دور حاضر میں نت نئے فتنے ظہور پذیر ہورہے ہیں ، سب کا مقصد ومحور اسلام اور اہل اسلام کو صفحۂ ہستی سے مٹانے کی سعی نامسعود ہوتی ہے ، صف اول میں جن تحریک وتنظیم نے مسلمانوں پر ظلم وبربریت کے پہاڑ توڑے ان میں سر فہرست آر ایس ایس ، بی جے پی […]
تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی فی الحال سنبھل جامع مسجد کے سروے پر سپریم کورٹ نے پابندی لگا دی ہے لیکن اس وقتی راحت کو ایک دن بھی نہیں گزرا تھا کہ بدایوں کی جامع مسجد پر نِیل کَنٹھ مندر ہونے کا مقدمہ سامنے آگیا۔تین دسمبر کو اس مقدمے کی بھی شنوائی ہونا ہے۔اس […]
اجمیر شریف، حضور خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ، صدیوں سے امن، محبت، اور روحانی ہم آہنگی کا مرکز رہا ہے۔ یہ وہ مقدس مقام ہے جہاں نہ صرف مسلمان، بلکہ تمام مذاہب کے لوگ اپنی مرادیں لے کر آتے ہیں اور سکونِ قلب پاتے ہیں۔ مگر حالیہ دنوں میں اس مقدس […]
ہندوستان کی گنگا- جمنی تہذیب، جو مذہبی ہم آہنگی اور تنوع کا ایک شاندار نمونہ ہے، گزشتہ کچھ دہائیوں میں شدید سیاسی اور عدالتی تنازعات کی زد میں آچکی ہے۔ 1991ء کا عبادت گاہوں کا قانون، جس کا مقصد تاریخی مذہبی مقامات کی موجودہ حیثیت کو برقرار رکھنا تھا، ایک ایسی قانونی دیوار ہے جس […]
ہندوستان کے پر آشوب ماحول اور ناگفتہ بہ حالات کا جائزہ لیجئے تو آپ کومعلوم ہو جائے گا کہ مسلمانوں کو اپنی زندگی بسر کرنا دوبھر ہو گیا ہے۔ ہر طرف ظلم و بربربیت کا بازار گرم دیکھائ دے رہا ہے۔ مذہب اسلام سے رشتہ رکھنے والے ہر انسان اپنی زندگی کی آخری سانس خوف […]
عزیز قارئین کرامہمارا ملک ہندوستان ہمیشہ سے مختلف مذاہب کے پیرو کاروں کا مسکن رہا ہے ، یہاں ہمیشہ سے الگ الگ قومیں آباد رہی ہیں پچھلے سو سالوں کے اندر دیکھیں تو ملک کی آزادی اور تقسیم ملک کے بعد بھی کسی قوم کا ہندوستان سے خاتمہ نہیں ہوا ہاں تعداد میں کمی زیادتی […]
متنازع حالات کے وقت جامع مسجد سنبھل کے اسی علاقے میں میری موجودگی نے تن بدن کے ساتھ ذہن و فکر کو جھنجھوڑ دیا تھا ان خیالات کے بعض اجزاء کو ہی نظم کیا جا سکا—– سب لٹ گیا ہے جس کا یہاں کچھ بچا نہیںاب کیا کرے وہ جس کا کوئی راستہ نہیں اے […]
اپنے دامن میں صدیوں کی تاریخ سمیٹے سنبھل شہر کی گلیاں لہو لہان ہیں۔چاروں طرف پولیس کا پہرہ، راستوں کی بیری کیڈنگ اور آسمانوں پر لہراتے ڈرون کیمرے سنبھل کی کہانی صاف بیان کرتے ہیں۔یہ سب چوبیس نومبر 2024 کی صبح اس فساد کی وجہ سے ہوا جو پہلی نظر میں اچانک ہوا حادثہ لگتا […]
چند روز قبل سنبھل ضلع عدالت میں ایک عرضی دائر کی جاتی ہے جس میں سنبھل شاہی جامع مسجد کو لے کر مندر ہونے کا دعویٰ کیا جاتا ہے ، جسے ضلع عدالت فوری سنوائی کے لیے قبول کرتی ہے۔اور آناً فاناً میں یک طرفہ سنوائی کے بعد عرضی داخل کرنے والے وکیل وشنو جین […]
تحریر: شگفتہ عبدالخالق، ممبرامضمون نگار معلمہ اور داعیہ بھی ہیں۔ جوں ہی حکومت کی طرف سے اعلان ہوا کہ پانچ افراد سے زیادہ کا مجمع ایک ساتھ جمع نہیں ہوسکتےاور دوبارہ پورے ملک میں لاک ڈاؤن سی کیفیت بنائی جارہی ہے ۔ دل پر قلق واضطراب کی کیفیت طاری ہو گئ کہ اب پھر سے […]