اک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی: جامعہ امداد العلوم، مٹہنا کے صدرالمدرسین مولانا مختار احمد قادری کا انتقال

علم وادب کا عظیم مینارہ ہم سے رخصت ہوگیا بڑے ہی افسوس کیساتھ یہ لکھنا پڑرہا ہے کہ عمدۃ الخطباء رئیس الاساتذہ حضرت علامہ مختار احمد قادری رئیس المدرسین جامعہ امدادالعلوم مٹہنا ضلع سدھارتھ نگر یوپی کا آج صبح انتقال ہوگیا انا لللہ وانا الیہ راجعون قادری صاحب کا انتقال اہلسنت کا ایک عظیم خسارہ … Read more

آہ مفتی عبد الحلیم صاحب ناگپوری نہ رہے

ابھی ابھی یہ غمناک، المناک خبر موصول ہوئی کہ سرپرستِ دعوت اسلامی ہند ، خلیفۂ حضور مفتی اعظم ہند، عالمِ معقول و منقول، حاوی فروع و اصول حضرت علامہ مولانا مفتی عبد الحلیم صاحب رضوی قبلہ ناگپوری کا وصال پُر ملال ہو گیا۔إنا لله وإنا إليه راجعون۔بلا شبہ آپ کی وفات حسرت آیات کا یہ … Read more

بلبل بنگال حضرت علامہ حنیف قادری کا انتقال

کلکتہ: 11اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار) اپنی بے خوف اور دلچسپ بیان کے لیے مشہور زمانہ مقرر بلبل بنگال علامہ محمد حینف قادری کا کل شام 7بجے انتقال پرملال ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ موصوف اپنے دلچسپ اور بے خوف تقریر کے لیے جانے جاتے تھے، اصلاح معاشرہ ہو تردید بدمذہباں ہر میدان میں … Read more

مولانا سعید الرحمن اعظمی کی اہلیہ کے انتقال پر پسماندگان سے مولانا عبدالحق ندوی کا اظہار تعزیت

ہردوئی: 27 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے مہتمم ڈاکٹر مولانا سعید الرحمن اعظمی ندوی کی اہلیہ کے انتقال پر اسہی اعظم پور کے بزرگ عالم دین مولانا حاجی عبد الحق ندوی نے اظہار غم کرتے ہوئے پسماندگان کے لئے تعزیت پیش کی ، مولانا ندوی نے بتایا میں نے 1956 تا 1963 … Read more

مدرسہ تعلیم القران سندیلہ کے صدر مدرس حافظ محمد اقبال کی رحلت، ماحول سوگوار

سندیلہ/ہردوئی: 23مارچ، ہماری آواز(یاسرقاسمی)مدرسہ تعلیم القران سندیلہ کے سابق صدر مدرس حافظ محمد اقبال کا انتقال ہوگیا، ان کی رحلت سے علمی و دینی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی، وہ 70 برس کے تھے ، وہ کافی عرصے سے بستر علالت پر تھے، تین روز قبل مرض میں شدت کے بعد انہیں لکھنؤ … Read more

تحریک پیغام انسانیت کے متحرک و فعال رکن مولانا مشتاق نظامی کو صدمہ، پدر بزرگوار کا انتقال

سنت کبیر نگر: 21 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)بڑے افسوس کے ساتھ اطلاع دی جارہی کہ آج رات تحریک پیغام انسانیت کے سرگرم عمل رکن حضرت مولانا مشتاق احمد نظامی(استاذ: مدرسہ بدلباغ، لہرا بازار ضلع مہراج گنج) کے والد گرامی جناب ضیت اللہ نظامی(سنت کبیر نگر) کا انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون،،،موصوف اخلاق … Read more

بزرگ داعی اسلام مفتی نسیم اشرف حبیبی کا انتقال پر ملال، علمی حلقہ سوگ وار

ڈربن/جنوبی افریقہ: 12 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) افسوس کہ آج عالم اسلام بالخصوص ساوتھ افریقہ اور برصغیر کے بعض دعاۃ و مبلغین اور علم و تحقیق دوست لوگ اپنے ایک مخلص سرپرست، بزرگ اور دور اندیش عالم دین اور تجربہ کار داعی اسلام سے محروم ہوگئے. نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جا … Read more

ممبئی: مولانا غلام حیدر اشرفی (کٹیہار) کا سڑک حادثہ میں انتقال

ممبئی: 10 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) حضرت مولانا حافظ و قاری غلام حیدر اشرفی ابن مرحوم حافظ عبد المجید اشرفی کا اچانک 9 مارچ کی رات کو سڑک حادثہ میں وصال ہو گیا -یہ حادثہ فاجعہ ممبئی میں ہیش آیا -موصوف موضع کٹار ،پوسٹ کروم ہاٹ ،تھانہ کدوا ،کٹیہار کے باشندہ تھے- بھیونڈی ،تھانے ،مہاراشٹرا … Read more

جمیعت علماء کے نائب صدر ڈاکٹر مولانا عبدالمعید کی رحلت سے دینی حلقے سوگوار

مفتی ظفر احمد قاسمی و مولانا عبدالجبار قاسمی نے کیا اظہار تعزیت ہردوئی/ فرخ آباد: 6مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)جمعیت علما اترپردیش وسط زون کے نائب صدر ڈاکٹر عبد المعید قاسمی سیتا پوری کی ر حلت پر غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے پسماندگان کیلئے ہردوئی وفرخ آباد کے علماء نے تعزیت کا اظہار کیا۔وسطی … Read more

فاضل فیض الرسول مولانا محمد عرف نوری کی والدہ کا انتقال

دسیا/سدھارتھ نگر: 5مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)آج صبح تقریبا 8 بجے حضرت علامہ صاحب علی صاحب قبلہ چترویدی نے نامہ نگار کو اطلاع دی کہ معروف دانش گاہ دارالعلوم فیض الرسول، براؤں شریف کے فارغ حضرت مولانا محمد عرف نوری فیضی سابق استاذ: دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور کی والدہ ماجدہ کا اچانک انتقال ہوگیا، انا … Read more