: آنکھ بھر آئی

کاوشِ فکر: ناصر منیریریسرچ سینٹر، خانقاہ منیر شریف، پٹنہ دل بڑا غم گیں ہوا اور آنکھ بھر آئی حضورجب کبھی بھی یاد مجھ کو آپ کی آئی حضور زائروں کے جا رہے ہیں قافلے طیبہ نگراب تلک باری مگر میری نہیں آئی حضور اب تو بلوائیں مدینے میں مجھے آقا مِرےرو رہا ہے آپ کے … Read more

ماہ رمضان میں روزوں کے ایام کا تعین روایت و درایت کے موافق

مفتی قاضی فضل رسول مصباحیاستاذ دارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی ،مہراج گنج،یوپی۔ اسلامی اعمال واحکام میں ایام کا تعین چاند سے ،اور اوقات کاتقرر سورج کے اعتبا رسے ہوتا ہے ،ایام وشھور شرعا قمری لحاظ سےمتعین ہوتے ہیں،شب معراج،شب قدر،ایام بیض،یوم عاشورا،ایام عیدین اور ایام حج چاند سے تعین پانے کی صورتیں ہیں،اسی … Read more

یہ تو ہماری خوش قسمتی ہے

ازقلم: کنیز حسین مالکی امجدی بنت مفتی عبد المالک مصباحی ایک سال کا لمبا عرصہ گزارنے کے بعد بندگان خدا کو یہ عظیم الشان مہینہ حاصل ہوا ہے۔حقیقت تو یہ ہے کہ ہمیں اپنی زندگی کو صحیح راستے پر گامزن کرنے کا موقع ملتا ہے۔ورنہ نہ جانے کتنے خواہش مند آئندہ سال رمضان المبارک کی … Read more

پردے کی شرعی حیثیت اور کرناٹک حجاب معاملہ (قسط دوم)

ازقلم: محمد ایوب مصباحی گزشتہ سے پیوستہ ١_ یایھا الذین آمنو لاتدخلوا بیوت النبی الا ان یؤذن لکم الی طعام غیر نٰظرین انٰہ ولکن اذا دعیتم فادخلوا فاذا طعمتم فانتشروا ولا مستأنسین لحدیث ان ذالکم کان یؤذی النبی فیستحیی منکم واللہ لایستحیی من الحق واذا سألتموھن متاعا فأسئلوھن من وراء حجاب ذٰلکم اطھر لقلوبکم وقلوبھن … Read more

اے مرے حاجت روا یا غوث اعظم دستگیر

ہو کرم بہر خدا یا غوث اعظم دستگیرائے مرے حاجت روا یا غوث اعظم دستگیر تم ولی ابن ولی ہو مرتضی کی جان ہونور چشم‌فاطمہ یا غوث اعظم دستگیر کشتی طوفاں میں پھنسی موج بلا ہے ہر طرفہو کرم ائے نا خدا یا غوث اعظم دستگیر دے قسمیں رب کھلاتا ہے پلاتا ہے تمہیںواہ کیا … Read more

مذہب اسلام کی حقانیت سر چڑھ کے بولتی ہے

ازقلم: مہجورالقادری آج ملک کے ہرچہار جانب اسلام اور قرآن کے خلاف سازشیں رچی جاہی ہیں کہیں اذان اور لاؤڈ اسپیکر کے خلاف تو کہیں حجاب کے خلاف ہرزہ سرائی کی جارہی ہے وہیں دوسری جانب اس رمضان شریف کے مقدس موقع پر جابجا سیاسی جماعتیں افطار پارٹی کا اہتمام بھی کررہی ہیں جہاں بلاتفریق … Read more

ایم۔آئی۔ایم۔ اور فرقہ پرست پارٹیاں

تحریر: طارق انور مصباحی مجلس اتحاد المسلمین پر یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ اس کے سبب فرقہ پرست قوتیں قوم ہنود کو متحد کر لیتی ہیں,حالاں کہ جب مجلس ملک بھر میں نہ مشہور تھی,نہ وہ اپنے امیدوار اپنی ریاست کے باہر نامزد کرتی تھی,تب بھی فرقہ پرست قوتیں قوم ہنود کو متحد … Read more

یاد فتح مکہ

20 رمضان المبارک یومِ فتح مبین ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان ملت کے ماتھے کا سہرا ، فتحِ مکہاہلِ حق کا عزت نامہ ، فتحِ مکّہ آؤ ہم سب، اُسکو جانیں، اسکوسمجھیںاپنا ورثہ ، اپنا شجرہ ، فتح مکہ "اِنّا فَتَحْنَا” کہکر رب نے بخشا یہ دنمولیٰ کی نُصرت کا جلوہ ، … Read more