شعور علم کا اک آفتاب حیدر ہیں

مولاے کائنات مولا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کے یومِ شہادت پر مولا کی شان میں خراجِ عقیدت کاوش فکر: ناصر منیری شعور و علم کا اک آفتاب حیدر ہیںنقوش فکر کا اک ماہتاب حیدر ہیں حدیث اور کلام مجید کی تشریحجہان علم کا پر نور باب حیدر ہیں میں علم کا ہوں شہر … Read more

ماہ رمضان کی برکت شب قدر ہے

کرعبادت تلاوت شب قدر ہےامتحان عقیدت شب قدر ہے اس میں قرآن نازل ہوا مومنویہ بھی ہے اک حقیقت شب قدر ہے ہاتھ اٹھاکر دعا دل سے نادان کرسر سے ٹلتی ہے آفت شب قدر ہے کر لے نیت تو دے گا یقیناً خداحوصلہ اور ہمت شب قدر ہے ختم ہونے نہ پائے گی یہ … Read more

منقبت در شان مولائے کائنات کرم اللہ وجہ الکریم

خلیفہ چہارم، داماد رسول، شوہر بتول، والد حسنین کریمین، امیر المومنین، خلیفۃ المسلمین، باب العلم، شیر خدا، اسد اللہ الغالب، امام المشارق و المغارب، حیدر کرار، حضرت سیدنا علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہ الکریم ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی ہاں وہی شیر خدا مولا علی مشکل کشاجو فاتح خیبر ہوا مولا علی مشکل … Read more

سلطان اورنگ زیب عالمگیر، ایک انصاف ور حاکم

از: سید خادم رسول عینی جب میری پوسٹنگ خاندیش مہاراشٹر میں تھی تو کئی بار اورنگ آباد جانے کا اتفاق ہوا۔میں جب بھی اورنگ آباد گیا میں نے حضرت اورنگ زیب عالمگیر علیہ الرحمہ کے مزار(جو خلد آباد میں واقع ہے) پر حاضری کا شرف حاصل کیا۔ میں نے جب پہلی بار مزار عالمگیر کی … Read more

شب قدر: عظیم اور فضیلت والی رات ہے

ازقلم: شیخ عائشہ امتیاز علیمتعلمہ ! مہاراشٹراکالج بلاسس روڈ ناگپاڑہ ممبئی شب قدر عظیم اور فضیلت والی رات ہے اس کے ساتھ ہی یہ تقدیر ساز رات بھی ہے اللہ اس رات تقدیروں کا فیصلہ فرماتا ہے اور اس ایک رات کی عبادت ہزار راتوں کی عبادت سے افضل ہے جتنے بزرگ اور نوجوان طاق … Read more

امیرالمؤمنین حضرت علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ

تحریر: (مفتی) محمدشمس تبریز علیمی(ایم.اے.بی.ایڈ.) مدارگنج،سمراہا.ارریہ.بہار حقیقت میں کمال وخوبی والاوہ شخص ہے جودوسروں کوبھی کمال وخوبی والابنادے،ہمارے آقاومولیٰ سرکارکائنات ﷺ حقیقت میں کمال وخوبی والے ہیں جنہوں نے بے شمارلوگوں کوکمال وخوبی والابنادیا۔اوران کایہ فیض ہمیشہ جاری رہے گاکہ قیامت تک اپنے جاں نثاروں کوکمال وخوبی والابناتے رہیں گے۔اورپیارے مصطفیٰﷺ نے جن لوگوں کوکمال … Read more

مشترکہ تعلیم وقت کی اہم ضرورت

تحریر: طارق انور مصباحی سرکاری مدارس کے نصاب تعلیم میں بھاجپائی حکومت ضرور تبدیلی لائے گی جس کے اشارات دیئے جا چکے ہیں۔بھاجپائی حکومت اسلامی تعلیم کو ختم کرنے کی مکمل کوشش کرے گی,تاکہ بھارتی مسلمان ہندو نما بن جائیں۔ آسام میں مدرسہ بورڈ کو تحلیل کر دیا گیا ہے اور یوپی میں مدرسہ بورڈ … Read more

اےگردش زمانہ مجھے مجبور نہ کر

ازقلم: محمد معراج عالم مرکزی یقیناً ہر زندہ دل انسان کی روح جہانگیر پوری دہلی کے حالیہ حادثے سے کانپ اٹھے گی۔ جس میں آئین ہند کا بر سر عام خون کرتے ہوئے، اپنی ظالمانہ حکومت کی بالادستی کے نشے میں چور جفاکار میئر و افسران ، جب غریب، مزدور ، بے سہارا، وفاداران ملک … Read more

نعت پاک: ذراجی بہلے

کاوشِ فکر: ناصر منیریمنیر شریف، پٹنہ، انڈیا خواب میں آقا تم آؤ کہ ذرا جی بہلےاپنا دیدار کراؤ کہ ذرا جی بہلے دل یہ میرا ہے پریشان غمِ دنیا سےرنج و غم اب تو مٹاؤ کہ ذرا جی بہلے جلوہء زیبا دکھا کر کے مِرے آقا اببختِ خُفتہ کو جگاؤ کہ ذرا جی بہلے آپ … Read more

ملک عزیز ،ہند، میں فتنوں کی بارش

تحریر: محمد مقصود عالم قادری بھارت میں فتنوں کا برپا ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے ہر بار کوئی نہ کوئی فتنہ ضرور ابھر آتا ہے لیکن اگر سال2022 کا محاسبہ کیا جائے( جس کےابھی صرف تین ہی مہینے گزرے ہیں) بہت سے فتنوں نے جنم لیااور ان فتنوں کو جنم دینے والے کون لوگ … Read more